قومی خبریں

موربی حادثہ : پی ایم کو بدنام کرنے کے الزام میں ٹی ایم سی ترجمان ساکیت گوکھلے گرفتار

saket gokhale tmc نئی دہلی،6دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے قومی ترجمان اور ممتا بنرجی کے قریبی ساکیت گوکھلے کو گجرات پولیس نے پیر کے دروز راجستھان کے جے پور ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا۔ گوکھلے پر موربی پل حادثہ کے بعدپی ایم مودی کے متعلق جھوٹی خبر پھیلانے…

مزید پڑھیں »

متنازعہ فلم ’کشمیر فائلز‘ کے ڈائریکٹر نے دہلی ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

نئی دہلی،6دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری نے بھیما کورے گاؤں تشدد کیس سے متعلق توہین عدالت کے معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگی ہے۔ اگنی ہوتری نے اس وقت کے جسٹس ایس مرلی دھر پر تعصب کا الزام لگاتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

امریکی سفارتخانہ کی نائب سکریٹری مشل ایلمس کا دارالعلوم دیوبند کا دورہ

Darul Uloom Deoband  دیوبند ،6دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی سفارتخانہ کی نائب سکریٹری برائے سیاسی امور مشل ایلمس ​​Michelle Elms نے آج ایشیاء کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند پہنچ کر ادارہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی ابوالقاسم نعمانی اور نائب مہتمم مولانا عبدالخالق مدراسی سے ملاقات کی۔ مولانا عبدالخالق مدراسی نے…

مزید پڑھیں »

اقتصادی محاذ پر ہندوستان کو جھٹکا جی ڈی پی میں کمی کا امکان، ورلڈ بینک کا 6.9 فیصد کا اندازہ

نئی دہلی،6دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کو اقتصادی محاذ پر دھچکا لگتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ورلڈ بینک نے ’انڈیا ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ‘ رپورٹ میں موجودہ مالی سال (2022-23) میں ہندوستانی معیشت کی پیشین گوئی کو گھٹا کر 6.9 فیصد کر دیا ہے۔ اس رپورٹ میں عالمی بینک نے مانیٹری پالیسی میں…

مزید پڑھیں »

غریبوں کی مدد کا مقصد اُن کی تبدیلی ٔ مذہب نہیں ہونی چاہیے: سپریم کورٹ

نئی دہلی ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے ایک بار پھر مبینہ تبدیلی مذہب پر سخت تبصرہ کیا ہے۔ پیسے، خوراک یا دوا کا لالچ دے کر مذہب تبدیل کرنے والوں کو غلط بتاتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا، جو بھی غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا چاہتا ہے، اسے…

مزید پڑھیں »

کانگریس گاندھی کی پارٹی ہے، ساورکر یا گوڈسے کی نہیں: راہل گاندھی

کوٹہ/جے پور ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس پارٹی کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس مہاتما گاندھی کی پارٹی ہے، ساورکر یا گوڈسے کی پارٹی نہیں ہے۔ راہل گاندھی گزشتہ شام بھارت جوڑو یاترا کے راجستھان میں داخل ہونے کے بعد ضلع جھالواڑ کے چنوالی پلیا کے نزدیک ایک…

مزید پڑھیں »

دہلی ایم سی ڈی ایگزٹ پول 2022: بیروزگار ، مزدور اور آٹو ڈرائیوروں نے جم کر ’جھاڑو‘ چلایا، ایم سی ڈ ی میں’ آپ‘ کی آندھی

نئی دہلی ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میونسپل کارپوریشن کا انتخاب ہوچکا ہے اور اس کے نتائج 7 دسمبر کو آئیں گے، لیکن اس سے پہلے ایگزٹ پول کے نتائج آچکے ہیں، جس میں عام آدمی پارٹی کی بمپر جیت کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ نجی کمپنی انڈیا ٹوڈے گروپ ایکسس مائی…

مزید پڑھیں »

ایگزٹ پولز کے دعوے : گجرات میں بھاجپاکی واپسی ہماچل میں بھاجپا- کانگریس کا سخت مقابلہ،’ آپ ‘مکمل فیل

نئی دہلی ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ پیر کو ختم ہو گئی۔ اب 8 دسمبر کو گجرات کے ساتھ ساتھ ہماچل پردیش کے انتخابی نتائج کا انتظار ہے۔ اگلے 72 گھنٹوں میں یہ طے ہو جائے گا کہ اس بار دونوں ریاستوں میں…

مزید پڑھیں »

سری نگر میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی

سری نگر،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج جاری رہتے ہوئے سری نگر میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے، جب رات کا درجہ حرارت منفی 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے وادی میں 9 اور 10 دسمبر کو…

مزید پڑھیں »

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بومئی کا انتباہ: مہاراشٹر کے وزراء نے بیلگاوی میں قدم بھی رکھا توقانونی کارروائی ہوگی

بنگلور،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر اور کرناٹک کے درمیان سرحدی تنازعہ کو لے کر بیان بازی لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ تازہ بیان کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کا سامنے آیا ہے، جس میں انھوں نے مہاراشٹر حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے وزراء نے کرناٹک کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button