قومی خبریں

بلقیس بانو معاملہ: عصمت دری اور قتل کے مجرموں کو رہا کئے جانے کیخلاف جنتر منتر پر مظاہرہ

نئی دہلی، 18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلقیس بانو پر کئے گئے گھناؤنے جرم کے قصورواروں کو گجرات کی بی جے پی حکومت کی طرف سے رہا کئے جانے کے خلاف اور عصمت دری اور قتل کے تمام 11 مجرموں کو جیل بھیجنے کے مطالبات کو لے کر خواتین تنظیموں نے دہلی کے جنتر منتر…

مزید پڑھیں »

خاندانی منصوبہ بندی ظلم نہیں ہے : کرناٹک ہائی کورٹ

بنگلور، 18اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ جب کوئی شوہر اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرے اور بچے کو جنم دے تو اسے ظلم نہیں سمجھا جاسکتا۔ جسٹس ایچ بی پربھاکر شاستری نے بدھ کے روز بیوی کی طرف سے شوہر اور ساس…

مزید پڑھیں »

ایک بار پھر پاکستانی سمیت متعدد ہندوستانی یوٹیوب چینل بلاک

نئی دہلی ، 18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک بار پھر ہندوستان نے سرحد پار کے اشارے پر شر انگیزی اور گمراہ کن پروپگنڈہ بند کرنے کے لیے یو ٹیوب کے چینلز کو بلاک کردیا ہے۔ حکومت ہند کا کہنا ہے کہ یہ یوٹیوب چینلز ناظرین کو گمراہ کرنے کے لیے تصاویر کے ساتھ فرضی…

مزید پڑھیں »

لکھنؤ میں بھی ترنگا یاترا کے دوران ہنگامہ اور پتھراؤ، بھاری فورس تعینات

لکھنؤ ، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آشیانہ کے بنگلہ بازار علاقے میں واقع چندریکا دیوی مندر کے سامنے پیر کو یوم آزادی کے موقع پر ترنگا یاترا کے دوران دو فریقوں میں جھڑپ ہوگئی۔ اطلاع پر پہنچی پولیس نے دونوں فریقین کو منتشر کیا۔ واقعہ کے بعد سے پولیس کی نفری موقع پر تعینات…

مزید پڑھیں »

جیل میں بند سابق ایم پی کے گھر پر اہل خانہ کے ساتھ تصویر وائرل

بہار: 6 پولیس اہلکاروں پر محکمہ جاتی شکنجہ کسا ٍسہرسہ ؍پٹنہ، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کی سہرسہ جیل میں بند سابق ایم پی آنند موہن سے وابستہ ایک واقعہ کے سلسلے میں پیر کو چھ پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔دراصل آنند موہن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو…

مزید پڑھیں »

زمین سے 30 کلومیٹر کی بلندی پرلہرایا ترنگا

نئی دہلی، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان نے آج (15 اگست 2022) کو اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس موقع پر اسپیس کڈز انڈیا نے زمین سے تقریباً 30 کلومیٹر اوپر ہندوستانی ترنگا لہرایا۔ اس کے لیے اسپیس کڈز انڈیا نے ہندوستانی ترنگے کو غبارے کی مدد سے کرہ ارض…

مزید پڑھیں »

ساورکر کا پوسٹر- شیموگہ میں کشیدگی، لاٹھی چارج، کئی علاقے میں کرفیو

شیموگہ ، 15اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے شیموگہ میں ہنگامہ آرائی کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ معاملہ یوم آزادی پر امیر احمد سرکل میں ویر ساورکر کا پوسٹر لگانے سے متعلق ہے۔ یہاں کچھ لوگوں نے پوسٹر کی سخت مخالفت کی ہے۔ ساورکر کے پوسٹروں کو ہٹانے کی…

مزید پڑھیں »

دھوم دھام سے ’یوم آزادی ‘ منالیا ، اب ترنگا کو ’فلیگ کوڈ‘کے مطابق محفوظ رکھیں

نئی دہلی ، 15اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی آزادی کو 75 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اس موقع پر ملک بھر میں آزادی کا امرت مہوتسو منایا گیا۔ اس کے تحت پی ایم مودی کی اپیل پر 13 اگست سے ملک بھر میں ہر گھر ترنگا مہم بھی چلائی گئی اور یہ…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: متنازعہ عیدگاہ میدان کے ٹاور پر پہلی مرتبہ ہوئی پرچم کشائی

بنگلور، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے بنگلورو واقع ’عیدگاہ میدان‘ کو لے کر وقف بورڈ اور انتظامیہ کے دوران تنازعہ جاری ہے۔ ایک طرف وقف بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ زمین اس کی ملکیت ہے اس لیے ہندو تہوار اور پرچم کشائی کی تقریب بغیر اس کی اجازت نہیں ہو سکتی،…

مزید پڑھیں »

رانچی اور کھرگون میں ترنگا لہرانے میں ایک بچے سمیت چار کی موت

رانچی؍بھوپال، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی اور مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں ترنگا جھنڈا لہراتے ہوئے حادثات میں چار افراد کی موت ہو گئی۔دارالحکومت رانچی کے کانکے علاقے میں جھنڈا اٹھاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہو گئی۔ اسی دوران مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button