دیوبند ،10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش حکومت کی طرف سے غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کے تیجہ میں پیدا شدہ صورتحال کے بارے میں مشورہ کر نے کے لیے منتخب مدارس کا جو اجلاس 24 ستمبر طے کیا گیاتھا۔۔اب وہ ان شا ء اللہ 18 ستمبر کو ہوگا اور سروے سے متعلق…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آدھار کارڈ میں صحیح معلومات، جو ہندوستان کے شہریوں کے لئے آن لائن یا آف لائن شناختی ثبوت ہے، ہر ایک کے لئے بہت اہم ہے۔ تاہم، بہت سے لوگ معلومات میں غلطیاں کرتے ہیں۔ انہیں اصلاح کے لئے آدھار یا دیگر آن لائن خدمات مراکز میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی کے خلاف درخواست پر سماعت 3 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئی۔ رہائی پانے والے 11 مجرموں کو فریق بنانے میں درخواست گزاروں کی جانب سے تاخیر کی وجہ سے یہ سماعت ملتوی کی گئی ہے۔ عدالت…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے بدعنوانی کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی بدعنوانی کے خلاف مہم چلانے کی بات کر رہی ہے، اگر اس نے ایسا کیا تو اس کا اپناہی گھر خالی ہو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ سے منظور کر لی گئی۔ اس معاملے پر چیف جسٹس یو یو للت، جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے صدیق کپن کو تین دن کے اندر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلامؐ کیخلاف گستاخانہ تبصرہ کیس میں بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی گرفتاری کی درخواست کرنے والے وکیل کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس یو للت، جسٹس رویندر بھٹ اور جسٹس…
مزید پڑھیں »گوہاٹی ،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے کہنے کے ایک دن بعد کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو پاکستان اور بنگلہ دیش کو ہندوستان میں ضم کرنے اور اکھنڈ بھارت بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ کانگریس کے سینئر رکن پارلیمان عبدالخالق نے جمعرات کو کہا کہ اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون 2019) کے کو چیلنج کرنے والی 100 سے زیادہ عرضیوں پر پیر 12 ستمبر کو سماعت کرنے جا رہا ہے۔ چیف جسٹس ادے امیش للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔ خیال رہے کہ…
مزید پڑھیں »کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں 12 ستمبر کو آئندہ سماعت نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے لیے حجاب پہننے پر کرناٹک ہائی کورٹ کی پابندی کے خلاف داخل درخواست پر سپریم کورٹ میں آج دوسرے دن بھی خوب زوردار بحث ہوئی۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 8ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے سورت میں ایک میڈیکل کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان کا دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت بنناکوئی معمولی کامیابی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کامیابی نے ہمیں اس امرت کال میں…
مزید پڑھیں »









