قومی خبریں

مسئلۂ حجاب پر سپریم کورٹ کا تبصرہ: رودراکش یا کراس پہننے جانے کا موازنہ حجاب سے کیا جا سکتا

نئی دہلی ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ طالبات کے رودرراکش یا کراس(صلیب) پہننے کا حجاب سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ چیزیں کپڑوں کے اندر پہنی جاتی ہیں۔ کرناٹک حجاب کیس پر دوسرے دن کی سماعت کے دوران عدالت نے حجاب کے حامی وکیل…

مزید پڑھیں »

بنگال کے وزیر قانون کی رہائش گاہ پر سی بی آئی کا چھاپہ

کولکاتہ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے وزیر قانون مولائے گھٹک کی آسنسول کی رہائش گاہ پر سی بی آئی کا چھاپہ پڑا ہے۔ اس کے علاوہ سی بی آئی مولائے گھٹک سے متعلق دارالحکومت کولکتہ میں 5 دیگر مقامات پر بھی چھاپے مار رہی ہے۔ اس طرح مغربی بنگال میں کوئلہ…

مزید پڑھیں »

کانگریس کو ’بھارت جوڑویاترا‘ پاکستان میں شروع ہونی چاہیے: ہیمانتا بسوا سرما

گوہاٹی ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے حوالے سے آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کا بیان زیر بحث ہے۔ انہوں نے طنز کیا کہ کانگریس کو بھارت جوڑو یاترا ہندوستان میں نہیں پاکستان میں شروع کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان پہلے سے جڑا ہوا اور…

مزید پڑھیں »

صفورہ زرگر کا داخلہ منسوخ کرنے کیخلاف طلبا کا احتجاج

نئی دہلی ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جامعہ ملیہ اسلامیہ Jamia Millia Islamia کی جانب سے صفورہ زرگر  Safoora Zargar  کا پی ایچ ڈی میں داخلہ منسوخ کئے جانے پر طلبا نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا اور کیمپس میں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ طلبا کا الزام ہے…

مزید پڑھیں »

عقلمند مرغا

کہتے ہیں کسی زمانے میں ایک سوداگر تھا اور بڑا مالدار بھی تھا وہ مختلف جانوروں کی بولیاں بھی اچھی طرح سمجھتا تھا اسی دن اس نے اپنے مویشی خانے میں گدھے اور بیل کو آپس میں باتیں کرتے سنا بیل گدھے سے کہہ رہا تھا تم خوش قسمت ہوں…

مزید پڑھیں »

حجاب کیس :کیا سیکولر ملک میں سرکاری ادارے کے اندر مذہبی لباس ٹھیک ہے؟ جسٹس گپتا

نئی دہلی ، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کی جس میں ریاست کے کچھ اسکولوں اور کالجوں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھا گیا تھا۔ اس معاملے کی سماعت جسٹس ہیمنت گپتا…

مزید پڑھیں »

دہلی شراب گھوٹالہ: دہلی، مہاراشٹر، یوپی، پنجاب، ہریانہ، تلنگانہ میں35؍مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

نئی دہلی ، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے منگل کو دہلی ایکسائز پالیسی کیس کے سلسلے میں قومی دارالحکومت سمیت 35 مقامات پر چھاپے مارے۔ دہلی میں ملزم سمیر مہندرو کے گھر پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی گروگرام، لکھنؤ، حیدرآباد، ممبئی اور بنگلور میں بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔دہلی،…

مزید پڑھیں »

نتیش کمار اپوزیشن کو متحد کرنے میں مصروف، کجریوال اور لیفٹ رہنماؤں سے کی ملاقات

نئی دہلی، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کی سیاست میں ہونے والے ہنگامہ کے دوران این ڈی اے سے ناطہ توڑ کر مہاگٹھ بندھن میں شامل ہو کر دوبارہ وزیر اعلیٰ کی کرسی سنبھالنے والے نتیش کمار اب ملکی سطح پر حزب اختلاف کو متحد کرنے میں مصروف ہیں اور دہلی پہنچ کر اپوزیشن…

مزید پڑھیں »

نابالغ لڑکی کے تعاقب کے الزام میں فوج کا باورچی گرفتار

نئی دہلی ، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فوج کے ایک 21 سالہ کنٹریکٹی باورچی، جس کا نام آس محمد ہے، کو دہلی پولیس، شمالی ضلع نے 17 سالہ لڑکی کا پیچھا کرنے اور اسے ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیاگیا۔ دہلی پولیس کے سائبر سیل شمالی ضلع کو ایک 17 سالہ…

مزید پڑھیں »

مدارس کا سروے:جمعیۃ علما حکومت سے کرے گی ملاقات، درمیانی راہ کی تلاش

نئی دہلی ، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے یوپی میں مدارس کے سروے کے خلاف احتجاج میں ایک اہم میٹنگ کی اور میٹنگ میں حکومت سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس سلسلے میں ایک اسٹیئرنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔میٹنگ میں یوپی کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button