قومی خبریں

نبی رحمت ﷺکیخلاف اہانت آمیز تبصرہ،تمام کیس دہلی منتقل ہوں گے

نئی دہلی، ۴/نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلام ﷺکے خلاف اہانت آمیز ریمارکس کیس میں ملزم اور سابق بی جے پی لیڈر نوین جندل کو بڑی راحت دی گئی ہے۔ عدالت نے جندل کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کو دہلی پولیس کو منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس…

مزید پڑھیں »

مولانا کلیم صدیقی و عمر گوتم تبدیلی مذہب معاملہ, ملزم عرفان خواجہ خان کی ضمانت عرضداشت کو سپریم کورٹ نے سماعت کے لیئے قبول کرلیا

 ملزم عرفان خواجہ خان کی ضمانت عرضداشت کو سپریم کورٹ نے سماعت کے لیئے قبول کرلیا ممبئی  4/ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تبدیلی مذہب کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی ضمانت پرر ہائی کی عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران دو…

مزید پڑھیں »

یوپی: یوگی نے دی انوکھی سزا، ڈی ایس پی کو بنایا داروغہ

رام پور، 3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی میں بدعنوان افسر کے خلاف ایسی کارروائی کی گئی ہے جسے لوگ مثال کے طور پر بتا رہے ہیں۔ رشوت لینے والے افسر پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے سخت موقف کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی تعریف ہو رہی ہے۔یہ معاملہ رام پور…

مزید پڑھیں »

نوٹ بندی کے دوران قطار میں پیدا ہونے والے ’خزانچی‘ کا اکھلیش یادو نے کرایا اسکول میں داخلہ

کانپور، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوٹ بندی کے دوران 2016 میں بینک کی قطار میں پیدا ہونے والے 6 سالہ بچے خزانچی ناتھ کا داخلہ اسکول میں کرایا گیا ہے۔سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے، جنہوں نے خزانچی کی دیکھ بھال کا وعدہ کیا تھا، اسے اسکول میں داخل کرایا ہے۔خزانچی کو اسکول…

مزید پڑھیں »

بنگال:ہائی کورٹ نے آئی آئی ٹی طالب علم فیضان احمد کی موت کی رپورٹ طلب کی

کولکاتہ، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولکاتہ ہائی کورٹ نے آج پولس کو ہدایت دی کہ وہ آئی آئی ٹی کھڑگپور کے طالب علم فیضان احمد کی موت کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے۔ تھرڈ ایئر کے طالب علم فیضان کی لاش ہاسٹل کے کمرے سے ملی۔ جسٹس راج شیکھر منتھا نے پولیس کو ہدایت دی…

مزید پڑھیں »

گجرات پل حادثہ: انتظامیہ نے موربی حادثہ کی عدالت میں پیش کی 10 وجوہات

گاندھی نگر، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات میں موربی پل حادثے کے بعد اب اس کی وجوہات اور کوتاہی کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں جو بات سامنے آرہی ہے اس میں سنگین غفلت ہے۔ اس کی مرمت کے دوران کئی ایسی کوتاہی برتی گئی جس سے اگر…

مزید پڑھیں »

لال قلعہ حملہ کے مجرم اشفاق کی سزائے موت برقرار، عرضی خارج

نئی دہلی، 3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سال 2000 میں لال قلعہ پر حملے کے مجرم محمد عارف عرف اشفاق، لشکر طیبہ کے دہشت گرد کو پھانسی دی جائے گی۔ درحقیقت سپریم کورٹ نے دہشت گرد محمد عارف عرف اشفاق کی سزائے موت کو برقرار رکھا اور اس کی طرف سے دائر نظرثانی کی…

مزید پڑھیں »

ملائم سنگھ کے تعزیتی اجلاس میں اسٹیج پرہی بھڑ گئے لیڈر

لکھنؤ ، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال کے بعد کئی مقامات پر پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ادھر اتر پردیش کے بلیا میں منعقد ایک پروگرام میں اسٹیج پر ہی ایس پی کے دو لیڈر آپس میں لڑ پڑے۔۔ تاہم سینئر قائدین نے مداخلت…

مزید پڑھیں »

گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

نئی دہلی، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ دو مرحلوں میں یکم اور 5 دسمبر کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو کی جائے گی۔ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی اور ووٹنگ کا عمل 10 دسمبر کو مکمل ہوگا۔ واضح رہے کہ 12 نومبر کو ہونے…

مزید پڑھیں »

ڈھائی فٹ عظیم منصوری,شادی کی خواہش بالآخر پوری ہوگئی

کیرانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کیرانہ کے ڈھائی فٹ عظیم منصوری کی شادی کی خواہش بالآخر  پوری ہوگئی۔ سحرا پہن کر دولہا بنے عظیم منصوری بارات کے ساتھ ہاپوڑ پہنچے۔ یہاں ڈھائی فٹ لمبے عظیم منصوری کی شادی بشریٰ سے ہوئی ۔ اپنے چھوٹے قد اور شادی کے ارادے کو عام کرنے کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button