جموں، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو کہا کہ مرکز گجر، بکروال اور پہاڑی برادریوں کو تحفظات فراہم کرنے کے لیے ایک کمیٹی کی سفارش پر عمل درآمد کرے گا۔ جموں و کشمیر کے راجوری میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہاکہ کوٹہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آج ہندوستانی فضائیہ کا ایک اہم دن ہے، جب کہ دیسی جنگی ہیلی کاپٹر ہندوستانی فضائیہ میں شامل ہوگیا۔ یہ خود انحصار ہندوستان کی طرف بڑھتا ہوا ایک اہم قدم ہے۔ ہندوستانی فضائیہ نے پیر کو ہندوستان میں تیار کردہ پرچنڈ نامی جنگی ہیلی کاپٹروں کی پہلی کھیپ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا جموں و کشمیر کا تین روزہ دورہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ان کے دورے کو لے کر جموں سے وادی تک تحریک تیز ہو گئی ہے۔ اس دورے کے دوران سبھی کی نظریں منگل کو راجوری میں ہونے والے…
مزید پڑھیں »رشی کیش؍دہرا دون، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انکیتا بھنڈاری قتل کیس کی ایس آئی ٹی جانچ میں چونکا دینے والے انکشافات ہو رہے ہیں۔ ایس آئی ٹی کی ٹیم اضافی سروس سے لے کر وی آئی پی تک کے کئی پہلوؤں پر تفتیش کر رہی ہے۔ ایس آئی ٹی کی سربراہی کر رہے ڈی…
مزید پڑھیں »احمد آباد، 3اکتوبر ::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے اپنے سابق ترجمان کشن سنگھ سولنکی کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر معطل کر دیا ہے۔ پارٹی نے سولنکی کے خلاف یہ کارروائی سوشل میڈیا پر پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما بھگونت مان کے ساتھ ایک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) اور ا ی ڈی نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے کئی مقامات پر چھاپوں کے دوران دہشت گردی کی مبینہ فنڈنگ کیخلاف مضبوط ثبوت اور ملوث ہونے کے بعد وزارت داخلہ نے پانچ سال کے لیے پابندی لگا…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ؍گڑگاؤں ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینئر ایس پی لیڈر اور یوپی کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو کو کریٹیکل کیئر یونٹ (سی سی یو) میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ماہرین کی ٹیم ان کا علاج کر رہی ہے۔ 82 سالہ ملائم سنگھ یادو کی طبیعت اتوار (2 اکتوبر) کو اچانک…
مزید پڑھیں »لکھیم پور کھیری واقعہ کی برسی پر کانگریس نے مودی حکومت پر کیا حملہ لکھنؤ، 3اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے لکھیم پور کھیری میں ایک سال پہلے مارے گئے کسانوں کی برسی مناتے ہوئے مرکزی حکومت پر حملہ کیا اور کہا کہ کسانوں کے قتل میں ملزم اب بھی حکومتی کابینہ میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرایس ایس نے ملک میں غربت، بے روزگاری اور بڑھتی ہوئی عدم مساوات کا مسئلہ اٹھایا۔ آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے کہا کہ بڑھتی ہوئی معاشی عدم مساوات ایک بڑا مسئلہ ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ ہندوستان دنیا کی 6 بڑی معیشتوں…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہاب چتور یہ نام اب ہندوستان کے ہر مسلمان کے لیے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ کیرالہ کا نوجوان دو ماہ سے پیدل سفر حج کر رہا ہے۔وہ جہاں سے گزر رہا ہے پھولوں کی بارش ہورہی ہے ، کیا ہندو اور کیا مسلمان سب اس…
مزید پڑھیں »









