قومی خبریں

دہلی کی آب و ہوا پھر خراب، آنند وہار میں ایئر کوالٹی انڈیکس 418 سے متجاوز

نئی دہلی، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں ایک بار پھر آلودگی نے دستک دے دی ہے۔ منگل کے روز مسلسل دوسرے دن یہاں ہوا کا معیار تشویشناک حالت میں رہا۔ اس سے پہلے پیر کے روز دہلی میں دھند بھی نظر آئی۔ یہاں کے آنند وہار علاقہ میں ہوا کا معیار یعنی اے…

مزید پڑھیں »

عارف محمد خان کا اعتراف، ان کا آر ایس ایس سربراہ سے ملاقات درست

ترواننت پورم، 20ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے پیر کو تریشور میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو درست قرار دیا۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ چونکہ آر ایس ایس ملک میں ممنوعہ تنظیم نہیں ہے،…

مزید پڑھیں »

یوپی کے سہارنپور میں شرمناک واقعہ: کھلاڑیوں کو بیت الخلا میں رکھا ہوا کھانا دیا گیا، کھیل افسر معطل

سہارنپور، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے سہارنپور میں نوجوان کھلاڑیوں کو بیت الخلا میں رکھے کھانا کو کھلائے جانے کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلع اسپورٹس آفیسر انیمیش سکسینہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سکریٹری کھیل…

مزید پڑھیں »

سزائے موت پر سپریم کورٹ بنائے گا گائیڈلائن

نئی دہلی، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے سزائے موت دینے کے لیے گائیڈ لائن بنانے کے لیے معاملہ پانچ ججوں کی بنچ کے حوالے کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کن حالات میں اور کب سزائے موت کو تبدیل کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ اب پانچ ججوں کی بنچ…

مزید پڑھیں »

ایم ایم ایس کیس: ملزمہ کی 12 قابل اعتراض ویڈیوز برآمد

موہالی ، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کی چندی گڑھ یونیورسٹی کے ویڈیو لیک کیس میں پولیس نے ملزم طالبہ کے موبائل سے 12 ویڈیوز برآمد کی ہیں۔ ابھی یہ قابل اعتراض ویڈیو اسی طالب علم کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے موبائل کے بعد لڑکی کا لیپ ٹاپ بھی اپنے قبضے میں…

مزید پڑھیں »

نشے میں دھت بھگونت مان کو فلائٹ سے اتارے جانے کو آپ نے جھوٹ قرار دیا

چنڈی گڑھ ، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کے فرینکفرٹ سے لفتھانسا کی پرواز چھوڑنے کی خبروں پر اپوزیشن جماعتوں نے عام آدمی پارٹی کو نشانہ بنایا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نشے میں تھے اس لیے ایئرلائنز نے انہیں جہاز سے اتاردیا۔ اپوزیشن لیڈروں…

مزید پڑھیں »

اسکولوں میں مسلم بچوں سے بھجن پڑھوانے پر محبوبہ مفتی سخت برہم

جموں ، 19ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں کے دورے پر آئی پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے پیر کو بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ انہوں نے اسکولوں میں بچوں کے بھجن گانے پر اعتراض کیا۔ انہوں نے کہا کہ رگھوپتی راگھو راجہ رام کو بچوں سے کہلوانا…

مزید پڑھیں »

’ آپریشن لوٹس‘ کے ہنگاموں کے درمیان پنجاب میں بھی ’اعتماد کی تحریک‘ پیش کرنے کا اعلان

چنڈی گڑھ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی اور جھارکھنڈ کے بعد اب پنجاب میں بھی ’اعتماد کی تحریک‘ پیش کیے جانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب کی آپ حکومت نے آپریشن لوٹس کو ناکام کرنے کے ارادے سے کیا ہے۔ دراصل حکومت کا الزام ہے کہ بی جے پی کے…

مزید پڑھیں »

جعلی پاسپورٹ ویزا گینگ کا پردہ فاش، 26 ممالک کے ویزے برآمد

نئی دہلی، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ تھانے کی پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے اس گروہ کا پردہ فاش کیا ہے،جو جعلی پاسپورٹ اور ویزے بنا کر لوگوں کو چونا لگاتاتھا، اس سے وابستہ تین افراد کو گرفتار کرلیاگیاہے۔دہلی پولیس نے بتایا کہ گرفتار افراد سے 12…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ : آئی پی ایس افسر ستیش چندر ورما کی برطرفی پر روک

نئی دہلی ، 19ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے عشرت جہاں انکاؤنٹر قتل کیس کی تحقیقات میں سی بی آئی کی مدد کرنے والے گجرات کیڈر کے آئی پی ایس افسر ستیش چندر ورما کو سروس سے برطرف کرنے کے مرکزی حکومت کے حکم کو ایک ہفتہ تک ملتوی کر دیا ہے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button