قومی خبریں

بھدوہی: درگا پوجا پنڈال میں لگی آگ، 60 افراد جھلسے، 2 ہلاک

وارانسی، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں درگا پوجا کے پنڈال میں آگ لگنے سے 60 سے زائد افراد کے جھلس جانے کی اطلاعات ہیں۔ واقعہ بھدوہی ضلع کا ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں دو افراد بشمول ایک بچے کی موت ہو گئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی…

مزید پڑھیں »

گجرات :نعرۂ شبیر ’یا حسین‘ بلند کرنے پر ہندو تنظیمیں سیخ پا،شکایت پر 4 اساتذہ معطل

کھیڑا؍احمد آباد ، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے کھیڑا ضلع کے ہاتھاج پرائمری اسکول کے چار اساتذہ کو محض اس لئے معطل کر دیا گیا کہ ان کی موجودگی میں اسکول کی ایک تقریب کے دوران بچوں نے نعرۂ شبیر’یا حسین‘ کی صدا بلند کردی۔ الزام یہ لگایا گیا ہے کہ نعرۂ شبیر…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں واٹس ایپ نے 23 لاکھ اکاؤنٹس پرلگائی پابندی

نئی دہلی، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے نئے آئی ٹی ضوابط 2021 کی تعمیل میں ہندوستان میں 23 لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ پیغام رسانی پلیٹ فارم واٹس ایپ کے ملک میں تقریباً 500 ملین صارفین ہیں (تیسرے فریق کے اعداد…

مزید پڑھیں »

متھرا،منہ سے سانس دے کر بیوی نے بچائی شوہر کی جان

متھرا، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متھرا ریلوے اسٹیشن پر آر پی ایف (ریلوے پروٹیکشن فورس) کے جوانوں کی ہوشیاری سے ایک ریلوے مسافر کی جان بچ گئی۔مسافر کو چلتی ٹرین میں دل کا دورہ پڑا تھا۔ جیسے ہی ٹرین اسٹیشن پر رکی مسافر کو پلیٹ فارم پر لایا گیا لیکن تب تک اس کی…

مزید پڑھیں »

بابائے قوم گاندھی جی کے نظریہ کی جنگ جاری ہے:راہل گاندھی

میسور، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)’بھارت جوڑو یاترا‘ پر نکلے راہل گاندھی نے مہاتما گاندھی کی جینتی پر کہا ہے کہ بابائے قوم کے نظریہ کی جنگ جاری ہے اور لوگوں کو اس میں ان کا ساتھ دینا چاہیے۔ راہل نے کہا کہ جس طرح گاندھی جی نے برطانوی راج کے خلاف جنگ لڑی…

مزید پڑھیں »

’قوم پرستی‘ کا اتحاد کے احساس کو مضبوط کرنے میں اہم کردار: گورنر کیرالہ

احمد آباد، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے پاکستان کو نشانہ بنایا۔ اس دوران کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے نام نہاد قوم پرستی اور اس کی اہمیت پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ دنیا میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں تو سب سے…

مزید پڑھیں »

ملزم نے انکیتا کو بغل والے کمرے میں منتقل کیا، کار چلانی بھی سکھائی! قتل معاملہ میں کئی انکشافات

دہرادون، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتراکھنڈ کے ایک ریزارٹ میں ملازم 19 سالہ انکیتا بھنڈاری کے قتل کے بعد سے ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر ہے اور اتراکھنڈ میں احتجاج و مظاہرے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ وہیں، قتل سے متعلق نئی کہانیاں منظر عام پر آنے کا سلسلہ بھی جاری…

مزید پڑھیں »

شری کرشن جنم بھومی تنازعہ میں نئی سرگرمی اب منیٰ مسجد کو ہٹانے کے لئے عرضی داخل کردی گئی

متھرا ، 30ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش کے متھرا واقع شری کرشن جنم بھومی مندر معاملہ پر سماعت عدالت میں ابھی چل ہی رہی ہے، اس درمیان متھرا کی عدالت میں ایک نئی عرضی داخل ہونے سے مزید ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ تازہ عرضی میں منیٰ مسجد کو دوسری جگہ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ پہنچامعاملہ:شاہ جہاں کے تاج محل بنوانے کا ثبوت نہیں

نئی دہلی، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تاج محل، مغل بادشاہ شاہ جہاں نے بنوایا تھا، ایسا کوئی ثبوت دستیاب نہیں،سپریم کورٹ میں تاج محل کی اصل تاریخ کا مطالعہ کرنے،سے متعلق ایک پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں ٹریکنگ کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پٹیشنر ڈاکٹر رجنیش سنگھ کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

کانگریس صدر اتی عہدے کے لیے الیکشن،ششی تھرور نے پرچہ نامزدگی داخل کردی

نئی دہلی، 30ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی کا آج آخری دن ہے۔ ششی تھرور نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملکارجن کے بھی کچھ وقت میں فارم بھرنے کی امید ہے۔ اب میچ ششی تھرور بمقابلہ ملکارجن کھڑگے کا ہوگا۔بتا دیں کہ جی-23…

مزید پڑھیں »
Back to top button