قومی خبریں

بی جے پی نے ممتا بنرجی کو شہریت قانون کو روکنے کا چیلنج کیا

کولکاتہ، 27نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما، شوبھندو ادھیکاری نے زور دے کر کہا ہے کہ ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ (Citizenship Amendment Act) لاگو کیا جائے گا اور چیف منسٹر ممتا بنرجی کو اس پر عمل آوری روکنے کا چیلنج دیا ہے۔ شمالی 24 پرگنہ…

مزید پڑھیں »

ایم سی ڈی انتخابی مہم,سیاست میں صرف اسی کو سنا جاتا ہے جس کا نمائندہ چنا جاتا ہے : اسد الدین اویسی

نئی دہلی، 27نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مجلس اتحاد المسلمین دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے انتخابات میں بھی پوری طاقت لگا رہی ہے۔ پارٹی کے صدر اسد الدین اویسی آج راجدھانی میں مسلم اکثریتی علاقوں اوکھلا وغیرہ میں 6 جلسے کر رہے ہیں۔ انتخابی مہم کے دوران یہاں لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی…

مزید پڑھیں »

دہلی ایم سی ڈی الیکشن میں ’پاکستان‘ کی بھی انٹری چھوٹے چھوٹے وارڈ ’پاکستان‘ بن گئے ، ہمیں یہاں ترنگا گاڑنا ہے : وجے ورگیہ

نئی دہلی، 27نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ایم سی ڈی الیکشن میں اب پاکستان کی بھی انٹری ہو گئی ہے۔ دہلی کے وزیر ستیندر جین کی ویڈیو کے بعد اب بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کو نشانہ بنانے کے لیے اپنی پرانی ترکیب کا استعمال کیا ہے۔ بی جے پی…

مزید پڑھیں »

بابا رام دیو نے امریتا فڑنویس کے سامنے خواتین کے کپڑوں پر ایسی بات کہہ دی، سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوگاگرو بابا رام دیو نے خواتین کے کپڑوں کو لے کر قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے۔ مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں ایک تقریب کے دوران بابا رام دیو نے کہا کہ خواتین ساڑھیوں میں اچھی لگتی ہیں، خواتین شلوار سوٹ میں اچھی لگتی ہیں اور میری نظر میں وہ…

مزید پڑھیں »

پٹنہ: خاتون کو فون پر 3 طلاق، مقدمہ درج کرلیا گیا

پٹنہ، 25 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے ضلع روہتاس میں ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ اس کے شوہر نے اسے فون پر تین طلاق دی ہے۔ متاثرہ ترنم نے روہتاس کے ویمن پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی اور اس معاملہ میں انصاف کرنے کا مطالبہ کیا۔مسلم خو اتین (تحفظ…

مزید پڑھیں »

شردھا قتل کا ملزم آفتاب کی حمایت کرنے والا راشد ہندو ’وکاس‘ نکلا، ملزم گرفتار

بلند شہر ، 25 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بلند شہر پولیس نے وکاس کمار نامی نوجوان کو گرفتار کر کے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ وہی وکاس ہے جو ایک وائرل ویڈیو میں راشد خان کا روپ دھار کر آفتاب پونا والا کی حمایت کر رہا…

مزید پڑھیں »

مبینہ مسخ شدہ تاریخ کو دوبارہ لکھنے سے ہمیں کون روک سکتا ہے،امیت شاہ کا اعلان

نئی دہلی، 25 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے مؤرخین سے کہا ہے کہ وہ تاریخ کو ہندوستانی تناظر میں دوبارہ لکھیں، انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت ان کی کوششوں کی مکمل حمایت کرے گی۔ دہلی میں آسام حکومت کی طرف سے منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب…

مزید پڑھیں »

کیا ہم جنس پرستوں کی شادی کو تسلیم کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب طلب

نئی دہلی، 25 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر جمعہ کو سماعت ہوئی۔ یہ سماعت چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے کی۔ دریں اثنا، سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی…

مزید پڑھیں »

متھرا شاہی عیدگاہ تنازعہ: ہندو مہاسبھا نے 6 دسمبر کو شاہی عیدگاہ میں جل ابھشیک کا اعلان کردیا

لکھنؤ، 25 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متھرا واقع شری کرشن جنم بھومی تنازعہ کے درمیان اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے 6 دسمبر کو متھرا کے شاہی عیدگاہ میں لڈو گوپال کا ’جل ا بھشیک‘ اور ہنومان چالیسا کا پاٹھ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی’ٹی وی 9 بھارت ورش‘ ویب سائٹ پر شائع…

مزید پڑھیں »

گجرات الیکشن میں یکساں سول کوڈ کا شوشہ: اگر ہندو ایک شادی کرتا ہے تو دوسروں کو بھی ایک ہی شادی کرنی ہوگی: وزیراعلیٰ آسام

گاندھی نگر، 23نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات انتخابات میں اب صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ یکم دسمبر کو ہونے جا رہی ہے اور اس سے پہلے ہر پارٹی اپنی پوری طاقت انتخابی مہم میں جھونک رہی ہے۔ بی جے پی کی طرف سے بھی تجربہ کار لیڈروں…

مزید پڑھیں »
Back to top button