قومی خبریں

منیش سیسودیا کے ملک چھوڑنے پر پابندی،جلد ہو سکتی ہے گرفتاری

نئی دہلی ، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی نے اتوار کو دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کے خلاف ایک لک آؤٹ سرکلر جاری کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیسودیا کے علاوہ 13 دیگر کے خلاف بھی سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ ان پر ملک چھوڑنے پر پابندی لگا ئی…

مزید پڑھیں »

زیادالمعایوف نے تاریخ رقم کی،پیشہ ورانہ میچ جیتنے والے پہلے سعودی باکسر

ریاض، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) زیاد’زیزو‘المعایوف نے جدہ میں ہفتے کی شب ہونے والے باکسنگ میچ میں پہلے ہی راؤنڈ میں الفریڈوالٹوری کو ناک آؤٹ کردیا ہے۔اس طرح وہ سعودی عرب سے پیشہ ورانہ باکسنگ میچ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں اور یوں انھوں نے ایک تاریخ رقم کردی ہے۔22سالہ سعودی…

مزید پڑھیں »

فرضی پاسپورٹ اور ویزہ کے سب سے بڑے گروہ کا پردہ فاش، 4 گرفتار

نئی دہلی، 20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی راجدھانی دہلی میں آئی جی آئی ایئرپورٹ پولیس نے سب سے بڑے بین الاقوامی فرضی پاسپورٹ اور ویزہ تیار کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ آئی جی آئی ایئرپورٹ کی ڈی سی پی تنو شرما نے بتایا کہ ملزمان کے قبضہ سے 325 فرضی پاسپورٹ،…

مزید پڑھیں »

دہلی:سیسودیا کے گھر چھاپہ کے بعد ایک درجن افسران کا تبادلہ

نئی دہلی، 20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) نے دہلی ایکسائز پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارنے کے چند گھنٹے بعد جمعہ کو ایک درجن آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کر دیا گیا۔دہلی حکومت کے…

مزید پڑھیں »

دوران پرواز دونوں پائلٹ سو گئے، مسافر طیارہ حادثےکے شکار سے بچا

لندن، 20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ہوائی جہاز میں ایسا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں جہاز مسافروں سمیت موت کے منہ میں جا کھڑا ہوا تاہم سو جانے والے ہوابازوں کے بیدار ہونے پر طیارے کو سنبھال لیا گیا۔دوران پرواز طیارے کے دونوں پائلٹ سو گئے اور جہاز…

مزید پڑھیں »

مجرموں کی رہائی پر بلقیس بانو کو سخت صدمہ کہا،20 سال پرانا صدمہ مجھ پر پھر قہر بن کر ٹوٹ گیا

احمد آباد، 18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلقیس بانو معاملہ میں گجرات حکومت کی طرف سے 11 قصورواروں کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر بلقیس بانو نے کہا کہ جب میں نے سنا کہ 15 اگست 2022 کو ان 11 مجرموں کے رہا کیا جا رہا ہے، جنہوں نے میری…

مزید پڑھیں »

جموں وکشمیرمیں اس بار’بیرونی افراد‘ بھی ووٹ ڈا ل سکیں گے

ہندوستانی جمہوریت کی عجیب شان جمہوریت! نئی دہلی ، 18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار نے بدھ کو کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں انتخابی فہرستوں میں تقریباً 25 لاکھ نئے ووٹروں کے نام درج ہونے کی امید ہے۔ جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ…

مزید پڑھیں »

اگنی ویر کے بہانے عوامی شعبہ میں ٹھیکیداری کا نظام نافذ کرنے کی تیاری: کانگریس

نئی دہلی، 18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش نے بینکوں میں اگنی ویروں کی طرز پر ملازمین کی بھرتی کے فیصلہ کے حوالہ سے مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پچھلے دروازے سے نجکاری لانے کا نیا طریقہ ہے۔ انہوں…

مزید پڑھیں »

مختارانصاری اور ان کے ساتھیوں کے11 ٹھکانوں پرای ڈی کا چھاپہ

نئی دہلی، 18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ای ڈی نے دہلی، لکھنؤ اور غازی پور سمیت کئی شہروں میں باہوبلی لیڈر مختار انصاری اور ان کے قریبی ساتھیوں کے 11 ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔ دہلی، لکھنؤ، غازی پور اور مئو کے علاوہ ای ڈی حکام نے مختار کے محمد آباد میں گھر پر بھی…

مزید پڑھیں »

بھاجپا لیڈر شاہنواز حسین پر عصمت دری کے الزامات، مقدمہ درج کرنے کا حکم

نئی دہلی، 18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین کو اس وقت جھٹکا لگا جب دہلی ہائی کورٹ نے ان کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم صادر کر دیا۔ دہلی ہائی کورٹ نے عصمت دری سمیت دیگر دفعات میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دینے کے ساتھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button