قومی خبریں

پی ایم مودی نے ملک کا بہت بڑا حصہ چین کے حوالے کر دیا: راہل گاندھی

نئی دہلی،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی زمین کا ایک بڑا حصہ خاموشی سے چین کے حوالے کر دیا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ چین نے اپریل 2020 تک جمود کو بحال کرنے کے ہندوستان کے…

مزید پڑھیں »

عشرت جہاں کیس کی تحقیقات کرنے والا پولیس اہلکار برطرف

احمد آباد،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزارت داخلہ نے گجرات کیڈر سے تعلق رکھنے والے انڈین پولیس سروس کے ایک افسر ستیش چندر ورما جنہوں نے عشرت جہاں کے مبینہ فرضی انکاؤنٹر کی تحقیقات کرنے والی سی بی آئی کی مدد کی تھی، ان کو برطرف کر دیا ہے۔ واضح رہے اس برطرفی سے ایک…

مزید پڑھیں »

سونالی پھوگاٹ موت معاملہ کی تفتیش سی بی آئی کے حوالہ، وزارت داخلہ نے دی منظوری

نئی دہلی، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی وزارت داخلہ نے سرخیوں میں رہنے والے سونالی پھوگاٹ موت کے معاملہ کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو سونپ دی ہے۔ گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت وزیر داخلہ کو مکتوب ارسال کر کے سی بی آئی تفتیش کا مطالبہ کر چکے تھے۔…

مزید پڑھیں »

گجرات کی تمام سیٹوں پر انتخاب لڑکر بدعنوانی پر لگام لگائیں گے: کجریوال

احمدآباد، 13ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے گجرات میں منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی ریاست کی تمام سیٹوں پر مقابلہ کرنے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جا رہی ہے اور عام آدمی پارٹی آ…

مزید پڑھیں »

آسام کے وزیراعلیٰ کا ’ انکشاف‘: پندرہ سو نوجوان مختلف دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہوئے: ہمنتا بسوا سرما

نئی دہلی ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہمنتا بسوا سرما نے انکشاف کیا ہے کہ 2016 سے اب تک 1500 سے زیادہ نوجوان مختلف دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہو چکے ہیں۔ سرما کے انکشافات کے بعد لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ کیا کشمیر کے…

مزید پڑھیں »

پرائیویٹ ٹرین تیجس میں مرکزی حکومت کے اہلکاروں کو سفر کی سہولت

نئی دہلی ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی سرکار کے اہلکاروں کو اب ملک کی پہلی پرائیوٹ ٹرین تیجس ایکسپریس Train tejas express میں سفر کرنے کا موقع ملے گا۔ محکمہ اخراجات، وزارت خزانہ، حکومت ہند نے اس بارے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ وزارت نے مرکزی ملازمین کو اسی طرز پر تیجس ایکسپریس…

مزید پڑھیں »

قطب مینار تنازع : ساکیت کورٹ میں عدالتی فیصلہ محفوظ

نئی دہلی ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو قطب مینار کمپلیکس میں مبینہ مندروں کی بحالی کے لیے دائر اپیلوں پر مداخلت کی عرضی پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔ کنور مہندر دھوج پرساد سنگھ نامی شخص کی طرف سے دائر کردہ درخواست میں آگرہ، میرٹھ، علی گڑھ، بلند…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کے سلسلہ میں وارانسی ضلع جج کورٹ کا فیصلہ مایوس کن:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی ،12ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ گیان واپی مسجد سے متعلق ضلع جج کورٹ کا ابتدائی فیصلہ مایوس کن اور تکلیف دہ ہے۔ مولانا رحمانی نے کہا کہ ۱۹۹۱ میں بابری…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ :آخری رسومات کیلئے نعش کو قبر سے نکالنے کی درخواست خارج

نئی دہلی ،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کے حیدر پورہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں مارے گئے مبینہ دہشت گرد امیر میگری کی لاش کو باہر نکالنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ عامر کے والد لطیف نے اپنے بیٹے کی لاش کو باضابطہ آخری رسومات…

مزید پڑھیں »

نتن گڈکری پر جہیز کو فروغ دینے کا لگا الزام، اکشے کمار کے ویڈیو کو کیا تھا شیئر

نئی دہلی،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کاروں میں سیٹ بیلٹ اور ایئر بیگ کی اہمیت پر بڑھتی توجہ کے درمیان، روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اب اس ویڈیو کو لے کر نتن گڈکری اور اکشے کمار لوگوں کے نشانے…

مزید پڑھیں »
Back to top button