قومی خبریں

کانگریس صدر کے عہدہ کیلئے عام لوگوں کی رائے راہل گاندھی کے حق میں

نئی دہلی ،24ستمبر(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی شروع ہو گئی ہے۔ اس دوران یہ سوال سب سے زیادہ پوچھا جا رہا ہے کہ کانگریس کا اگلا صدر کون ہوگا؟ کانگریس صدر کے عہدے کی دوڑ میں کئی نام چل رہے ہیں۔ حکومت کے مقرب ٹی وی چینل پر…

مزید پڑھیں »

اسمبلی میں بیٹھ کر موبائل پر ’تین پتی‘ کھیل رہے بھاجپا رکن اسمبلی کی ویڈیو وائرل

لکھنؤ ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کبھی کرناٹک میں بی جے پی رکن اسمبلی موبائل پر فحش ویڈیو دیکھتے ہوئے نظر آئے تھے، جس کو لے کر خوب ہنگامہ بھی مچا تھا۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ یوپی اسمبلی میں بی جے پی رکن اسمبلی موبائل پر ’تین پتی‘ یعنی تاش کھیلتے ہوئے دیکھے…

مزید پڑھیں »

پورنیہ میں امت شاہ کا شو مکمل فلاپ ثابت ہوا : اوپیندر کشواہا

پٹنہ ،24ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنتا دل یو پارلیمانی بورڈ کے سربراہ اوپیندر کشواہا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بہار کے پورنیہ میں جمعہ کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ریلی میں شامل ہونے والے لوگوں میں کوئی جوش دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ…

مزید پڑھیں »

ایم پی :بی جے پی لیڈر پر جھانسہ دے کر ریپ کا الزام

بھوپال،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایم پی کے ایک بی جے پی لیڈر پر عصمت دری کا سنسنی خیز الزام عائد کیا گیا ہے۔ راجدھانی بھوپال کے ٹی ٹی نگر تھانہ واقع جبل پور کی رہنے والی ایک خاتون نے یہ الزام عائد کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ بی جے پی لیڈر اسے…

مزید پڑھیں »

وائرل ویڈیو معاملہ: گرفتار طالبہ بیانات سے گمراہ کر رہی ہے: ایس آئی ٹی

چنڈی گڑھ ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چنڈی گڑھ یونیورسٹی لیک ویڈیو معاملے میں تین رکنی ایس آئی ٹی معاملے کی جانچ کر رہی ہے، ساتھ ہی اس معاملے میں گرفتار تینوں ملزمان کو سات دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ تاہم اب چندی گڑھ یونیورسٹی کیس کی تحقیقات کرنے والی ایس…

مزید پڑھیں »

چائلڈ پورنوگرافی کیس : سی بی آئی کی 20 ریاستوں میں 56 مقامات پر چھاپے

نئی دہلی ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر کی 20 ریاستوں میں تقریباً 56 مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے جاری ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ سی بی آئی کا چھاپہ چائلڈ پورنوگرافی یعنی آن لائن چائلڈ سیکسوئل ایکسپلوٹیشن میٹریل سے متعلق ہے۔ سی بی آئی کے چھاپے سنگاپور اور نیوزی لینڈ…

مزید پڑھیں »

پی ایف آئی دہلی کے لیڈروں کو سات دن کی تحویل

نئی دہلی ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) دہلی یونٹ کے صدر پرویز احمد، جنرل سکریٹری محمد الیاس اور آفس سکریٹری عبدالمقیت کو پوچھ گچھ کے لیے سات دن کی تحویل میں دیا ہے۔پی ایف آئی کے رہنماؤں…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کوئی ہٹلر نہیں ہو سکتا، موہن بھاگوت کا تیقن

نئی دہلی،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنے ایجنڈے کے برعکس مسجد و مدرسہ کے دورے سے ہلچل پیدا کرنے کے بعد آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا ایک اور ہلچل مچانے والا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی قومیت کا تصور وسودیو کٹمبکم کے تصور کو آگے بڑھاتی ہے۔ اس سے…

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں ’PayCM‘ کے پوسٹر پر ہنگامہ، سینئر کانگریس لیڈر گرفتار

بنگلور ، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کانگریس کے سربراہ ڈی کے شیوکمار اور پارٹی کے کئی دیگر رہنماؤں کو جمعہ کو PayCM مہم کے سلسلے میں بنگلورو میں حراست میں لیا گیا تھا۔ حراست میں لیے گئے رہنماؤں میں بی کے ہری پرساد، پریانک کھرگے، رندیپ سنگھ سرجے والا اور دیگر رہنما…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی ریلوے ٹرینوں کی ٹریکنگ کیلئے کر رہی ہے نئی ٹیکنالوجی کا استعمال

نئی دہلی، 23ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی آئی بی کی رپورٹ کے مطابق ریئل ٹائم ٹرین انفارمیشن سسٹم (آرٹی آئی ایس) آلات 2700 لوکوموٹیوز کے لیے نصب کیے گئے ہیں،آرٹی آئی ایس 30 سیکنڈ کے وقفے کے میں مڈ سیکشن اپ ڈیٹ فراہم کرتا ہے۔فی الحال تقریباً 6500 لوکوموٹیوز سے جی پی…

مزید پڑھیں »
Back to top button