چنڈی گڑھ ، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجابی گلوکار سدھو موسیٰ والا قتل سانحہ میں شامل چار شوٹرس پولیس انکاونٹر میں مارے گئے ہیں۔ پنجاب پولیس کے جنرل ڈائریکٹر نے اس کی تصدیق کی ہے۔ ان میں جگ روپ روپا اور من پریت منو گینگسٹر شامل ہیں، جو کہ فرار چل رہے تھے۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکز میں حکمراں قومی جمہوری اتحاد کے اہم اتحادی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی بھی مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ مل کر حکومت کو لگاتار ہدف تنقید بنا رہے ہیں۔ ورون گاندھی نے بدھ کے روز بھی ٹوئٹ کر کے جی ایس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صفدر جنگ اسپتال میں مبینہ طور پر حاملہ خاتون کو داخل کرنے سے انکار کرنے کے بعد اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے باہر بچے کو جنم دیا۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد سینٹرل اسپتال نے تحقیقات مکمل ہونے تک تین ڈاکٹروں کی ڈیوٹی معطل کردی اور پانچ دیگر…
مزید پڑھیں »قلت ِوقت کے باعث آج بحث نہیں ہوسکی نئی دہلی، 20جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کروناوائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ…
مزید پڑھیں »لکھنو : افسران نہیں سنتے، استعفیٰ دے رہا ہوں، یوگی کے وزیرکھٹک لکھنؤ ، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیا یوگی آدتیہ ناتھ حکومت میں بغاوت کی ہلچل شروع ہو گئی ہے؟ لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے کیونکہ یوگی حکومت میں 3 وزیر اپنے اپنے محکموں میں تبادلوں کو لے کر مخالفت کا سامنا…
مزید پڑھیں »ممبئی، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی کی ایک 33 سالہ خاتون نے شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ راہل شیوالے کے خلاف عصمت دری کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف شیوالے کی بیوی کامنی نے اپنے شوہر کے خلاف لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے واضح کیا کہ بیوی اور بچے کو کفالت سے انکار انسانی نقطہ نظر سے سب سے بڑا جرم ہے۔ عدالت نے مذکورہ بالا مشاہدہ شوہر کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے دیا جس میں بیوی کو نفقہ فراہم کرنے اور اس پر 20 ہزار…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت مل گئی ہے۔ آلٹ نیوز کے بانی کو بدھ کو سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں درج تمام چھ ایف آئی آر میں عبوری ضمانت دے دی۔سپریم کورٹ نے زبیر کی 20 ہزار روپے کے…
مزید پڑھیں »ہندوستانیوں بالخصوص امیروں میں تشویشناک رجحان جاری۔ امریکہ، آسٹریلیا، کینیڈا، برطانیہ میں مستقل سکونت ✍️ محمد مبشرالدین خرم ہندوستانی اپنی شہریت ترک کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ممالک میں سکونت اختیار کرنے لگے ہیں اور سال 2019 میں 1لاکھ 63 ہزار370 ہندوستانیوں نے اپنی شہریت ترک کرتے ہوئے دنیا کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 19 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ سمیت کچھ ضروری اشیاء پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگانے کے فیصلے پر جاری تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ یہ جی ایس ٹی کونسل میں متفقہ فیصلہ…
مزید پڑھیں »









