قومی خبریں

ملک سے نفرت کی سیاست اور اقلیتوں کے استحصال کو رُوکنا ضروری: سلمان خورشید

ممبئی، 18 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک سے نفرت کی سیاست اور اقلیتوں کے استحصال کو روکنا انتہائی ضروری ہے، اس بات کا اظہارسابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے کیا اور کہا کہ ملک گیر سطح پر انڈین مسلم فار سول رائٹس کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے…

مزید پڑھیں »

دُنیا کی تیزی سے اُبھرتی معیشت کو بھاجپا نے تباہ کر دیا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 18 جولائی  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کئی خوردنی اشیاء کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لائے جانے کو لے کر پیر کے روز کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی نے دنیا کی ایک تیزی سے ابھرتی معیشت کو تباہ کر دیا۔ انھوں نے…

مزید پڑھیں »

صحافی محمد زبیر کو سپریم کورٹ سے راحت، یوپی میں درج 5 ایف آئی آ ر پر فی الحال روک

نئی دہلی، 18 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ سے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو عارضی راحت مل گئی ہے۔ عدالت نے یوپی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ بدھ تک ان کے خلاف درج پانچ معاملوں میں کوئی کارروائی نہ کی جائے۔ محمد زبیر کے خلاف لگاتار درج کی…

مزید پڑھیں »

صدراتی انتخابات : یہ ایک نظریاتی لڑائی ہے، اس میں پیسے کا کھیل چل رہا ہے، یشونت سنہا کا الزام

نئی دہلی ، 18 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ ریاستوں کی قانون ساز اسمبلیوں اور پارلیمنٹ میں ووٹنگ جاری ہے۔اس بار جہاں این ڈی اے نے دروپدی مرمو کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے، وہیں یشونت سنہا اپوزیشن کا چہرہ ہیں۔صدارتی انتخاب کے لیے کئی…

مزید پڑھیں »

مانسون:مہاراشٹر میں سیلاب، اتراکھنڈ میں ریڈ الرٹ جاری

نئی دہلی، 18 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مانسون کی وجہ سے کئی ریاستوں میں شدید بارش کی وجہ سے حالات خراب ہیں۔ تاہم کچھ ریاستوں میں گرمی سے راحت ملی ہے۔ایسے میں محکمہ موسمیات نے بارش کے درمیان کئی ریاستوں کو لے کر الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جولائی…

مزید پڑھیں »

کوڑے دان میں وزیراعظم مودی اور چیف منسٹر یوگی کی تصاویر

سوشل میڈیا پر تصویر وائرل، صفائی کارکن نوکری سے برخواست متھرا :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے متھرا میں صفائی کا ایک کارکن اس وقت اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا جب ایک وائرل ویڈیو میں اسے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تصاویر کے ساتھ کچرے کی ایک گاڑی…

مزید پڑھیں »

ایس آئی ٹی کامبینہ دعویٰ: مرحوم احمد پٹیل کے کہنے پر تیستا اور دیگر نے حکومت کو کمزور کرنے کی سازش کی

احمد آباد ، 16 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات ایس آئی ٹی نے سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کیخلاف اپنے حلف نامہ میں بڑا؛بلکہ سنسنی خیز انکشاف کرڈالاہے۔ سیتل واڑ، ریٹائرڈ ڈی جی پی آر بی سری کمار اور سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ پر 2002 کے گجرات فسادات کے سلسلے میں…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر: شندے کابینہ نے اورنگ آباد اور عثمان آباد شہروں کے نام بدلنے کو دی منظوری

ممبئی، 16 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کی کابینہ نے سنیچر کو اورنگ آباد اور عثمان آباد کے شہروں کا نام بالترتیب چھترپتی سمبھاجی نگر اور دھاراشیو رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ مہاراشٹر میں اس وقت کابینہ میں صرف دو ارکان وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس ہیں،…

مزید پڑھیں »

آرتی اور نعت خوانی کے ساتھ کشمیری پنڈتوں نے کیا حجاجِ کرام کا استقبال  

 سری نگر ، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آج کشمیر ایئر پورٹ پر اتحاد و بھائی چارے کا بڑا ہی انوکھا منظر دیکھنے کو ملا۔ جب ایئرپورٹ پر حاجیوں کا پہلا قافلہ نکلا توان کا استقبال کرنے کے لیے، ان کی آرتی اتارنے کے لیے بڑی تعداد میں کشمیری پنڈت موجود تھے۔ ملک…

مزید پڑھیں »

لکھنؤ:لولومال میں ہر طرح کی مذہبی عبادت پر پابندی لگی

لکھنؤ ، 16 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لکھنؤ کے لولو مال میں نماز کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مال انتظامیہ نے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ مال حکام نے جمعے کے روز مال کے اندر کئی مقامات پر نوٹس بورڈز لگا دیئے، جس میں کہا گیا تھا کہ مال میں مذہبی…

مزید پڑھیں »
Back to top button