نئی دہلی، 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے مخنثوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ جلد ہی ٹرانس جینڈرز مفت تبدیلی جنس کا آپریشن کروا سکیں گے۔ فی الحال یہ سرجری ملک کے کسی اسپتال میں مفت نہیں ہے۔ بدھ کو مرکزی حکومت نے مخنثوں کو آیوشمان بھارت…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کولکاتہ ؍نئی دہلی، 24اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مویشی اسمگلنگ کے ایک معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے ترنمول کانگریس لیڈر انوبرت منڈل کو 14 دنوں کے لیے جیل بھیج دیا ہے۔ اس معاملے میں ان کی سی بی آئی کی حراست آج ختم ہو رہی تھی۔ انوبرت منڈل گزشتہ 14…
مزید پڑھیں »پٹنہ، 24اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کو آج اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کرنی ہے۔ اس سے پہلے سی بی آئی آر جے ڈی کے چار بڑے لیڈروں کے گھر پر چھاپہ مار چکی ہے۔ معلومات کے مطابق آر جے ڈی کے رکن پارلیمنٹ اشفاق کریم اور فیاض احمد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی سب سے پرانی پارٹی کانگریس ایک بڑی تبدیلی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ کئی دہائیوں بعد، وہ کسی غیر گاندھی کو صدر منتخب کر سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق کانگریس کی موجودہ عبوری صدر سونیا گاندھی نے راجستھان کے وزیراعلیٰ اور سینئر لیڈر اشوک گہلوت کو صدر…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد، 24اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے ضلع کے سید آباد میں جی ٹی روڈ پر واقع ایک شاہی مسجد کو ہٹانے کی تجویز کے خلاف دائر درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس معاملے پر درخواست کے دائرہ کار میں غور نہیں کیا جا…
مزید پڑھیں »کوچی، 24اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے کیرالہ کے سابق وزیر اور ریاست میں حکمران ایل ڈی ایف اتحاد کے ایم ایل اے کے ٹی جلیل کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ قومی اتحاد کے خلاف دعویٰ کرنے پر ان کے خلاف پٹھان متھیٹا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔دراصل، کے ٹی جلیل…
مزید پڑھیں »سائنسدانوں نے ایک امید افزا اطلاع دی ہے کہ ہر کھانے اور بالخصوص عشایئے کے بعد مختصر چہل قدمی بھی امراضِ قلب اور ٹائپ ٹو ذیابیطس سے محفوظ رکھتی ہے۔قدیم یونانی اور مسلمان معالجین کی ایک نصیحت بھی اس ضمن میں اہمیت رکھتی ہے جس کا مفہوم ہے کہ اگر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بندرگاہ سے لے کر سیمنٹ تک کے مختلف کاروباروں میں موجودگروپ جس کے مالک ممتاز صنعت کارگوتم اڈانی ہے، نے بہت زیادہ قرض لیا ہے۔ یہ قرض گروپ بنیادی طور پر موجودہ اور نئے کاروباروں میں جارحانہ سرمایہ کاری کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ یہ بات فچ گروپ…
مزید پڑھیں »گاندھی نگر،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے ولساڈ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی بھرت پٹیل کا ایک متنازعہ بیان سامنے آیا ہے۔ ولساڈ کے تیلتھ روڈ پر گنیش کا مجسمہ کو لے جاتے ہوئے پولیس اور رکن اسمبلی کے درمیان کہا سنی ہو گئی۔ دریں اثنا، معاملہ نے اتنا طول پکڑ لیا…
مزید پڑھیں »سری نگر،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر میں منگل کو 6 گھنٹوں کے دوران کم شدت والے 4 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق جموں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس زلزلے…
مزید پڑھیں »









