نئی دہلی، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کل یعنی یکم دسمبر سے ڈیجیٹل کرنسی (ڈیجیٹل روپی) کی شروعات ہو جائے گی۔ یکم نومبر کو آر بی آئی نے ہول سیل ٹرانزیکشن کے لیے ڈیجیٹل روپیہ لانچ کیا تھا، اور اب سنٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی ریٹیل استعمال کے لیے لانچ کرے گا۔ ایسے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر دفاع اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈران میں شامل راجناتھ سنگھ نے یکساں سول کوڈ سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ پورے ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا وقت آ گیا ہے اور سبھی ریاستوں کو…
مزید پڑھیں »احمد آباد ، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات اسمبلی انتخاب کے پیش نظر اب سبھی امیدواروں کی دھڑکنیں تیز ہو گئی ہیں۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ یکم دسمبر یعنی کل ہونے والی ہے اور دوسرے مرحلے کی ووٹنگ آئندہ 5 دسمبر کو ہوگی۔ اس درمیان مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پی ایم مودی نے فلسطین کے لیے ہندوستان کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔فلسطین کے لوگوں کے لیے بین الاقوامی یکجہتی کے دن پر پی ایم مودی نے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب میں کہا کہ فلسطینی عوام کے لیے ہندوستان…
مزید پڑھیں »نئی دہلی30؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ چوبیس سالوں سے جیل میں مقید دو مسلم قیدیوں کی سپریم کورٹ آف انڈیا نے ضمانت منظور کرلی ۔ محمد یعقوب عبدالمجید اور اصغر قادر شیخ پر الزام ہیکہ وہ 1998ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکے کرنے والی گینگ کے اہم ارکان تھے ۔ ملزمین کو نچلی عدالت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امبانی خاندان، ارب پتی تاجر ہندوجا برادران کے درمیان جائیداد کو لے کر برسوں سے جاری تنازعہ آپ کو یاد ہوگا۔ تاجروں اور صنعت کاروں کے خاندان میں جائیداد کا تنازع کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی خاتون سے ملوانے جارہے ہیں،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دی کشمیر فائلز کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری نے IFFI میں متنازعہ فلم’ دی کشمیر فائلز ‘کو پروپیگنڈہ فلم کہے جانے پر گفتگو کی۔ وویک نے کہا کہ فلم کے خلاف بولنے والی وہ قوتیں ہیں جو کشمیر کو ہندوستان سے الگ کرنا چاہتی ہیں اور جو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شردھا قتل کے ملزم آفتاب ( آفتاب پونا والا) کا پولی گراف ٹیسٹ مکمل ہو گیا ہے۔ اب آفتاب کے نارکو ٹیسٹ کے لیے یکم دسمبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ ایم کے لیے عدالت سے یکم دسمبر کی تاریخ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 29 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جمعیۃ علما ہند کا چونیتسواں (34) اجلاس عام 10 فروری 2023ء کو دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں 5 بجے شام سے شروع ہوگا۔ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کے زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس عام کی آخری و…
مزید پڑھیں »میرٹھ ،29نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش پولیس نے بی ایس پی کے سابق وزیر یعقوب قریشی کے چھوٹے بیٹے فیروز عرف بھورا کو غازی آباد کی وسندھرا کالونی سے گرفتار کر لیا۔ وہ تین ساتھیوں کے ساتھ ایک اپارٹمنٹ میں رہ رہا تھا۔ اس کی گرفتاری کے لئے اطلاع دینے پر 25000…
مزید پڑھیں »









