قومی خبریں

گیان واپی مسجد-شرنگار گوری معاملے پر سماعت مکمل فیصلہ صادر کرنے کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر

وارانسی، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گیان واپی مسجد اور شرنگار گوری معاملے پر وارانسی کورٹ میں چل رہی سماعت جمعرات کے روز مکمل ہو گئی۔ اس کیس میں عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے اور فیصلہ سنانے کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔آ ج اس کیس میں سماعت…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر پین کارڈ، آدھار کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں۔

ممبئی:(سیدعمران/اردودنیا۔اِن)واٹس ایپ آدھار کارڈ، پین کارڈ جیسے دستاویزات آپ کے اسمارٹ فون پر کسی بھی وقت، کہیں بھی ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ واٹس ایپ پر بھی پین کارڈ، آدھار کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنا بہت آسان ہے۔ WhatsApp پر، آپ MyGov ہیلپ ڈیسک واٹس ایپ چیٹ بوٹ کے ذریعے اپنے…

مزید پڑھیں »

کجریوال کے بیان پر کانگریس کا طنز: پھر تو ہندوستانی نوٹوں پر لفظ ’اللہ‘ اور’ عیسیٰ ‘بھی لکھے جائیں

نئی دہلی ، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات انتخابات سے عین قبل اروند کجریوال نے ایک نئے تنازع کو جنم دے ڈالا۔ نوٹوں پر ہندوؤں کے دیومالائی عقائد کے مطابق گنیش اور لکشمی کی تصویر لگانے کے مطالبے پر بی جے پی کے بعد اب کانگریس نے بھی ان پر طنز کیا ہے۔جہاں…

مزید پڑھیں »

منوج تیواری کا کجریوال پر جوابی حملہ کہا،کجریوال ووٹ کے لیے مذہبی کارڈ کھیل رہے ہیں

نئی دہلی ، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس کر کے مرکزی حکومت سے اپیل کی اور کہا کہ ہندوستانی روپے پر گاندھی جی کے ساتھ لکشمی اورگنیش کی تصویر ہونی چاہیے۔ اس پر بی جے پی نے کجریوال کو ہدف تنقید بنایا…

مزید پڑھیں »

ہماچل الیکشن : نامزدگی کے آخری دن بی جے پی کے چار بڑے لیڈروں کی بغاوت

شملہ ، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہماچل پردیش میں اسمبلی انتخابات کی مہم تیز ہوگئی ہے۔ وہیں زعفرانی پارٹی بی جے پی بھی تمام تر کوششوں کے باوجود بغاوت کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے کَل آخری دن 376 امیدواروں نے اپنے پرچے بھرے۔…

مزید پڑھیں »

بہار: گوپال گنج میں ناجائز تعلقات کیخلاف احتجاج کرنے پر بیوی کا قتل

گوپال گنج ، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوپال گنج میں شوہر کے ناجائز تعلقات کیخلاف احتجاج کرنے پر بیوی کا گلا چھری سے کاٹ کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ اچکاگاؤں تھانہ علاقہ کے بروا مٹھ نامی گاؤں کا ہے۔ متوفی خاتون کا نام منی دیوی ہے جو راکیش کمار گپتا…

مزید پڑھیں »

’میاں میوزیم ‘بنانے والے تین افراد دہشت گردی کے الزام میں زیرحراست

گوہاٹی ، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے گول پاڑہ میں پی ایم آواس یوجنا کے تحت بنائے گئے مکان میں ’میاں میوزیم miya museum‘ کھولنے کو لے کر تنازع مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ اس دوران عاسم میاں پریشد کے صدر اور جنرل سکریٹری سمیت تین لوگوں کو پولس نے حراست میں…

مزید پڑھیں »

اویسی سے شہزاد پونا والا کا سوال، باحجاب لڑکی مجلس کی صدر کب بنے گی؟

نئی دہلی ، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہند نژاد رشی سونک کے برطانیہ کے وزیر اعظم بننے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ ا ن شاء اللہ باحجاب مسلم لڑکی وزیر اعظم بنے گی۔ہندوستان کے اویسی کے اس بیان پربی…

مزید پڑھیں »

یوکرین چھوڑ دیں: ہندوستان کی اپنے شہریوں سے اپیل

نئی دہلی ، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان نے ایک ہفتے میں اپنی دوسری ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں سے کہا کہ وہ تمام دستیاب ذرائع سے یوکرین چھوڑ دیں-پچھلی ایڈوائزری میں، جو 19 اکتوبر کو جاری کی گئی تھی ، نئی دہلی نے اپنے شہریوں کو یوکرین کا سفر کرنے کے خلاف…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کو اقلیتوں کے متعلق بہت کچھ ’سیکھنے ‘کی ضرورت ہے : پی چدمبرم

نئی دہلی ، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہند نژاد رشی سونک برطانیہ کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ سونک پہلے برطانوی ہندوستانی وزیر اعظم ہیں۔ ہندوستان کے وزیر اعظم بننے کے بعد ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روڈ میپ 2030 کے تحت برطانیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار…

مزید پڑھیں »
Back to top button