سری نگر، 21 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کا کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ اس کی اطلاع خود غلام نبی آزاد نے آج اپنے ٹویٹر ہینڈل پردیتے ہوئے لکھا کہ میں کورونا وائرس سے متاثر ہوگیا ہوں، میں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 14جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچوں کو بھی باپ کی جائیداد میں حقدار قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر کوئی عورت اور مرد طویل عرصے تک ساتھ رہتے ہیں تو اسے شادی سمجھا جائے گا…
مزید پڑھیں »اسلام آباد، 14جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف متحدہ عرب امارات میں شدید بیمار ہیں جنہیں وطن واپس لانے کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔اعلیٰ سرکاری ذرائع نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے حکام پرویز مشرف کو ملک میں آنے کی اجازت کے لیے انتظامات کر رہے…
مزید پڑھیں »یو پی میں جے این یو طالبہ آفرین فاطمہ کے مکان پر بلڈوزر کارروائی پر ویلفیر پارٹی کا شدید ردعمل حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں لاقانونیت کو پھیلنے دینا تباہی کو دعوت دینا ہے اور اترپردیش کے جنگل راج کے خلاف قانونی اور سیاسی لڑائی ضروری ہے۔ صدر ویلفیر پارٹی آف انڈیا…
مزید پڑھیں »حکومت کے رویہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا شدید ردِ عمل نئی دہلی ، 13 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ اس وقت حکومت جس لاقانونیت کا مظاہرہ کر رہی ہے اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منی لانڈرنگ کیس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی پوچھ گچھ ختم ہوگئی ہے۔ راہل گاندھی سے ای ڈی حکام نے کئی گھنٹے تک سوالات پوچھے۔ پوچھ گچھ ختم ہونے کے بعد راہل اپنی ماں سونیا گاندھی سے ملنے چلے گئے، جنہیں گنگارام اسپتال میں…
مزید پڑھیں »پونے ،13جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے گلوکار سدھو موسی والا قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے مہاراشٹرا پولیس نے سدھو موسی والا کے قتل کیس کے کلیدی ملزم شارپ شوٹر سنتوش جادھو کو آج صبح گجرات سے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے. پولیس نے بتایا کہ جادھو کو گرفتار…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی لیڈر کے پیغمبر اسلامؐ پر نازیبا تبصرہ کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والی جے این یو کی طالبہ اور سماجی کارکن آفرین فاطمہ کے اہل خانہ کو گرفتار کیے جانے کے ایک دن بعد انتظامیہ نے ان کے الہ آباد (پریاگ راج) میں واقع گھر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق کرکٹر گوتم گمبھیر نے اتوار کو پیغمبر اسلامؐ کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے بعد پارٹی سے معطل کئے گئے ترجمان نوپور شرما کو دھمکیوں کے تناظر میں سیکولر لبرلز پر ان کی خاموشی پر تنقید کی۔ شرما کی…
مزید پڑھیں »بھوپال،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملزمان کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کے تعلق سے شیوراج حکومت پر حملہ آور رہنے والے کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے اس معاملے میں مرکز اور اتر پردیش حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں دگوجے سنگھ نے کہا کہ قصورواروں کو سزا دیجئے لیکن…
مزید پڑھیں »









