قومی خبریں

نوپورشرما کی حمایت کا الزام، سعد انصاری کی16 دن بعد جیل سے رہائی

ممبئی ، 2جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغمبر اسلامؐ کے بارے میں متنازعہ تبصرہ کرنے والی بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کی حمایت کرنے والے ایک نوجوان کو جیل کی ہوا کھانی پڑی۔اسے 16 دن بعد جیل سے رہائی ملی۔بتادیں کہ ممبئی سے متصل بھیونڈی کے رہنے والے سعد اشفاق انصاری…

مزید پڑھیں »

جبل پور جانے والی اسپائس جیٹ کی پرواز کو دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑا-طیارے میں لگی آگ

نئی دہلی ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جبل پور جانے والی اسپائس جیٹ کی پرواز کو دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ معلومات کے مطابق طیارے کے کیبن میں دھواں دیکھا گیا۔ جس کے بعد طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔اب تک موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اسپائس جیٹ طیارے میں دھواں دیکھنے کے…

مزید پڑھیں »

نوپور شرما کی مشکلات میں اضافہ، کولکاتہ پولیس نے لک آؤٹ نوٹس جاری کردیا

کولکاتہ ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)توہین رسالتؐ کی مرتکب نوپور شرما کے لیے مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایک طرف سپریم کورٹ نے گزشتہ روز نوپور شرما کو ملک کے بگڑتے ہوئے حالات کے لیے ذمہ دار ٹھہرا کر اپنے بیان پر معافی مانگنے کی تلقین کی ہے…

مزید پڑھیں »

ہمیں بے لوث خدمت گار لیڈر پیدا کرنے ہوں گے : چیف جسٹس رمنا

حیدرآباد ، 2جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا ہے کہ فی الحال جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں جدید اختراعات ہو رہی ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں میں ہندوستان نے بہت سی تبدیلیاں دیکھی ہیں۔ بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستان اختراع…

مزید پڑھیں »

آلٹ نیوز کے شریک بانی صحافی محمد زبیر پر مزید تین دفعات کا اضافہ

نئی دہلی ، 2جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آلٹ نیوز کے شریک بانی اور تشدد بھڑکانے کے ملزم محمد زبیر کا ہفتہ کو چار روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد دہلی پولیس نے عدالت سے ان کی 14 دن کی عدالتی تحویل کی درخواست کی ہے۔ ہفتہ کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے…

مزید پڑھیں »

شندے سرکار کے فلورٹیسٹ پر روک کی درخواست پر فوری سماعت نہیں

نئی دہلی، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے باغی دھڑے کے لیڈر ایکناتھ شندے کے وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس کے نائب وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بھی مہاراشٹر میں سیاسی بحران مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے۔ سیاسی اور قانونی دائو کا سلسلہ جاری ہے۔سنیل پربھو کی…

مزید پڑھیں »

باہو بلی سابق ایم پی عتیق احمد کے ساتھی حمزہ انصاری گرفتار

الٰہ آباد(پریاگ راج)، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی نے سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے ساتھی حمزہ انصاری کو گرفتار کر لیا ہے۔ حمزہ پر پراپرٹی ڈیلر موہت اگروال کے اغوا اور جیل میں مارپیٹ کا الزام ہے۔ پھول پور سیٹ سے سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے ساتھی حمزہ انصاری…

مزید پڑھیں »

عدالت ِ عظمیٰ کا نوپور شرما کے گستاخانہ تبصرہ پر تلخ تبصرہ: کنہیالال قتل کیلئے نوپورشرماذِمہ دار،

پولیس و ٹی وی چینل کو بھی زجر و توبیخ کا سامنا نئی دہلی، یکم جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بی جے پی کی معطل لیڈر نوپور شرما کوپوری قوم سے معافی مانگنی چاہئے۔ملک کی سب سے اعلیٰ عدالت نے اودے پور میں کنہیا لال قتل کے لئے…

مزید پڑھیں »

محمد رئیس الدین چھ سال بعد جیل سے رہا- حق پر ڈٹے ر ہنے کے لیئے رئیس الدین قابل ستائش، گلزار اعظمی

ممبئی  1/ جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گذشتہ چھ سالوں سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے محمد رئیس الدین کی آج شام تلوجہ جیل سے رہائی عمل میں آئی، جیل سے رہا ہونے کے بعد ملزم نے اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی…

مزید پڑھیں »

شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی کا شاخسانہ :اُدے پور میں نپور شرما کے حامی گستاخ کنہیا لال کا قتل

دو مسلم نوجوانوں کی دلیرانہ کارروائی، قتل کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، امن کیلئے چیف منسٹر گہلوت کی اپیل اُدے پور / جئے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے اُدے پور میں ایک ٹیلر کے دن دہاڑے ہولناک قتل نے شہر کو کشیدہ بنادیا ہے۔ قتل کی خود قاتلوں نے فلمبندی کی اور…

مزید پڑھیں »
Back to top button