قومی خبریں

کتابوں میں تاج محل پر درج مبینہ غلط معلومات کو ہٹانے کی درخواست مسترد

نئی دہلی،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے تاریخ کی کتابوں میں تاج محل کے بارے میں دی گئی غلط معلومات کو ہٹانے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔اس پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت اس معاملے میں کیسے سماعت ہو سکتی ہے۔دراصل سپریم کورٹ میں ایک…

مزید پڑھیں »

بنگلورو: گلوکار لکی علی کے فارم ہاؤس پر ناجائز قبضہ،فیس بک پرمدد کی اپیل

 Singer Lucky Ali بنگلورو ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کو کئی ہٹ گانے دینے والے گلوکار لکی علی ان دنوں خبروں میں ہیں۔ انہوں نے فیس بک پر ایک پوسٹ کر کے بتایا ہے کہ کسی نے ان کے فارم پر قبضہ کر لیا ہے۔ وہ پولیس سے مدد مانگ رہا ہے…

مزید پڑھیں »

سفید دانے ,خشخاش کے حیران کن فوائد

poppy seeds خشخاش کے بیج سفید اور سیاہ دو قسم کے ہوتے ہیں لیکن عام طور پر سفید بیج زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں۔ پوست کے اندر سے جو نہایت باریک گول بیج نکلتے ہیں انھیں خشخاش کہتے ہیں۔یہ عموماً مختلف پکوانوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ خصوصاً کوفتے جیسا…

مزید پڑھیں »

33 سال سے زیر التوا مقدمہ میں گجرات ہائی کور کا موقف سخت کہا، ’بحث کریں، ورنہ ایک لاکھ کا جرمانہ عائد کیا جائے گا

Gujarat High Court گاندھی نگر، 3 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات ہائی کورٹ نے گزشتہ 33 سالوں سے زیر التوا ایک مقدمہ میں مدعا علیہ کے وکیل کو بحث کی ہدایت دیتے انتباہ دیا کہ اگر ایسا نہ کیا تو ان پر ایک لاکھ روپے کا جرمانے عائد کیا جائے گا۔ چیف جسٹس…

مزید پڑھیں »

اسرو جاسوسی معاملہ: سپریم کورٹ نے کیا کیرالہ ہائی کورٹ کے پیشگی ضمانت کا حکم خارج

ISRO spy case نئی دہلی ، 3 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے 80 سالہ اسرو سائنسدان نمبی نارائنن کو 1994 کے جاسوسی واقعہ میں پھنسانے کے اییک معاملے میں کچھ پولیس اور انٹیلی جنس افسران کو ضمانت دینے کے حکم کو جمعہ کو مسترد کردیا جسٹس ایم آر شاہ کی زیرقیادت…

مزید پڑھیں »

انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس: اگلے سال سے یو پی ایس سی کے ذریعے ہوگی بھرتی: حکومت

Railways Recruitment نئی دہلی، 3 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی حکومت نے گزشتہ جمعہ کو کہا کہ انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس (آئی آر ایم ایس) میں بھرتی اگلے سال سے یو پی ایس سی کے ذریعہ خصوصی طور پر تیار کردہ امتحان کے ذریعے کی جائے گی۔ریلوے کی وزارت نے ایک ریلیز…

مزید پڑھیں »

لدھیانہ کورٹ بم دھماکہ کے کلیدی ملزم ہرپریت سنگھ کو این آئی اے کے شکنجے میں

نئی دہلی ،2دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لدھیانہ کورٹ دھماکہ کیس کی جانچ کر رہی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ این آئی اے نے دھماکے کے سازشی اور انتہائی مطلوب ملی ٹینٹ ہرپریت سنگھ Harpreet Singh  عرف ہیپی ملائشیا کو گرفتار کر لیا۔ این آئی اے نے اسے نئی…

مزید پڑھیں »

منگلورو دھماکہ: این آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا

منگلورو ،2دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے منگلورو دھماکہ کیس میں ایف آئی آر درج کی ہے اور کرناٹک اور دیگر جنوبی ہندوستانی ریاستوں میں پھیلی دہشت گردی کی جڑیں تلاش کرنے کے لیے تحقیقات تیز کر دی ہیں۔ تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق اس نے مرکز…

مزید پڑھیں »

جی-20 کی سربراہی: کانگریس کا پی ایم مودی پر طنز، ایسا ڈرامہ ابھی تک کسی نے نہیں کیا

نئی دہلی ،2دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان میں اگلے سال جی-20 سربراہی اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ اجلاس ستمبر 2023 میں ہندوستان کی راجدھانی نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔ وزیراعظم کے مطابق جی-20 کی چیئرمین شپ ملنا فخر کی بات ہے اور یہ ہندوستان کے لیے بہت بڑا لمحہ ہوگا۔ انہوں…

مزید پڑھیں »

پہلے لڑکی سے دوستی ، مکان تک رسائی اور عصمت ریزی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیات نگر کم عمر لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کے واقعہ میں پولیس تحقیقات جاری ہیں ۔ پولیس نے تحقیقات میں پیشرفت اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ کم عمر لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی ایک سازش کے تحت کی گئی ۔ لڑکی کو جنسی طور پر استعمال کرنے اور اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button