قومی خبریں

ویوو پر ای ڈی کا چھاپہ: چینی ڈائریکٹر ہندوستان سے فرار، منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری

نئی دہلی ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منی لانڈرنگ کیس میں جاری تحقیقات کے درمیان ویوو کے دو ڈائریکٹرز ہندوستان سے فرار ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ویوو کے ڈائریکٹرز ڑینگشین اوو اورژانگ جی ہندوستان سے فرار ہوگئے ،جب ای ڈی نے چینی فرم کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات تیز…

مزید پڑھیں »

بھگونت مان کی شادی میں کجریوال نے ادا کی’باپ‘ کی رسومات

چنڈی گڑھ ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان اور ڈاکٹر گرپریت کور کی شادی ایک سادہ تقریب میں مکمل ہو گئی ہے۔ یہ شادی دوپہر تقریباً 12 بجے انجام پائی اور اس میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے علاوہ عام آدمی پارٹی کے کچھ اہم لیڈران…

مزید پڑھیں »

کالی پوسٹر تنازعہ: ٹوئٹر نے حکومتی حکم کے بعد فلم ساز کی پوسٹ روک دی

نئی دہلی ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوئٹر جس نے الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت کے ذریعہ جاری کردہ کچھ مواد کو روکنے کے احکامات کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے، نے حکومت کی طرف سے انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ، 2000 کے تحت بلاک کرنے کا حکم جاری کرنے کے بعد…

مزید پڑھیں »

مودی کی مرکزی سرکار ’ہر گھر ترنگا مہم ‘ چلائے گی

نئی دہلی ، 7جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے اس بار کے یوم آزادی (15 اگست) کو ایک خاص انداز میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بار مرکزی حکومت 15 اگست کو ہر گھر ترنگا مہم شروع کرنے جا رہی ہے، جس کے تحت…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: عشرت جہاں کی ضمانت پر 11 جولائی کو ہوگی سماعت

نئی دہلی ، 7جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس انو ملہوترا نے گذشتہ روز دہلی فسادات سے متعلق ایک معاملہ میں کانگریس کونسلر عشرت جہاں کو دی گئی ضمانت کے خلاف دہلی پولیس کی اپیل کو دوسرے ڈویڑن بنچ کو منتقل کر دیا تھا۔ اب اس معاملے کی سماعت جسٹس…

مزید پڑھیں »

اشتعال انگیز پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار صحافی محمد زبیر نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

نئی دہلی ، 7جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اشتعال انگیز پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار فیکٹ چیکر اور صحافی محمد زبیر نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔فیکٹ چیکر کے وکیل کی جانب سے فوری ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ محمد زبیر…

مزید پڑھیں »

اسپائس جیٹ کی ایک اور پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، چین جا رہے طیارے کی کولکاتا واپسی

 نئی دہلی ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسپائس جیٹ کے ایک اور طیارے نے بدھ کے روز ہنگامی لینڈنگ کی۔ معلومات کے مطابق، 5 جولائی 2022 کو اسپائس جیٹ بوئنگ 737 مال بردار (کارگو ہوائی جہاز) کولکاتا سے چونگ کنگ کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ویدر ریڈار ٹیک آف کے بعد موسم نہیں دکھا…

مزید پڑھیں »

کالی ماں کے خلاف متنازعہ تبصرہ کے بعد : مہوا موئترا کیخلاف شکایات کی جھڑی ،مہوا نے کہا ، میں پیچھے نہیں ہٹوں گی

کولکاتہ ، 6جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)’کالی ماں ‘ کے با رے میں متنازعہ ریمارکس کے بعد ٹی ایم سی ایم پی مہوا موئترا کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ معلومات کے مطابق ان کیخلاف کئی شکایتیں درج کی گئی ہیں۔ ان کیخلاف چوتھی شکایت بنگال میں درج کی گئی ہے۔ بی جے پی…

مزید پڑھیں »

مودی سرکار سے استعفیٰ کے بعد مختار عباس نقوی کو کیا ملے گی ذمہ داری؟

نئی دہلی ، 6جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے پاس محکمہ اقلیتی امور کی ذمہ داری تھی۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے آج اپنی آخری مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں…

مزید پڑھیں »

آسام:صرف پانچ برادریوں کے مسلمان کو ہی حکومت آسامی مسلمان تسلیم کرے گی

گوہاٹی ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سی ایم ہمنتا بسوا سرما نے آسام میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے مبینہ بنگلہ دیشی دراندازوں کی شناخت کے لیے ایک نیا حربہ اپنایا ہے۔ انہوں نے آسام کے اصل ہندوستانی مسلمانوں کی شناخت کا کام شروع کیا ہے۔پہلی قسط میں آسامی مسلمانوں کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button