قومی خبریں

جے این یو کی وی سی کا ہندو دیوی دیوتاؤں پر بیان، کوئی دیوتا برہمن نہیں، شیو یقینی طور پر دلت ہیں:شانتی شرن

نئی دہلی،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی وائس چانسلر شانتی شری Shantishree Dhulipudi  کا کہنا ہے کہ ہندو دیوی دیوتاؤں کا تعلق اعلیٰ ذات سے نہیں ہے اور بھگوان شیو کا تعلق شودر طبقہ (ایس سی / ایس ٹی) سے بھی ہو سکتا ہے۔ ملک میں…

مزید پڑھیں »

ممبئی : پیغمبر اسلام ؐکی شان میں توہین آمیز واٹس ایپ اسٹیٹس،ایک شخص گرفتار

ممبئی،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے ملاڈ (مشرقی) مضافاتی علاقے میں پولیس نے 21 اگست کوپیغمبر اسلامؐ کی شان میںاہانت آمیز واٹس ایپ اسٹیٹس پوسٹ کرنے کے سلسلے میں ایک 30 سالہ شخص کو گرفتار کیاگیا ہے۔وکیل سلیم چوہدری نے 19 اگست کو ڈنڈوشی پولیس کو بتایا کہ انہیں تضحیک آمیز اسٹیٹس ،…

مزید پڑھیں »

دہلی سمیت تمام 23 ایمس کے نام کئے جائیں گے تبدیل

نئی دہلی،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت نے دہلی سمیت تمام 23 ایمس کا نام مقامی معروف شخصیات، جنگ آزادی کے مجاہدین ، گمنام ہیروز، تاریخی واقعات اور خطے کے یادگاروں کے نام پر رکھنے کی تجویز کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق زیادہ تر آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(AIIMS) نے مرکزی…

مزید پڑھیں »

مسلم لڑکی کو والدین یا وَلی کی اجازت کے بغیر شادی کا حق : دہلی ہائی کورٹ

نئی دہلی ،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ ایک نابالغ لڑکی جومسلم قانون کے تحت بلوغت کی عمر کو پہنچ چکی ہے والدین کی رضامندی کے بغیر شادی کر سکتی ہے،اور اگر وہ 18 سال سے کم عمر ہے تب بھی اسے اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کا حق…

مزید پڑھیں »

اب سپریم کورٹ میں ہوگی بلقیس بانو کیس کی سماعت

نئی دہلی ،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلقیس بانو کیس کے 11قرار واقعی مجرموں کو گجرات حکومت کی طرف سے دی گئی چھوٹ کو منگل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا، چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کے بنچ نے اس معاملے کو دیکھنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ فوری طور پر…

مزید پڑھیں »

ہر گھر ترنگا مہم نے آزادی کے اصل معنی کا احساس دلایا:گورنر کیرالہ عارف خان

گونڈہ،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان شہر کے ایمس انٹرنیشنل اسکول پہنچے۔ بہرائچ سے واپس آرہے گورنر کو گونڈہ ریلوے اسٹیشن سے ٹرین سے جانا پڑا۔ اس سے قبل ایک نجی اسکول میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے موب لنچنگ پر کھل کر بات کی۔انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں »

اذان سے دوسروں کے عقائد کی خلاف ورزی نہیں ہوتی

آرٹیکل 25 اور 26 لاگو نہیں ہوتا، کرناٹک ہائیکورٹ میں اذان پر پابندی کیخلاف عرضی خارج بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے مساجد سے اذان پر پابندی عائدکرنے کے مطالبہ پرمشتمل ایک درخواست کو آج خارج کرتے ہوئے تاریخی فیصلہ صادر کیا کہ’’اذان سے آئین کی آرٹیکل 25…

مزید پڑھیں »

یو پی آئی کے ذریعہ ادائیگی پر چارجس نہیں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے یو پی آئی UPI کے ذریعہ ادائیگی پرچارجس وصول کرنے کے منصوبہ کی خبروں کے درمیان حکومت کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے۔ مرکزی وزارت فینانس نے واضح کیا کہ یو پی آئی لین دین پر کوئی سروس چارج…

مزید پڑھیں »

آسام میں پھر مشتبہ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار

گوہاٹی ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے ہفتے کی رات دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ان دو مشتبہ افراد کے القاعدہ انڈین اور انصار اللہ بنگلہ ٹیم سے روابط کے ثبوت ملنے کے دعوے کئے جارہے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں کو گول پاڑہ ضلع سے گرفتار کیا گیا…

مزید پڑھیں »

معروف کامیڈین راجو شریواستو کی حالت میں معمولی بہتری

نئی دہلی ، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف کامیڈین راجو سریواستو کی حالت اب بہتر ہے،ڈاکٹروں نے اس کو مثبت علامت مانا ہے۔ دماغ میں پھیلنے والا انفیکشن مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔ ڈاکٹر اب پیشانی کے حصے (دماغ کے سامنے والے حصے) کو آکسیجن فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔اس کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button