کولکاتا، یکم اگست مغربی بنگال کے کوچ بہار میں اس وقت ایک حادثہ پیش آیا جب اتوار کے روز کرنٹ لگنے سے 10 کانوڑ یاتری ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جل ابھیشیک کیلئے جا رہے یاتریوں کو لے جا رہی پک اپ وین میں کرنٹ آنے کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
وارانسی، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گیان واپی مسجد پر چل رہے تنازعہ اور عدالتی مقدمہ میں مسلم فریق کے وکیل ابھے ناتھ یادو کا انتقال ہو گیا ہے۔ یادو کو دیر رات دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے بعد اہل خانہ انہیں اسپتال لے کر گئے، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ؍لکھنؤ ، یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پہلی جماعت میں پڑھنے والی چھ سالہ بچی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مہنگائی کی وجہ سے درپیش ’مشکلات‘ کے تناظر میں خط لکھا ہے۔ اتر پردیش کے قنوج ضلع کے چھبرامئو قصبے کی کریتی دوبے نامی لڑکی نے اپنے خط میں لکھا…
مزید پڑھیں »آگرہ ، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تاج محل کے بارے میں ہندو مہاسبھا کا دعویٰ ہے کہ یہ مبینہ طور پر شیو مندر ہے۔ یکم اگست 2022 کو، ہندو مہاسبھا کے کارکنوں نے تاج محل کو شیو مندرمان کر پری کرما کیا۔اس کے بعد آگرہ پولیس نے ان تمام لوگوں کو اپنی تحویل…
مزید پڑھیں »بنگلور، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک پولس نے پیر کو محمد فاضل منگل پیٹ قتل کیس میں چار قاتلوں کے گروہ کی شناخت کرکے کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوہاس، موہن، گری اور امیت نے فاضل کا قتل کیا تھا۔جانچ میں پتہ چلا ہے کہ سوہاس اس معاملے…
مزید پڑھیں »ممبئی، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو بندوق کا لائسنس مل گیا۔ اداکار کے والد معروف اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد سلمان نے اپنی حفاظت کے لیے بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دی تھی۔ اداکار سلمان خان لائسنس کے لیے درخواست…
مزید پڑھیں »کانپور، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانپور کے ایک اسکول میں پریر کے دوران بچوں کو کلمہ پڑھائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اتوار کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے اسکول کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اسی دوران بجرنگ دل کے کارکنان والدین کے ساتھ…
مزید پڑھیں »غازی آباد ، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اناج منڈی میں کاروباری ستیش گوئل اور ان کے کنبہ کے چھ لوگوں کے قتل معاملے میں ڈرائیور راہل کو عدالت نے قصوروار قرار دیا ہے۔ اس معاملہ میں عدالت نے ملزم راہل کو پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔ لوٹ کے ارادے سے کیے…
مزید پڑھیں »پٹھان متھیٹا، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی وزیر صحت وینا جارج نے ایک نوجوان کی موت کی اعلیٰ سطحی انکوائری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں منکی پاکس جیسی علامات موجود تھیں۔ نوجوان کا تعلق تھریسور ضلع کے چاواککڈ کورنجیور سے تھا اور اس کا بیرون ملک ٹیسٹ مثبت آیا۔ بیرونی…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد ،31جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ایک کورونا سے متاثرہ شخص جو اسپتال میں علاج کے دوران مر جاتا ہے تو اسے کووڈ کی وجہ سے ’موت‘ سمجھا جانا چاہئے، چاہے فوری وجہ دل کا دورہ پڑنے یا کسی دوسرے عضو کے خراب ہونے کی…
مزید پڑھیں »









