گوہاٹی ؍نئی دہلی ،28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں جاری سیاسی اتھل پتھل کے درمیان باغی ممبرانِ اسمبلی کی قیادت کر رہے ایکناتھ شندے نے منگل کو بڑا اعلان کیا ہے۔انہوں نے گوہاٹی میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ جلد ہی ممبئی واپس آئیں گے۔ اس دوران انہوں نے شیو سینا کے دعوے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
دبئی ؍نئی دہلی ،28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر مودی جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد منگل کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے۔ متحدہ عرب امارات کے موجودہ صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔متحدہ عرب امارات میں، مودی شیخ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،28جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آلٹ نیوز کے شریک بانی اور جانباز صحافی محمد زبیر کو دہلی پولیس نے منگل کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا۔خیال رہے کہ محمد زبیر کو پیر کی رات گرفتار کیا گیا تھا۔ دہلی پولیس نے محمد زبیر کیلئے پانچ دن کے ریمانڈ کی درخواست…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئی دہلی واقع جنتر منتر پر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے پریاگ راج میں گھروں کو منہدم کئے جانے کے خلاف دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم آخری وقت میں دہلی پولیس نے اُن کے دھرنے کی اجازت کو خارج کر دیا۔ ویلفیئر پارٹی…
مزید پڑھیں »کولکتہ، 28جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے نام نہاد الزام میں دہلی پولیس کے ذریعہ پیر کے روز گرفتار آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی حمایت میں اپوزیشن کے کئی لیڈران کا بیان سامنے آ چکا ہے۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ ہاؤس احاطہ میں ہنگامہ کرنے والے بندروں کو بھگانے کے لیے 4 افراد کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ چاروں لوگ لنگور کی آواز نکال کر اور دوسرے طریقوں سے بندروں کو بھگا ئیں گے۔ یہ اطلاع پارلیمنٹ سیکورٹی سروس کے سرکلر سے ملی ہے۔پارلیمنٹ سیکیورٹی…
مزید پڑھیں »میرٹھ ، 28جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میرٹھ میں لساڑی گیٹ علاقے میں پیر کی دیر شب رسوئی گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک مکان منہدم ہو گیا۔ اس حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی ہے جب کہ دیگر سات افراد سنگین طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ ملبہ کے نیچے پھنسے لوگوں کی…
مزید پڑھیں »شریک بانی ’’آلٹ نیوز‘‘ کو گرفتاری سے تحفظ کے باوجود دہلی پولیس نے چالاکی سے گرفتار کیا حیدرآباد؍ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شان رسالتﷺمیں بی جے پی کی ترجمان نپور شرما کی گستاخی کو منظر عام پر لاتے ہوئے عالمی سطح پر پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد زبیر شریک…
مزید پڑھیں »پٹھان کوٹ ، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹھان کوٹ کے میرتھل میں ایک جوان نے 15 گارڈز بٹالین میں اپنے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ملزم سپاہی ارتکاب جرم کے بعد فرار ہو گیا۔ قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ مرنے والوں کی شناخت حولدار گوری شنکر ہٹی…
مزید پڑھیں »نوئیڈا، 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا میں چینی جاسوسوں کو پناہ دینے کے سلسلے میں پولس نے پیر کو گھربرا واقع گیسٹ ہاؤس کے مالک کو حراست میں لے لیا۔ وہیںڈیوٹی میں غفلت برتنے پر دو کانسٹیبلوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے اس کی اطلاع دی۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (زون…
مزید پڑھیں »








