پٹنہ، 8ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے نوادہ میں دریا کا پانی اُترنے پر ایک مسجد نمودار ہو گئی، جوکہ 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آ گئی تھی۔ مسجد اب بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق چندولی گاؤں میں خشک سالی کے باعث دریا کا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 8 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) کے سابق عبوری ڈائریکٹر ایم ناگیشورا راؤ پر ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بلیو ٹِکس کو ہٹانے کو چیلنج کرنے والی ان کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے ان عائد 25,000 کا جرمانہ ہٹا…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 8ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش میں غیر تسلیم شدہ مدارس کے خدشات کو دور کرنے کے لیے، بی جے پی نے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے ذریعہ سروے کے لیے ایک کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں لیا گیا ہے جب جمعیۃ علماء ہند نے…
مزید پڑھیں »ممبئی، 8ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی دھماکہ کے مجرم قرار دے تختۂ دار پر چڑھائے جانے والے مرحوم یعقوب میمن کی قبر پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ یہ تنازع اس وقت سامنے آیا جب بتایا گیا کہ یعقوب میمن کی قبر کو سجایا گیا ہے اور اسے ایک مزار میں تبدیل کیا جا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی 8 ستمبر 2022کی شام کو سنٹرل وسٹا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے تحت وجے چوک سے انڈیا گیٹ تک بنے شاہراہ کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد اگلے روز اسے عام لوگوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔سنٹرل وسٹا ایونیو میں ریاست کے…
مزید پڑھیں »سری پیرمبدور ؍نئی دہلی، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راہل گاندھی نے ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے آغاز سے قبل تمل ناڈو کے شری پیرمبدور میں اپنے والد اور ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ نفرت کی سیاست میں انہوں نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر سے موصولہ اطلاع کے مطابق دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیریوال پر تین پلاٹ 4.54 کروڑ میں بیچنے اور کاغذ پر ان کی قیمت صرف 72.72 لاکھ روپے میں ظاہر کرنے کا الزام ہے۔ اس کے علاوہ اپنی اہلیہ سنیتا…
مزید پڑھیں »سری نگر، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ایک طالب علم کی بدھ کی صبح بنگلہ دیش میں موت ہو گئی۔ وہ بنگلہ دیش کے خواجہ یونس علی میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایم بی بی ایس کر رہی تھیں۔ کالج کے طلباء نے جموں و کشمیر کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں این ایس ای کے سابق سربراہ روی نارائن کو گرفتار کیا ہے۔ ای ڈی نے اس سے قبل نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( National Stock Exchange) کے ایک اور سابق ایم ڈی اور سی ای او چترا رام کرشنا کو مبینہ فون…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں آلودگی کی وجہ سے اس بار بھی دیوالی پر پٹاخوں پر پابندی ہوگی۔ یہ جانکاری وزیر ماحولیات گوپال رائے نے دی ہے۔دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے ٹوئٹ کیا کہ دہلی میں لوگوں کو آلودگی کے خطرے سے بچانے کے لیے پچھلے سال کی…
مزید پڑھیں »








