قومی خبریں

اگنی پتھ:100 آسامیوں کے لیے ڈھائی لاکھ خواتین کی درخواست

نئی دہلی، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگنی پتھ یوجنا کے تحت تقریباً 2.5 لاکھ خواتین نے 100 آسامیوں کے لیے درخواست دی ہے۔ اس کے تحت تقریباً ڈھائی لاکھ خواتین نے آرمی کور آف ملٹری پولیس (سی ایم پی) میں 100 بھرتیوں کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ ان کی بھرتی کے لیے 11 ریلیاں…

مزید پڑھیں »

ای وی ایم پر سوال اٹھانے والی عرضی سپریم کورٹ نے خارج کردی

نئی دہلی، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ای وی ایم مشینوں پر سوال اٹھانے والی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ عدالت نے 50,000 روپے کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔مدھیہ پردیش جن وکاس پارٹی کو پھٹکار لگاتے ہوئے جسٹس سنجے کشن کول کی بنچ نے کہا کہ جو پارٹی…

مزید پڑھیں »

ریزرو بینک: ریپو ریٹ میں اضافہ،ای ایم آئی مہنگی ہو گئی

نئی دہلی ، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آر بی آئی مانیٹری پالیسی 2022: آر بی آئی نے ریپو ریٹ میں 50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا۔ جس کے بعد یہ 5.9 فیصد کی تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے جمعہ (30…

مزید پڑھیں »

شرجیل امام کو ایک کیس میں ضمانت مگر ابھی رہائی نہیں

نئی دہلی، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کو غداری کیس میں 31 ماہ بعد ضمانت مل گئی لیکن انہیں فی الحال جیل میں ہی رہنا پڑے گا، کیونکہ دہلی فسادات کیس میں ان کی ضمانت کی درخواست ابھی زیر التوا ہے۔ یہ مقدمہ شرجیل کے خلاف جامعہ…

مزید پڑھیں »

سعودی سینما گھروں میں اَب ہندوستانی فلمیں ریلیز ہوں گی

ریاض، 30ستمبز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عرب گروپ آف پکچرز نے سعودی عرب کے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی بھارتی ایکشن فلموں کا اعلان کردیا۔ پہلی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ vikram vedha‘‘ ہے جو 29 ستمبر کو ریلیز ہوئی۔ یہ ایک تجربہ کار پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو ایک خطرناک گینگسٹر…

مزید پڑھیں »

کیا آپکا پین کارڈ کھو گیا ہے،آن لائن ڈپلیکیٹ کارڈ کے لئے درخواست کیسے کریں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے تمام شہریوں کے لئے پین کارڈ بہت اہم ہے۔ مالی لین دین کو مکمل کرنے کے لئے یہ ضروری ہے۔ اگر آپ کا پین کارڈ گم ہو گیا ہے تو اب فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈپلیکیٹ پین کارڈ کے لئے کب درخواست دینی ہے؟ اصل…

مزید پڑھیں »

بہار میں طالبات کیساتھ خاتون آئی اے ایس آفیسر کی ناشائستہ گفتگو

کنڈوم پر تبصرہ کرنے پر خواتین کمیشن نے 7 دن میں جواب طلب کیا پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار میں ایک اسکول کی طالبہ نے آئی اے ایس ہرجوت کور سے ایک سادہ سا سوال کیا۔ لڑکی نے سوال کیا کہ جب حکومت سائیکل، کپڑے اور دیگر سہولتیں دیتی ہے تو ہم لڑکیوں…

مزید پڑھیں »

پی ایف آئی 5.20 کروڑہرجانہ ادا کرے

آر ٹی سی بسوں کو نقصان پہنچانے پر کیرالا ہائیکورٹ کا حکم تروننتا پورم :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پہلے ہی پانچ سالوں کی پابندی عائد کر دی گئی ہے، اور اب کیرالہ ہائی کورٹ نے بھی اسے زوردار جھٹکا دیا ہے۔ کیرالہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ…

مزید پڑھیں »

عقیدے کو آمدنی کا ذریعہ بنانے کی سازش-زندہ شخص کو قبر سے پولیس نے بچالیا-ویڈیو وائرل

لوگ پیسے کے لالچ میں مذہب سے کھیلنے سے باز نہیں آتے۔ پیسے کی ہوس میں ایمان سے کھیلنے کا معاملہ اناؤ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسیوان تھانہ علاقہ کے تاج پور گاؤں کے رہنے والے شبھم گوسوامی نے نوراتری پرتقریباً 6 فٹ گڑھا کھود کر اسی میں دفن کرلیا۔ شبھم کے والد ونیت…

مزید پڑھیں »

گیاس ایجنسی کے ساتھ اچھی آمدنی-لائسنس و ڈیلرشپ کیسے حاصل کریں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کھانا پکانے والی گیاس تقسیم کرنے والی کمپنیوں میں انڈین آئل-انڈین، بھارت پیٹرولیم-بھارت گیس، ہندوستان پٹرولیم-ایچ پی گیس شامل ہیں۔ یہ سرکاری شعبے کی کمپنیوں سے تعلق رکھنے والی گیس کمپنیاں ہیں۔ وہ ڈسٹری بیوٹرز کے نیٹ ورک کے ذریعے کھانا پکانے کے گیس سلنڈر تقسیم…

مزید پڑھیں »
Back to top button