قومی خبریں

دارُالعلوم ندوۃ العلماء میں سروے ،حکام نے کئی دستاویزات کھنگالے

لکھنؤ ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی میں احتجاج و تنقید کے باوجود غیر تسلیم شدہ دینی مدارس کے سروے کا عمل شروع ہو چکا ہے ،اور دھیرے دھیرے ہر چھوٹے و بڑے مدارس میں سرکاری افسران پہنچ رہے ہیں۔ 15 ستمبر کی صبح ہندوستان کے بڑے اور تاریخی مدارس میں شمار دارالعلوم ندوۃ…

مزید پڑھیں »

 لکھیم پور کھیری: دو سگی دلت بہنوں کے ساتھ عصمت اور قتل معاملہ میں 6 افراد گرفتار

لکھنؤ ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے لکھیم پور کھیری میں دو دلت سگی بہنوں کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں برآمد ہونے کے معاملہ میں پولیس نے 6 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے پہلے لڑکیوں سے دوستی…

مزید پڑھیں »

لشکر طیبہ نے دی غلام نبی آزاد کو جان سے مارنے کی دھمکی

سری نگر ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کو ان کی کشمیر ریلی سے قبل لشکر طیبہ سے وابستہ دی ریزسٹنس فرنٹ (TRF) نامی دہشت گرد تنظیم نے جان سے مارنے کی مبینہ دھمکی دی ہے۔ اس کے پیش نظر ان کی…

مزید پڑھیں »

منچلے پروفیسر کی کارستانی ،طالبہ کو فحش ویڈیو بھیجنے کے الزام میں پروفیسر گرفتار

رانچی؍بوکارو ،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کے بوکارو سے ایک شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ طلباء اور اساتذہ کے درمیان ایک مقدس رشتہ ہے لیکن اس مقدس رشتے کو بوکارو کے ایک پروفیسر نے داغدار کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بوکارو کے رن وجے میموریل کالج کی ایک طالبہ نے سائیکالوجی کے پروفیسر ادے سنگھ…

مزید پڑھیں »

یوپی کے غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے ٹارگٹڈ سروے ہے:اسد الدین اویسی

جے پور،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے گیان واپی کیس میں عدالتی فیصلے کو عبادت گاہوں کے قانون 1991 کیخلاف ایک جھٹکا قرار دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں اس طرح کے بہت سے مسائل پیدا کئے جائیں گے ۔اویسی نے امید ظاہر…

مزید پڑھیں »

گوا : کانگریس کے 8 ممبران اسمبلی بھاجپا میں شامل، وزیراعلیٰ کا طنز

پنجی،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے آٹھ ایم ایل ایز بشمول گوا کے سابق چیف منسٹر دگمبر کامت نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کی، جسے اپوزیشن پارٹی کے لیے ایک بڑا جھٹکا سمجھا جا رہا ہے۔ جس کے بعد اب 40 رکنی گوااسمبلی میں کانگریسی ممبران اسمبلی…

مزید پڑھیں »

اعظم خان کو دل کا دورہ، گنگا رام اسپتال میں داخل کئے گئے

نئی دہلی ،14ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور رام پور کے ایم ایل اے اعظم خان کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ وہ دہلی کے گنگا رام اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اعظم خان کے دل کے ڈاکٹروں نے انجیو پلاسٹی کی سرجری کی جس…

مزید پڑھیں »

غلام نبی آزاد بی جے پی کے وفادار سپاہی ہیں، جے رام رمیش کا طنز

نئی دہلی،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس سے مستعفی قد آور لیڈر غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے استعفیٰ کے بعد سے کانگریس لیڈران مسلسل ان پر حملہ کر رہے ہیں۔کانگریس غلام نبی آزاد کو بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہمدرد کہہ رہی ہے۔ اسی دوران پارٹی کے…

مزید پڑھیں »

ایم پی :گربامیں آنے والے مسلمانوں کے لئے وزیرثقافت کی شرائط مسلمان مورتی پوجا کرسکتے ہیں ، تو گربا میں شرکت کے اہل ہوں گے: اوشا ٹھاکر

بھوپال،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت میں وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر کے گربے کو لے کر دئیے گئے بیان پر سیاست شروع ہو گئی ہے۔ اوشا ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگر مسلمان مورتیوں کی پوجا کر سکتے ہیں اور قرآن انہیں اس کی اجازت دیتا ہے تو…

مزید پڑھیں »

نوعمروں کو بالغوں کی جیل میں رکھنا اُن کی شخصی آزادی کیخلاف ہے: سپریم کورٹ

نئی دہلی،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جیلوں میں بالغ قیدیوں کے ساتھ نابالغوں کو رکھنا ان کی شخصی آزادی سے محروم کرنے کے مترادف ہے۔جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس جے بی پاردی والا کے بنچ نے اتر پردیش کے ونود کٹارا کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیں »
Back to top button