نئی دہلی، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں پر اب جرمانہ نہیں ہوگا، انتظامیہ نے شہر میں کورونا وائرس کے معاملات میں کمی کے بعد فیصلہ کیا ہے۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اپریل میں عوام میں ماسک نہ پہننے پر 500 کا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ناگپور ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اقلیتوں میں خوف پھیلایا جاتا ہے کہ ہم یا ہندوؤں کی وجہ سے ان کے لیے خطرہ ہے۔ ماضی میں ایسا نہیں ہوا، نہ مستقبل میں ایسا ہو گا۔ یہ نہ تو سنگھ کی فطرت ہے اور نہ ہی ہندوؤں کی۔ ہندو سماج دھمکی دینے کا قائل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی پولیس نے مفرور اقتصادی مجرم وجے مالیہ کے خلاف چیک باؤنس معاملہ میں خصوصی عدالت میں حاضر نہ ہونے پر ایک تازہ ایف آئی آر درج کی ہے۔ راؤوز ایونیو کی عدالت میں سماعت جاری تھی۔ عدالت نے کہا کہ ملزم اس کے سامنے پیش…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاست مغربی بنگال میں رواں برس درگا پوجا کے دوران نہ صرف 40 ہزار کروڑ کا لین دین ہوا ہے بلکہ 3 لاکھ لوگوں کو اس دوران کام بھی ملا ہے۔ درگا پوجا ایک اہم تہوار ہے، درگا پوجا کی تیاریاں یہاں کئی مہینے پہلے سے شروع…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 5/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) )ملک میں شاہراہوں پر آوارہ جانوروں اور جنگلی جانوروں کی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہوا ہے۔آئے روز کہیں نہ کہیں حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ حادثات میں کمی کے لیے ہائی وے کے لیے نئے قوانین بنائے جائیں گے۔ سڑک اور ٹرانسپورٹ کی مرکزی وزارت نے…
مزید پڑھیں »کانپور، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس کے بعد ریاست کی یوگی حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ٹرالی، چھوٹے ہاتھی، لاری میں سفر کرنے پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے پر اگلے ہی دن سے سختی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کے شہر ممبئی میں سی این جی CNG اور پی این جی PNG کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سٹی گیس یوٹیلیٹی مہانگر گیس نے پیر کی رات ممبئی اور اس کے آس پاس سی این جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو اور پی…
مزید پڑھیں »بنگلورو، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے چینی ایپ سے منسلک ایک کمپنی کے خلاف مبینہ طور پر نوجوانوں کو پارٹ ٹائم ملازمت فراہم کرنے کے بہانے دھوکہ دینے کے الزام میں تحقیقات شروع کی ہے۔ پارٹ ٹائم جاب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مشہور شخصیات کی اپ لوڈنگ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممنوعہ تنظیم پاپولرفرنٹ آف انڈیا(PFI) کے چارارکان کو دہلی پولیس کی ایک خصوصی ٹیم نے شاہین باغ علاقے سے گرفتار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ان چاروں ارکان کو پولیس نے اتوار کی رات گرفتار کیا تھا۔ حال ہی میں دہلی پولیس نے ممنوعہ پی ایف آئی کے…
مزید پڑھیں »جے پور، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف مصنف و شاعر شین کاف نظام کو رواں برس ریاست راجستھان کی جانب سے دیئے جانے والے سب سے بڑا اعزازراجستھان رتن سے نوازا جائے گا۔ شین کاف نظام کو سنہ 2010 میں ساہتیہ اکادمی ایورڈ سے بھی نوازا جاچکا ہے۔وہ اب تک ایک درجن سے زائد…
مزید پڑھیں »









