قومی خبریں

آن لائین محبت،شادی کی پہلی رات میں نوشہ کے ہوش اڑ گئے

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یہ دل دہلا دینے والا واقعہ اتراکھنڈ کے ہریدوار میں پیش آیا۔ بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر اپنی شناخت چھپاتے ہیں اور دوسرے لوگوں کے ساتھ گول مال کرتے ہیں۔ اس طرح وہ غلطیوں کے بعد غلطیاں کرتے ہیں۔ ایسا ہی واقعہ اتراکھنڈ کے ہریدوار میں رہنے والے…

مزید پڑھیں »

پی ایف آئی کے4 ممبروں پر نقد انعام کا اعلان: این آئی اے

نئی دہلی، 2نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کو ممنوعہ پیپلز فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے چار ارکان کے مفرور ہونے کی اطلاع دینے کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا۔ یہ سبھی مبینہ طور پر بی جے پی یووا مورچہ کے کارکن پروین…

مزید پڑھیں »

ادا کارہ پوجا بھٹ، راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئیں

حیدرآباد ، 2نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلم اداکارہ پوجا بھٹ، راہل گاندھی کی بھارت جوڑویاترا میں شامل ہوئیں اور ان کے ساتھ کچھ فاصلہ طے کیا۔ پوجابھٹ، بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے اس یاترا میں حصہ لیا اور راہل گاندھی کے ساتھ کچھ فاصلہ طے کیا۔ اس فاصلہ…

مزید پڑھیں »

موربی پل حادثہ: بھگوان کی ’اِچھا‘یہی تھی، منیجر دیپک پاریکھ کا مضحکہ خیز بیان

احمد آباد ، 2نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے موربی میں 30 اکتوبر کو پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے پولیس نے مقامی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔تفتیشی افسر اور موربی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پی اے جالا نے یکم نومبر کو عدالت کو بتایا کہ معلق پل کی تاروں کو…

مزید پڑھیں »

گجرات پل حادثہ: توفیق اور حسین فرشتہ بن کر 85 ہندوؤں کی جان بچائی

احمد آباد/نئی دہلی، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے شہر موربی سے جہاں پل ٹوٹنے اور متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی دل دہلا دینے والی خبریں آئیں ،وہیں ہندو مسلم بھائی چارے کی ایک انوکھی مثال بھی سامنے آئی ہے۔ جب کہ دو مسلمانوں نے کئی متاثرہ ہندوؤں کی جان بچانے میں…

مزید پڑھیں »

دی وائر کا دعویٰ: پولیس نے ’ہیش ویلیو‘ کی کاپی فراہم کئے بغیر الیکٹرانک ڈیوائس قبضہ میں لی

نئی دہلی، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیوز ویب سائٹ ’دی وائر‘ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے دہلی اور ممبئی میں ویب سائٹ کے ایڈیٹرز کی رہائش گاہوں اور دفاتر کی تلاشی لی اور تمام الیکٹرانک آلات ضبط کر لیے لیکن پولیس نے ان…

مزید پڑھیں »

موربی پل حادثہ: معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، مفاد عامہ میں درخواست دائر

گاندھی نگر، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موربی پل حادثہ کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ اس میں حادثے کی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی قیادت میں ایس آئی ٹی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر…

مزید پڑھیں »

پوکسو ایکٹ کی زد سے باہر نہیں مسلمان:کیرالہ ہائی کورٹ

کوزی کوڈ، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ مسلم کمیونٹی بھی پوکسو ایکٹ کے زد سے باہر نہیں ہے۔ یقینا اس کا پرسنل لا 15 سال سے زیادہ عمر کی لڑکی سے شادی اور جسمانی تعلقات کی اجازت دیتا ہے۔جسٹس راجندر بادامیکر نے…

مزید پڑھیں »

گجرات میں مقیم غیرمسلم مہاجرین کو ہندوستانی شہریت دینے کی تیاری

نئی دہلی، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکز نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے غیر مسلم ہندوؤں، سکھوں، بدھسٹوں، جینوں، پارسیوں اور عیسائیوں کو 1955 کے شہریت قانون کے تحت ہندوستانی شہریت دینے کا فیصلہ کیا۔ان ممالک سے آنے والی یہ اقلیتیں اس وقت گجرات کے دو اضلاع میں…

مزید پڑھیں »

ووٹر لسٹ کو آدھار سے جوڑنے والے حکم کیخلاف داخل عرضی پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ تیار

نئی دہلی ،31اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پیر کے روز مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف داخل ایک عرضی پر سماعت کی رضامندی ظاہر کی جس میں ووٹر لسٹ ڈاٹا کو آدھار سے جوڑنے کے لیے کہا گیا تھا۔ عرضی دہندہ کی نمائندگی کر رہے سینئر وکیل شیام دیوان نے دلیل…

مزید پڑھیں »
Back to top button