نئی دہلی ،21مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کی معروف ہندو شدت پسند تنظیم آر ایس ایس سوشل میڈیا پر اپنی گرفت مضبوط کرنا چاہتی ہے۔ سوشل میڈیا کے دور میں وہ چاہتی ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ان کے بارے میں جو کچھ بھی لکھا جائے، وہ نظریاتی اور حقیقتاً درست…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
لکھنؤ،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سڑک، کالونی کو غیر قانونی قبضوں کا اڈہ بنانے والوں پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی نگاہیں ٹیڑھی ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کاروباری اور عام لوگوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے قبضہ کرنے والے مافیا عناصر سے سختی سے نپٹنے کی ہدایات جاری کئے ہیں۔یوگی نے ہفتہ کو…
مزید پڑھیں »کٹک،21مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اڑیسہ میں تین ہاتھی ایک ٹرین کے نیچے آکر ہلاک ہوگئے ہیں۔ خبر کے مطابق ہلاک ہونے والے تین ہاتھیوں میں سے دو بچے تھے۔ تقریباً 20 ہاتھیوں کا جھنڈ جودا کے جنگل سے گزر رہا تھا اور صبح سویرے ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے وہ ٹرین سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،21 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں لیکن سی این جی جیسے ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہفتہ کو کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں دو ماہ میں 13ویں بار اور صرف چھ دنوں میں دوسری بار اضافہ دیکھا گیا۔ اندرا…
مزید پڑھیں »گوہاٹی،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام میں ہر سال سیلاب مصیبت کی وجہ بن کر آتا ہے لیکن اس بار آسام میں سیلاب اپنا بھیانک روپ دکھا رہا ہے۔ عالم یہ ہے کہ ریاست کے کئی گائووں میں سیلاب آ گیا ہے۔ جمنا مکھ ضلع کے دو گاؤں کے 500 سے زیادہ خاندان ریلوے ٹریک…
مزید پڑھیں »کولکاتا،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک بنگلہ دیشی خاتون مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 میں امیدوار تھی۔ اس کا انکشاف اس وقت ہوا جب اس امیدوار نے اپنی شکست کو کلکتہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ ہائی کورٹ نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔آلو رانی سرکار، پیدائشی طور پر بنگلہ دیشی ہے۔انھوں نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایف آئی آر درج کیے جانے کے چند دن بعد، دہلی یونیورسٹی کے ہندو کالج کے ایک 50 سالہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پروفیسر نے وارانسی کی گیان واپی مسجد میں مبینہ طور برآمد نام نہاد شیولنگ کے تعلق سے سوشل میڈیا پر قابل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آر بی آئی نے نیا اصول نافذ کر دیاہے۔ اگر آپ کے پاس بینک کارڈ نہیں ہے اور آپ اے ٹی ایم سے رقم نکالنا چاہتے ہیں، تب بھی نکال سکتے ہیں۔ آر بی آئی نے تمام بینکوں سے کہا ہے کہ وہ کارڈ استعمال کیے بغیر رقم نکالنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں 5G کال کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ انفارمیشن ٹکنالوجی اور مواصلات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آئی آئی ٹی مدراس میں 5G کی کامیاب آزمائش کے حوالہ سے معلومات فراہم کی۔ ہندوستان میں لوگ طویل عرصے سے 5G نیٹ ورک کا انتظار کر رہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس کے سابق سربراہ نوجوت سدھو نے سپریم کورٹ میں کیوریٹو پٹیشن دائر کی ہے۔ اس میں سدھو نے سرینڈر کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے۔ سدھو نے اس کے لیے بیمار ہونے کا حوالہ دیا ہے۔ اس معاملے میں سدھو کو سزا سنانے والی…
مزید پڑھیں »









