نئی دہلی ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ کے ارکان بعض اوقات ایوان میں ایسے الفاظ، جملے یا تاثرات استعمال کرتے ہیں، جنہیں پھر اسپیکر یا اسپیکر کے حکم سے ریکارڈ یا کارروائی سے باہر کر دیا جاتا ہے۔لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران کئی الفاظ کے نکالے جانے کے بعد…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 14جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدارتی انتخابات کی تیاری مکمل ہونے اور منظرنامہ واضح ہونے کے بعد اب نائب صدر کے انتخابات کے تعلق سے سیاسی حلقوں میں میں نئی باتیں اور نئے امکانات پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ ایسی ہی ایک بحث کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعرات کو جوہر یونیورسٹی معاملہ میں یوپی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے پوچھا کہ اس کے حکم کی تعمیل ہوئی یا نہیں۔ عدالت عظمیٰ نے ایس پی لیڈر اعظم خان کو ضمانت کے لیے ان کی یونیورسٹی سے ملحقہ زمین کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک پی آئی ایل کی فوری سماعت سے انکار کر دیا۔ مرکز اور ریاستوں کو ایک ہدایت دینے کی اپیل کی گئی تھی کہ وہ رجسٹرڈ تعلیمی اداروں میں ملازمین اور طلباء کے لیے یکساں ڈریس کوڈ نافذ کریں تاکہ مساوات حاصل ہو…
مزید پڑھیں »پٹنہ ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگرآپ بہارمیں رہ کر دوسری شادی کرنے کا سوچ رہے ہیں تو ریاستی حکومت نے آپ کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایت خاص طور پر بہار حکومت میں کام کرنے والوں کے لیے ہے۔ نتیش حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر آپ سرکاری ملازمت…
مزید پڑھیں »منڈی ؍ شملہ ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں آئی آئی ٹی کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور جنسی زیادتی کے ملزم ایک آئی اے ایس افسر کو گرفتاری کے بعد 14 دن کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ یہ سارا معاملہ صوبہ جھارکھنڈ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 7جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کے آمدنی سے زائد اثاثہ کیس میں چار سال کی سزا اور سزا کے سلسلے میں جیل کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔جسٹس یوگیش کھنہ نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو نوٹس…
مزید پڑھیں »خصوصی این آئی ائے عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ممبئی سفر کرسکیں گے ممبئی ، 7 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بامبے ہائی کورٹ نے آج یہاں مہاراشٹر کے پربھنی شہر سے تعلق رکھنے والے اقبال احمد کبیر احمد کو ا جازت دی کہ وہ نچلی عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ممبئی کا…
مزید پڑھیں »کرولی ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے کرولی میں جمعرات کو معمولی بات پر ایک نوجوان پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کردیا گیا۔ اس دوران نوجوان کو بچانے آئے اس کا والد بھی زخمی ہوگیا۔ واقعہ کی خبر سے شہر میں افراتفری مچ گئی۔ دکانوں کے شٹر دھڑا دھڑ گرنے لگے ۔…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلم اداکار اور کانگریس لیڈر راج ببر کو ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے 8500 روپے جرمانے کے ساتھ دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔تاہم جیل کی سزا کے فوراً بعد انہیں 20000 روپے کی دو ضمانتوں اور ایک ذاتی مچلکے پر ضمانت مل گئی۔راج ببر…
مزید پڑھیں »








