قومی خبریں

کانگریس نے ایک خاندان ایک ٹکٹ کے اصول کی کی ضابطہ شکنی

نئی دہلی ، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس پارٹی نے اتوار کو راجیہ سبھا کے 10 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔ اس کے بعد سے کانگریس پارٹی میں تنازع برپا ہے۔ ٹکٹوں کی تقسیم سے نالاں پارٹی کے بڑے لیڈروں کا کہنا ہے کہ پارٹی نے دو ہفتے کے اندر ادے پور…

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ پوچھ تاچھ کیلئے ای ڈی دفتر پہنچے

سری نگر ، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ پوچھ گچھ کے لئے منگل کی صبح یہاں راج باغ میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پر حاضر ہوئے۔ خیال رہے کہ ای ڈی نے 27 مئی کو ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے…

مزید پڑھیں »

کانگریس سے منحرف لیڈر ہاردک پٹیل 2 جون کو ہوں گے بھاجپا میں شامل

احمد آباد، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات میں اس سال کے آخر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے پاٹی دار لیڈر ہاردک پٹیل نے تصدیق کی ہے کہ وہ 2 جون کو بی جے پی میں شامل ہوں گے۔بی جے پی ذرائع نے منگل کو اس کی اطلاع دی۔ اس سے…

مزید پڑھیں »

حج کمیٹی آف انڈیا نے سفرحج 2022سے متعلق تازہ رہنما اصول جاری کردیا

ممبئی ، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حج کمیٹی آف انڈیا نے سفرحج 2022سے متعلق عازمین حج کے لئے تازہ رہنما اصول جاری کیے ہیں ،تاکہ سفرحج کے دوران انھیں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہواور وہ خوش اسلوبی سے اپنے فریضہ حج کو ادا کرسکیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا کی ایک…

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں نے ٹی وی آرٹسٹ امرین بٹ کو گھر میں گھس کرکیا قتل

سری نگر ، 26مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر شہریوں کو نشانہ بنایا ۔ دہشت گردوں نے ٹی وی آرٹسٹ امرین بٹ کو ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ان کا بھتیجا بھی زخمی ہوا…

مزید پڑھیں »

جسم فروشی ایک پیشہ، تحفظ اور وقار کا پاس رکھا جائے: عدالت عظمیٰ

نئی دہلی، 26۔مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں جسم فروشی کو بھی ایک ’پیشہ‘ تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسم فروشی کرنے والے بھی قانون کے تحت وقار اور مساوی تحفظ کے حقدار ہیں۔ عدالت نے اس سلسلے میں حکام کو کئی ہدایات جاری کی ہیں…

مزید پڑھیں »

ٹیرر فنڈنگ کیس میں علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کو ملی عمر قید کی سزا

 نئی دہلی ، 25 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ این آئی اے کی خصوصی عدالت نے یاسین ملک کو یہ سزا سنائی ہے۔ یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں سزا سنائی گئی۔ ملک کے خلاف…

مزید پڑھیں »

’ وندے ماترم‘کو قومی ترانے کے مساوی احترام ملے،ہائی کورٹ میں عرضی

نئی دہلی،25مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے قومی ترانے کی طرح وندے ماترم کو مساوی احترام دینے کی درخواست پر مرکز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کا جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے مرکز سے 6 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ مرکز کو یہ نوٹس بی جے پی…

مزید پڑھیں »

این آئی اے نے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کردی

نئی دہلی،25مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کے روز کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو دہشت گردی کی مبینہ مالی معاونت کے معاملہ میں سزائے موت دینے پر زور دیا ہے۔ عدالتی ذرائع نے ا س کی اطلاع دی ہے۔ یاسین ملک نے اپنے خلاف…

مزید پڑھیں »

متھرا عیدگاہ مسجد کیس،31 مئی کو ہوگی اگلی سماعت

متھرا،25/مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد سے متعلق معاملے کی سماعت بدھ کو متھرا سول کورٹ میں ہونی تھی، لیکن عدالت نے اسے ٹال دیا۔ اس معاملے پر اگلی سماعت 31 مئی کو ہوگی۔ یہ معاملہ 2.37 ایکڑ اراضی کو آزاد کرانے سے متعلق ہے، جس پر شاہی عیدگاہ مسجد بنائی…

مزید پڑھیں »
Back to top button