قومی خبریں

پریاگ راج: دیسی بم دھماکوں کے الزام میں ۱۱؍ اسکولی طلبا گرفتار

الٰہ آباد،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے الٰہ آباد (پریاگ راج) میں گزشتہ تین ماہ کے دوران کئی دھماکوں کے مبینہ طور پر ذمہ دار 11 طلباء کو گرفتار کیا گیا ہے۔یہ الزام لگایا گیا ہے کہ معروف اسکولوں کے طلبا کے دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں علاقے میں…

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا کا کمال: پاکستانی مسلم بہن کو ہندوستان میں مقیم سکھ بھائی مل گیا

لدھیانہ ،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے ضلع شیخوپورہ کی رہائشی سکینہ بی بی کو دہائیوں سے اپنے لاپتہ بھائی کی تلاش تھی جو تقسیم ہند کے دوران انڈین شہر لدھیانہ میں رہ گئے تھے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 67 سالہ سکینہ بی بی کی ویڈیو سوشل میڈیا پراپلوڈ ہوئی تو لدھیانہ…

مزید پڑھیں »

اب اٹھارہ سال کی عمر سے پہلے بھی بن سکتا ہے ووٹر شناختی کارڈ

نئی دہلی،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان میں انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی عمر 18 سال ہے۔ اگر کوئی ہندوستانی شہری 18 سال کا ہے اور اس کا ووٹر شناختی کارڈ بنتا ہے تو وہ الیکشن میں حصہ لے سکتا ہے۔ اس کے تحت الیکشن کمیشن نے نوجوانوں کی شرکت کو یقینی بنانے…

مزید پڑھیں »

ریاستی امداد سے چلنے والی یونیورسٹیوں کے نصاب سے مولانا مودودیؒ کی کتابیں ہٹائی جائیں

پی ایم مودی کے نام ، نام نہاد ماہرین تعلیم کا خط نئی دہلی ،29 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے 22مبینہ ماہرین تعلیم اور دانشوروں نے پی ایم مودی کے نام خط لکھ کر مالی اعانت والی یونیورسٹیوں ، جیسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، جامعہ ملیہ اسلامیہ ، جامعہ ہمدرد وغیرہ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا اثر: جوہریونیورسٹی کی عمارتوں سے انتظامیہ نے ہٹایا قبضہ

رام پور، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ کے حکم کے بعد انتظامیہ نے ایس پی لیڈر اعظم خان کے ڈریم پروجیکٹ محمد علی جوہر یونیورسٹی کی دو عمارتوں سے قبضہ چھوڑ دیا ہے۔ دونوں عمارتوں کو آزاد کرتے ہوئے تاریں ہٹا دی گئی ہیں۔ یہ دونوں عمارتیں مبینہ طور پر ’دشمن…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ میں گائے کے’ پیشاب‘ کی خریداری شروع

رائے پور، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چھتیس گڑھ حکومت نے جمعرات سے گائے کے  پیشاب کی خریداری شروع کردی ہے۔ حکام کے مطابق، چھتیس گڑھ گائے کا پیشاب خریدنے والی ملک کی پہلی ریاست ہے۔عہدیداروں نے بتایا کہ چیف منسٹر بھوپیش بگھیل نے جمعرات کو سی ایم ہاؤس پر گائے کے پیشاب…

مزید پڑھیں »

ہنی ٹریپ معاملہ: پاکستانی ایجنٹوں سے خفیہ دستاویزات کا اشتراک، ملزم فوجی جوان 2 روزہ ریمانڈ پر

جے پور، 28جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی فوج کے اس 24 سالہ جوان شانتی مے رانا کو بدھ کے روز مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے اسے پولیس کی دو روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ ملزم فوجی جوان پر الزام ہے کہ اس…

مزید پڑھیں »

اقلیتوں پر حملوں سے متعلق ڈیٹا مرکز کے پاس موجود نہیں، حکومت کا راجیہ سبھا میں جواب

نئی دہلی، 28جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجیہ سبھا میں اقلیتوں میں کئے گئے حملوں کے تعلق سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں وزارت اقلیتی امور کی ذمہ داری سنبھال رہیں اسمرتی ایرانی نے کہا کہ مرکز کے پاس اقلیتوں پر حملوں کے تعلق سے ڈیٹا موجود نہیں ہے۔ انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ سے معطل اَرکان کا 50 گھنٹے کا دھرنا جاری، کھلے آسمان کے نیچے اِس طرح گزاری رات

نئی دہلی، 28جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مانسون اجلاس کے دوران ایک ہفتے کے لیے معطل کیے گئے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ حکومت کے خلاف 50 گھنٹے کا دھرنا دے رہے ہیں۔ بدھ کی صبح گیارہ بجے شروع ہونے والا یہ دھرنا جمعہ کی دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گا۔ ارکان پارلیمنٹ…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش: ایک ہی سرنج سے 30 بچوں کو لگایا کرونا کا ٹیکہ-ویڈیو

ساگر، 28جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے ساگر کے ایک نجی اسکول میں کورونا ٹیکہ کاری میں سنگین لاپرواہی کا انکشاف ہوا ہے۔ یہاں کے جین پبلک اسکول میں ٹیکہ کاری کے دوران 30 بچوں کو ایک ہی سرنج سے ٹیکہ لگا دیا گیا! دراصل اس اسکول میں بچوں کے لیے…

مزید پڑھیں »
Back to top button