قومی خبریں

راجستھان: محبت کی خاطر خاتون فزیکل ٹیچر نے جنس تبدیل کروا کرا سکول کی طالبہ سے شادی کرلی

راجستھان:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے شہر بھرت پور میں محبت کی خاطر خاتون ٹیچر نے پہلے اپنی جنس تبدیل کی اور پھر دو روز قبل اپنی ہی اسکول کی طالبہ سے شادی کرلی۔ دونوں خوش ہیں، دونوں کی شادی کا چرچا پورے بھرت پور ضلع میں ہے۔معاملہ بھرت پور ضلع کے موتی کا…

مزید پڑھیں »

او پی رہلہن بالی ووڈ کا مشہور فلم ساز،ہدایت کار، کہانی کار کے علاوہ بہترین مزاحیہ اداکار اپنے زمانے کے شو۔مین✍️سلام بن عثمان

بالی ووڈ کے پہلے فلم ساز جنھوں نے ایک کروڑ سے بھی زیادہ بجٹ والی فلم بنائی سلام بن عثمان بالی ووڈ کی بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے رنگین فلموں کے سفر میں کئی شومین نے بالی ووڈ کی گلیاروں میں اپنی شناخت بنائی اور خوب شہرت کے ساتھ بے…

مزید پڑھیں »

اندور: نشے میں لڑکیوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا،4 لڑکیوں نے ملکر ایک لڑکی کو مارا پیٹا،ویڈیو 

اندور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے اندور میں چوراہے پر لڑکیوں کا ہائی وولٹیج ڈرامہ دیکھا گیا ہے۔ آدھی رات کو لڑکیوں نے کھلے عام سڑک پر ہنگامہ کیا۔ اندور کے ایل آئی جی چوراہے پر لڑکیوں کی آپس میں لڑائی کا ویڈیو اب سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل…

مزید پڑھیں »

جن گن من اور’ وندے ماترم ‘ کا یکساں احترام، عدالت میں حکومت کا موقف

نئی دہلی ، 6نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ جن گن من اور’ وندے ماترم ‘دونوں کو برابر کا درجہ حاصل ہے۔ ہرایک سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ دونوں کا احترام کرے۔مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں حلف نامہ کے ذریعے یہ باتیں کہی ہیں۔ درخواست کی…

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخاب 2022: 7 میں سے 4 نشستوں پر بی جے پی کا جلوہ، مکامہ میں راجد کاتو اندھیری ایسٹ میں ادھو خیمہ کا پرچم بلند

نئی دہلی ، 6نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے ملک کی چھ ریاستوں میں 3 سے 7 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میںاپنا پرچم بلند کیا ہے۔ اتوار کو آنے والے نتائج میں جہاں بی جے پی نے چار سیٹوں پر کامیابی حاصل کی، وہیں آر جے ڈی، ادھو ٹھاکرے کی…

مزید پڑھیں »

مکمل چاند گرہن 8 نومبر کو ہوگا، ہندوستان میں ہوگا چاند گرہن کا جزوی اثر

نئی دہلی ، 6نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلکیاتی واقعہ کے تحت اس سال کا آخری مکمل چاند گرہن 8 نومبر کو ہوگا۔ لیکن ہندوستان میں یہ جزوی طور پر نظر آئے گا۔ سرکاری جیواجی آبزرویٹری کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجندر پرکاش گپتا نے یہاں جاری ایک ریلیز میں کہا کہ اس سال کا آخری مکمل…

مزید پڑھیں »

دہلی فساد : طاہر حسین سمیت آٹھ ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد

نئی دہلی ، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے دہلی تشدد کے ایک معاملے میں طاہر حسین سمیت آٹھ ملزمان کے خلاف الزامات طے کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج پل ستیہ پرماچل نے ملزموں کے خلاف قتل کی کوشش ، مجرمانہ سازش اور غیر قانونی طور پر…

مزید پڑھیں »

سی اے اے مخالف مظاہرے: حسین کو دو سال کے بعد ملی ضمانت

الٰہ آباد ، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الٰہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم نوجوان، حسین، کو 26 ماہ (802 دن) بعد ضمانت دے دی جس کو کانپور پولیس نے سی اے اے مخالف مظاہروں میں مبینہ کردار کے لیے گرفتار کیا تھا- جسٹس منیش ماتھر کی بنچ نے مشاہدہ کیا کہ ایف آئی…

مزید پڑھیں »

کاپی رائٹ کی مبینہ خلاف ورزی، موسیقی کا غیرمجاز استعمال، راہل گاندھی پر کیس

بنگلورو ، 6نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارت جوڑو یاترا کے دوران کنڑ فلم کے جی ایف چیپٹر 2 کے میوزک کے مبینہ غیر مجاز استعمال کے لئے ایم آر ٹی میوزک لیبل کی طرف سے درج کی گئی شکایت کے بعد، بنگلورو پولیس نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پارٹی کے کچھ دیگر رہنماؤں…

مزید پڑھیں »

اب آدھار کارڈ سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ایک کال سے حل ہو جائے گا

نئی دہلی:(سیدعمران/اردودنیا۔اِن) اگر آپ ہندوستانی شہری ہیں، تو آج کے دور میں آپ کے لیے آدھار کارڈ کا ہونا بہت ضروری ہے۔ آدھار کارڈ آج کے دور میں ایک بہت اہم دستاویز ہے۔ اگر آپ کے پاس یہ دستاویز نہیں ہے تو آپ کے بہت سے سرکاری کام پھنس سکتے…

مزید پڑھیں »
Back to top button