قومی خبریں

تہوار کے موسم میں کورونا کے نئے ویرینٹ کا پھیلاؤ، کئی ریاستوں میں ظاہر ہوئی مہلک قسم

ممبئی، 20اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں تہواروں کے سیزن کے دوران کورونا کے نئے ویرینٹ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ نئے ’ایکس بی بی‘ ویرینٹ کا پھیلاؤ آہستہ آہستہ ہو رہا ہے، لہٰذا سبھی کو محتاط رہنا چاہئے۔ یہ ویرینٹ مہاراشٹر کے لیے تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے۔ ریاست میں اب…

مزید پڑھیں »

سمیر وانکھیڑے کا بیورو افسران پر ہراساں کرنے کا الزام

ممبئی، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این سی بی کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے نے نارکوٹکس بیورو کے اہلکاروں پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ سمیر وانکھیڑے نے آئی پی ایس افسر اور ویجی لنس ٹیم کے سربراہ دنیشور سنگھ کی تحقیقات پر سوال اٹھائے ہیں۔ سمیر وانکھیڑے نے قومی کمیشن برائے ہراسانی…

مزید پڑھیں »

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے لیٹر پیڈ کے بعد!بورڈ کا اقدام مزید مشکوک

محمد شارب ضیاء رحمانی مسلم پرسنل لاء بورڈ کا دو لیٹر پیڈ کل سامنے آیا، دونوں کا مفہوم تقریبا ایک ہی ہے، جوڈیمیج کنٹرول کی کوشش ہے، حیرت یہ ہے کہ دوسرے لیٹر پیڈ میں ایک حصہ حذف کیا گیا یعنی پہلی تحریر میں خواتین ونگ کے سوشل میڈیا اکائونٹس…

مزید پڑھیں »

پانچ مسلم نوجوان 13 سال بعد باعزت بری

کوچی کی خصوصی این آئی اے عدالت کا دھماکہ خیز مواد مقدمہ میں اہم فیصلہ تھرواننتاپورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این آئی اے کی خصوصی عدالت نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد رکھنے کے معاملہ میں پانچ مسلم نوجوانوں کو 13 سال بعد باعزت بری کردیا۔ ایک انگریزی اخبار کے مطابق معزز جج کے…

مزید پڑھیں »

پلٹزر ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹو جرنلسٹ کو نیویارک جانے سے روک دیا گیا

نئی دہلی ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد مٹو کو ہندوستانی امیگریشن حکام نے منگل کے روز نیویارک جانے سے روک دیا۔ واضح رہے ثنا کو امریکہ میں فوٹو گرافی پر پلٹزر پرائز ملنے والا تھا۔ مٹو نے ٹوئٹ کیا کہ میں نیویارک میں پلٹزر ایوارڈحاصل کرنے جا رہی تھی…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش کے کھرگون میں بچے کو بنایا فساد کا ملزم، 2.9 لاکھ کا نوٹس بھیجا

بھوپال ، 19اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے کھرگون میں آٹھویں جماعت میں پڑھنے والے ایک 12 سالہ بچے کو فسادات میں ہونے والے نقصان کی تلافی کے لیے 2.9 لاکھ روپے ادا کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ وہیں، بچے کے والد کالو خانسے 4.8 لاکھ روپے معاوضہ طلب کیا گیا…

مزید پڑھیں »

عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت، یوپی حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی، 19اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جیل میں بند سابق ممبر اسمبلی مختار انصاری کے بیٹے ممبر اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے عباس انصاری کی عرضی پر یوپی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ اسی کے…

مزید پڑھیں »

ملکا ارجن کانگریس کے صدر منتخب,24سال بعد گاندھی خاندان سے با ہر کا فرد کانگریس پارٹی کا بنا صدر

نئی دہلی، 19اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملکارجن کھڑگے نے کانگریس صدر کے عہدے کے لیے 7897 ووٹوں کے فرق سے انتخاب جیت لیا۔ انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی بدھ (19 اکتوبر 2022) کو ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی 24 سال بعد گاندھی خاندان سے باہر کے لیڈر کو پارٹی کا صدر منتخب…

مزید پڑھیں »

میراکردار پارٹی صدر طے کریں گے:راہل گاندھی

حیدرآباد، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راہل گاندھی نے ششی تھرور کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر سوالوں کا جواب بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں صرف کانگریس ہے جس نے انتخابات کرائے ہیں۔ ہم واحد پارٹی ہیں جس کے پاس الیکشن کمیشن ہے اور اس کا سربراہ ٹی این سیشن…

مزید پڑھیں »

دہلی حکومت کا اعلان: دیوالی:پٹاخہ بنانے بیچنے یا جلانے پر جرمانہ اور جیل کی ہوگی سزا

نئی دہلی، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اروند کجریوال حکومت نے نئی ہدایات جاری کی ہیں تاکہ دیوالی پر پٹاخوں کی فروخت سے ماحول کو نقصان نہ پہنچے۔ تہوار پر پٹاخے پھوڑنے والے کو 6 ماہ قید اور 200 روپے جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔ جبکہ پٹاخے بنانے یا بیچنے کی صورت میں 3…

مزید پڑھیں »
Back to top button