نئی دہلی، ۶؍ اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی اہلیہ پونم جین کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔ عبوری ضمانت دیتے ہوئے عدالت نے کہا کہ تفتیش کے دوران انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔ اس دوران وزیر ستیندر جین…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
گوہاٹی ، ۶؍ اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حال ہی میں آسام کے گوہاٹی میں بنگلہ دیش میں مقیم دہشت گرد گروپ انصار الاسلام سے تعلق رکھنے والے 12دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ اب اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ اور ممبرپارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے اس معاملے میں سخت…
مزید پڑھیں »چنئی، 5 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک اور دنیا کے مشہور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، مدراس (IIT-M) کے کیمپس میں عصمت دری کے واقعے کی حفاظت پر ایک بار پھر سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس واقعے کے بعد خواتین اور طالبات خوف میں مبتلا ہیں اور انہوں نے ادارے سے اپنی حفاظت…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ، 5 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بینک شال کی ایک عدالت نے جمعہ کو بنگال کے سابق وزیر پارتھا چٹرجی اور ان کی قریبی ساتھی ارپیتا مکھرجی کو بنگال ٹیچر گھوٹالہ کیس میں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اب انہیں 18 اگست کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 5 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچیں۔ اس کے بعد ممتا بنرجی اور پی ایم مودی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ یہ میٹنگ ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ای…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 5 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں ایک دن میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 20,551 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4,41,07,588 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہو کر 1,35,364 ہو گئی۔جمعہ کی صبح 8…
مزید پڑھیں »لکھنؤ5، اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے قدآور لیڈر مختار انصاری کے ایم ایل اے بیٹے عباس انصاری کی ضمانت قبل از گرفتاری (عبوری ضمانت) کی درخواست ایم پی-ایم ایل اے کی خصوصی سیشن عدالت نے جمعرات کے روز مسترد کر دی ہے۔ مختارانصاری کے بیٹے عباس انصاری پر الزام ہے کہ انہوں…
مزید پڑھیں »سری نگر5، اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پانچ اگست کا دن جموں وکشمیر و ملک کے لئے ایک کالا دن ہے کیونکہ اسی دن غیر آئینی طور پر ہماری خصوصی پوزیشن چھین لی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5، اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس کے ملک گیر احتجاج کے آغاز میں سابق صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے دفتر پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر حملہ بولا۔ راہل گاندھی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ جو دھمکاتے ہیں وہ ڈرتے ہیں اور جو عوامی مسائل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5، اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے جمعرات کو مرکزی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ 1997 میں رن آف کچھ کی سرحد کے قریب گشت کے دوران پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے فوجی افسر کے بارے میں معلومات کے لیے پاکستان سے بات کرے۔رپورٹ کے مطابق 1992 میں…
مزید پڑھیں »









