قومی خبریں

ملک کو ایسےالیکشن کمشنر کی ضرورت ہے جو وزیراعظم کیخلاف بھی کارروائی کر سکے: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 23نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے بدھ کو زبانی طور پر کہا کہ ملک کو ایک ایسے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کی ضرورت ہے جو وزیراعظم کے خلاف بھی کارروائی کرسکے۔عدالت نے مرکزی حکومت سے گزشتہ ہفتے مقرر کیے گئے الیکشن کمشنر(ای سی) کے انتخاب کے طریقہ کار…

مزید پڑھیں »

کانگریس نے ہمیشہ سردار پٹیل کو نظر انداز کیا ،امت شاہ کا اِلزام

احمد آباد، 23نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آنند ضلع کے کھم بھات میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پر سردار پٹیل کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے سردار پٹیل کی توہین کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ کانگریس نے صرف سردار پٹیل کے نام…

مزید پڑھیں »

معروف مبلغ ذاکر نائیک کی فیفا ا فتتاحی تقریب میں شرکت: بی جے پی لیڈر نے فیفا ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کو فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں مدعو کیے جانے کے بعد ملک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذاکر نائیک جو گرفتاری کے خوف سے ادھر ادھر بھاگ رہا تھا اب قطر پہنچ گیا ہے۔ ذاکر نائیک کو فیفا ورلڈ کپ میں…

مزید پڑھیں »

موربی پل حادثہ: واقعے کے دن 3165 ٹکٹیں فروخت ہوئیں، تاروں کو زنگ لگ گیا,فارنسک رپورٹ کا انکشاف

احمد آباد ، 22نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ کی طرف سے گجرات کے موربی میں پل گرنے کو ایک ‘بڑے سانحہ’ قرار دینے کے ایک دن بعد، منگل کو ایک فارنسک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 30 اکتوبر، حادثے کے دن لوگوں کو 3,165 ٹکٹ فروخت کیے گئے تھے۔…

مزید پڑھیں »

گیان واپی معاملہ: شیولنگ کے کاربن ڈیٹنگ پر نظرثانی کی درخواست پر 30 نومبر کو ہوگی سماعت

الٰہ آباد ، 22نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  الٰہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے ضلع جج کے اس حکم کو چیلنج کرنے والی نظرثانی کی درخواست کی سماعت کے لیے پیر کو 30 نومبر2022 مقرر کی ہے جس کے ذریعے نچلی عدالت نے گیان واپی مسجد کمپلیکس میں پائے جانے والے نام…

مزید پڑھیں »

مسلم پرسنل لا کی آڑ میں بچوں کا جنسی استحصال نہیں: کیرالہ ہائی کورٹ

کوچی، 22نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ ہائی کورٹ نے مشاہدہ کیا ہے کہ پرسنل لا کے تحت مسلم شادی کو پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل آفنسز(POCSO) ایکٹ سے خارج نہیں کیا گیا ہے، اور شادی کی آڑ میں نابالغ بچے کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنا جرم بن جاتا ہے۔ عدالت نے ایک…

مزید پڑھیں »

شردھا قتل معاملہ,ملزم آفتاب کا عدالت میں بیان: میں نے جو کیا، وہ غصہ کی حالت میں کیا، پولیس ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع

نئی دہلی، 22نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شردھا قتل کیس میں پولیس نے ملزم آفتاب پونا والا کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کر دی۔ پولیس اس معاملے کی مسلسل تحقیقات کر رہی ہے۔ ساتھ ہی آفتاب کا پولی گرافک ٹیسٹ بھی…

مزید پڑھیں »

فیس بک پر محبت,ہوٹل کے کمرے میں عاشق کو دیکھ کر محبوبہ کے ہوش اڑ گئے

کانپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کلکٹر گنج تھانے میں ہفتہ کی رات عجیب معاملہ سامنے آیا ہے جسے لو جہاد کا نام دیا گیا ہے۔ بدھون کے ایک 50 سالہ ادھیڑ عمر کے شخص نے فیس بک پر ایک امیر نوجوان کے طور پر ظاہر کیا، بہار کی ایک 20 سالہ لڑکی کو لالچ…

مزید پڑھیں »

نویں جماعت کی طالبہ حاملہ ہو گئی،گاؤں والوں نے پکڑ کر شادی کر دی

پٹنہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب نابالغ لڑکی سات ماہ کی حاملہ ہوئی تو گھر والوں کو اس کا علم ہوا۔ اس کے بعد گھر والوں نے بچی سے پوچھ گچھ شروع کی تو پتہ چلا کہ پیدا ہونے والے بچہ  کا باپ بھی نابالغ ہے۔ آہستہ آہستہ اس کی خبر پورے گاؤں میں…

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر کی حقیقت✍️رام پنیانی

دستور کی دفعہ 370 کی تنسیخ کے ذریعہ یہ دعوے کئے گئے کہ کشمیر کو حاصل خصوصی موقف کے خاتمہ سے متعلق حکومت کا قدم کشمیری پنڈتوں کو امن و امان اور سلامتی کا ماحول فراہم کرے گا، ساتھ ہی ان بے بس کشمیر پنڈتوں کیلئے راحت کا باعث بنے…

مزید پڑھیں »
Back to top button