قومی خبریں

بہار: شادی کے محض ساتویں دن ہی دُلہن اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی

پٹنہ؍مونگیر ، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست بہار کے ضلع مونگیر میں شادی کے ساتویں دن بعد بیوی عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔ شوہرنے روکنے کی کوشش کی تو عاشق نے انہیں ڈرایا اور اسکارپیو میں بیٹھ کران کی بیوی کو لے کر چلا گیا۔ پولیس نے خاتون اور اس کے بوائے فرینڈ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے آٹھ سالہ بچی سے عصمت دری کے ملزم کی سزائے موت برقرار رکھی

نئی دہلی، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے راجستھان میں 2013 میں آٹھ سالہ بچی کی عصمت دری اور قتل سے متعلق ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مجرم منوج پرتاپ سنگھ کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔سپریم کورٹ کی تین رکنی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ہائیکورٹ…

مزید پڑھیں »

اتر پردیش بلڈوز کارروائی: یو پی حکومت کی جانب سے داخل کردہ حلف نامہ سے اتفاق نہیں جمعیۃ علماء ہند جوابی حلف نامہ داخل کرے گی : گلزار اعظمی

نئی دہلی ، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے مختلف اضلاع میںمسلمانوں کی املاک کی بلڈوز کے ذریعہ غیر قانونی انہدامی کارروائی کے خلاف صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی کی جانب سے داخل پٹیشن پر آ ج سپریم کورٹ آ ف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران جمعیۃ علماء…

مزید پڑھیں »

صدارتی الیکشن:دروپدی مرمو نے داخل کیا پرچہ نامزدگی

نئی دہلی، 24جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدارتی امیدوار دروپدی مرمو نے بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے National Democratic Alliance کے اُمیدوار کے طور پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی کابینہ کے وزرا اور بی جے پی اور این ڈی اے کی حکومت والی…

مزید پڑھیں »

احسان جعفری کیس :سپریم کورٹ سے بھی پی ایم مودی کو کلین چٹ مل گئی

نئی دہلی، 24جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعہ کو 2002 کے گجرات فسادات میں ریاست کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ اور موجودہ وقت کے پی ایم نریندر مودی کو کلین چٹ دینے والی ایس آئی ٹی کی رپورٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت نے ریاست کے…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر:37 ممبران اسمبلی نے شندے کو بطور شیو سینا لیڈر تسلیم کیا

ممبئی، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کا بحران ایکناتھ شندے کے دھڑے کے 37 شیوسینا ایم ایل ایز نے گورنر اور ڈپٹی سپیکر کو خط لکھنے کے ساتھ اپنے عروج پر پہنچا، انہیں مقننہ پارٹی کا لیڈر نامزد کیا اور ادھو ٹھاکرے کو ان کے والد کی قائم کردہ پارٹی میں مکمل طور…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرا کاسیاسی بحران،معاملہ سپریم کورٹ جا پہنچا

نئی دہلی، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹرا سیاسی بحران سے متعلق ایک عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے۔پارٹی سے انحراف میں ملوث تمام ایم ایل اے کے خلاف سپریم کورٹ سے کاروائی کی درخواست کی سماعت 29 جون کو ہو سکتی ہے۔مدھیہ پردیش مہیلا کانگریس لیڈر جیا ٹھاکر نے اپنی…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کو قلیل مدتی اسکیم’ اگنی پتھ اسکیم‘ کو ہر حال میں واپس لینا ہو گا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فوج میں قلیل مدتی بھرتی کی نئی اگنی پتھ اسکیم کو ملک اور فوج کے ساتھ مودی حکومت کی نئی دھوکہ قرار دیتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ اسکیم واپس لینا پڑے گا۔…

مزید پڑھیں »

صدارتی انتخاب:دروپدی مرمو کی حمایت میں متعدد سیاسی پارٹیاں

نئی دہلی؍ پٹنہ، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جھارکھنڈ کی سابق گورنر دروپدی مرمو کو این ڈی اے کی جانب سے صدر کے عہدے کا امیدوار بنانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے خوشی کا اظہار بھی کیا۔ نتیش کمار نے کہا ہے…

مزید پڑھیں »

نوپور شرما اور نوین جندل کے گستاخانہ تبصرے سے ہندوستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا: اجیت ڈوبھال

نئی دہلی، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغمبر اسلامؐ کی شان میں بی جے پی کی نوپور شرما اور نوین جندل کے گستاخانہ تبصرے کے تنازعہ نے بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے ،کیونکہ انہوں نے ملک کو اس انداز میں پیش کیا ہے جو حقیقت سے دور ہے۔ ان…

مزید پڑھیں »
Back to top button