قومی خبریں

بنگال ٹیچر بھرتی گھوٹالہ: ای ڈی کو ارپیتا مکھرجی کے 8 بینک کھاتوں سے 8 کروڑ کے لین دین کا انکشاف

کولکاتا،31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروڑوں روپے کے مغربی بنگال اسکول سروس کمیشن بھرتی میں بے ضابطگیوں کی جانچ کر رہے ای ڈی (The Enforcement Directorate) نے ارپیتا مکھرجی Arpita Mukherjee کے 8 بینک کھاتوں سے 8 کروڑ روپے کے لین دین کا انکشاف کیا ہے۔ مرکزی ایجنسی نے ان کھاتوں کو منجمد کر دیا…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی ادویات میں پوری دُنیا کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے-’من کی بات‘ میں پی ایم مودی کا دعویٰ

نئی دہلی،31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پی ایم مودی ایک بار پھر من کی بات پروگرام کے ذریعے ہم وطنوں سے بات چیت کی۔ اس بار پی ایم مودی نے آزادی کے امرت مہوتسو پروگرام کی بات کی۔پی ایم مودی نے کہا کہ اس بار من کی بات پروگرام بہت خاص ہے۔ اس کی وجہ…

مزید پڑھیں »

فرضی انکائونٹر:13پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

چترکوٹ،31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ کی شام چترکوٹ ضلع کے بہل پوروا پولیس اسٹیشن میں عدالت کے حکم پر اس وقت کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) انکت متل سمیت 13 پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) شیلیندر کمار رائے نے ہفتہ کو کہا…

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے شبہ میں دارالعلوم دیوبند سمیت 13مقامات پر چھاپہ ماری

نئی دہلی،31جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے آج چھ ریاستوں میں آئی ایس آئی ایس کی سرگرمیوں کے سلسلے میں مشتبہ افراد کے 13 ٹھکانوں کی تلاشی لی۔ این آئی اے کی اس کارروائی میں مبینہ قابل اعتراض دستاویزات اور مواد ضبط کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

سنجیو اروڑہ دہلی پولیس کے نئے کمشنرمقرر

نئی دہلی،31جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئی پی ایس سنجیو اروڑہ دہلی پولیس کے نئے کمشنر ہوں گے۔ وہ تمل ناڈو کیڈر کے 1988 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ بتادیں کہ آج انہیں انٹر کیڈر ڈیپوٹیشن پالیسی کے تحت تمل ناڈو کیڈر سے کیڈر میں منتقل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

ملک کو ’ہندو راشٹر‘ بنانے فلمسٹار مکیش کھنہ کا مطالبہ

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے ہندوستان کو ’ہندو راشٹر‘ بنانے کا مطالبہ تو لگاتار ہو ہی رہا ہے، ٹی وی سیریل ’شکتی مان‘ میں مرکزی کردار نبھانے والے مکیش کھنہ نے بھی اب اس تعلق سے آواز بلند کرنا شروع کر دی ہے۔ ہفتہ کے روز مکیش کھنہ…

مزید پڑھیں »

مودی سرکارنے اشتہارات پر کتنا خرچ کیا؟ وزیر اطلاعات نے دی جانکاری

نئی دہلی،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مودی حکومت سال 2017 سے اب تک تقریباً ساڑھے تین ہزار کروڑ روپے اشتہارات پر خرچ کر چکی ہے۔یہ معلومات مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے جمعرات (29 جولائی 2022) کو راجیہ سبھا میں دی۔ ٹھاکر نے یہ بھی بتایا کہ غیر ملکی میڈیا پر کوئی…

مزید پڑھیں »

پون کھیڑا کو اسمرتی ایرانی کی بیٹی کے تعلق سے ٹویٹ ہٹانے کا حکم

نئی دہلی،29 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی طرف سے دائر ہتک عزت کیس کی سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس لیڈر پون کھیرا سے کہا ہے کہ وہ ٹویٹ کو فوری طور پر ہٹا دیں۔ بار لائسنس تنازع کے الزامات کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ٹویٹ…

مزید پڑھیں »

بنگال ایس ایس سی گھوٹالہ: پارتھو نے خود کو قرار دیا ’سازش کا شکار‘، صدمہ میں ارپیتا

کولکاتا،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروڑوں روپے کے مغربی بنگال اسکول سروس کمیشن (ڈبلیو بی ایس ایس سی) گھوٹالہ کے ملزم سابق وزیر پارتھو چٹرجی اور ان کی معتمد خاص ارپیتا مکھرجی کو جمعہ کے روز ای ایس آئی اسپتال لایا گیا۔ ای ڈی کے عہدیداران معمول کے معائنہ کے لئے ملزمان کو اسپتال…

مزید پڑھیں »

عدالت عظمیٰ نے’ون رینک،ون پینشن‘پر دیا فیصلہ

نئی دہلی،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ون رینک،ون پینشن‘کے معاملے میں حکومت کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ہے۔ اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ ہمیں حکومت کے اختیار کردہ اصول میں کوئی آئینی خامی نظر نہیں آئی۔ ایسا کوئی قانون سازی کا حکم نہیں ہے کہ ایک ہی رینک…

مزید پڑھیں »
Back to top button