قومی خبریں

بلڈوزر کی کارروائی قانونی: یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ

نئی دہلی، 22جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں تشدد کے مبینہ ملزمان کی جائیدادوں کو بلڈوزر سے مسمار کرنے کے معاملے میں یوپی حکومت نے تخریب کاری کو قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہدام کی کارروائی قواعد کے مطابق کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے حلف نامہ میں کہا…

مزید پڑھیں »

اُردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں میرٹ کی اساس پر داخلے

ایم اے لیگل اسٹڈیز متعارف، مطالعاتِ نسواں اور ایم سی جے میں ایم اے دستیاب حیدرآباد، 22 ؍ جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2022-23 کے لیے میرٹ کی اساس پر ریگولر کورسس میں آن لائن داخلے جاری ہیں۔ ان کورسز میں فارم داخل کرنے کی…

مزید پڑھیں »

شیشے کی طرح نازک لڑکا، جسے چھونے سے اس کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش سے تعلق رکھنے والا 12 سالہ لڑکا ایک ایسی غیر معمولی ہڈیوں کی بیماری کا شکار ہے۔ جس میں ہلکا سا چھونے سے اس کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں ،اسی وجہ سے اسے شیشے جیسا نازک قرار دیا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش سے تعلق رکھنے والا…

مزید پڑھیں »

چند سالو ں میں آٹھ ہزار سے زائد کروڑ پتی ہندوستان چھوڑسکتے ہیں

نئی دہلی، 21 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رپورٹ کے مطابق بہت سے نوجوان کاروباریوں کا خیال ہے کہ دنیا بھر میں اپنے کاروبار کو آگے بڑھانے کے لیے ہندوستان چھوڑنا درست فیصلہ ہے۔ امیروں کو غیر ملکی ویزے کے حصول میں مدد کرنے والی کمپنی ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ میں کہا گیا…

مزید پڑھیں »

اگنی پتھ اسکیم سے نوجوانوں کو صنعتکاروں کا چوکیدار بنانے کی تیاری: اکھلیش یادو

لکھنؤ، 21 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اگنی پتھ اور اگنی ویر ہندوستان کو دھوکہ دینے کا فیصلہ ہے۔اس فیصلے سے حکومت نے غریبوں، کسانوں کے بیٹوں کے خواب چکنا چور ہوگئے ہیں۔انہوں نے بی جے پی حکومت کے…

مزید پڑھیں »

اگنی پتھ کی ’آگ ‘ نے ریلوے کو ہزارکروڑ سے زیادہ کا لگایا چونا

نئی دہلی، 21 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگنی پتھ اسکیم کو لے کر پچھلے چار دنوں سے ملک کے کئی حصوں میں زبردست ہنگامہ ہے۔ اس میں ٹرینوں کو سب سے زیادہ نشانہ بنایا گیا۔اس کی وجہ سے ریلوے کی املاک اور مسافروں کی واپسی سمیت ایک ہزار کروڑ سے زیادہ کا نقصان ہونے…

مزید پڑھیں »

شردپوار نے کہا، ’مہا وکاس اگھاڑی‘،مہاراشٹر حکومت کو کوئی خطرہ نہیں

نئی دہلی،21جون  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے منگل کو کہا کہ مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور یہ تیسری بار ہے کہ ریاستی حکومت کو گرانے کی سازش کی گئی ہے لیکن یہ کامیاب نہیں ہو گی۔…

مزید پڑھیں »

کیا یشونت سنہا بن سکتے ہیں اپوزیشن کے صدارتی امیدوار؟

نئی دہلی، 21 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سابق مرکزی وزیراور ترنمول کانگریس(ٹی ایم سی) لیڈر یشونت سنہا نے پارٹی سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے عندیہ دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ان کا یہ بیان ایک ایسے…

مزید پڑھیں »

اگنی پتھ:مرکزی سرکار بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی

نئی دہلی، 21 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اگنی پتھ اسکیم پر ملک بھر میں احتجاج اور سپریم کورٹ میں دائر عرضیوں کے درمیان مرکزی حکومت بھی عدالت پہنچ گئی ہے۔اپنی کیویٹ پٹیشن داخل کرتے ہوئے، حکومت نے عدالت پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں اس کی بات سنے بغیر…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد معاملے کی سماعت کرنے والے جج کا تبادلہ

وارانسی، 21 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش کے شہر وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد معاملے کی سماعت کرنے والے جج روی کمار دیواکر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ سینئر ڈویژن سیول جج روی کمار دیواکر کو وارانسی سے بریلی بھیجا گیا ہے۔الٰہ آباد ہائی کورٹ کی سالانہ ٹرانسفر لسٹ میں روی…

مزید پڑھیں »
Back to top button