سیتاپور؍رامپور ،20مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اعظم خان کو جمعہ (20مئی 2022) کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ وہ تقریباً دو سال، تین ماہ کے بعد یوپی کی سیتا پور جیل سے باہر آئے ہیں۔ شیو پال یادو اور بیٹا عبداللہ خان ان کے استقبال کے لیے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
وارانسی ،20مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام دنوں کی نسبت آج ہزاروں افراد جمعہ کی نمازکی ادائیگی کے لیے گیان واپی مسجد پہنچے۔ مسجد کے اندر جگہ کی کمی کی وجہ سے وشوناتھ دھام کے گیٹ نمبر چار کے باہر جمع نمازیوں کوواپس کر دیا گیا اور گیٹ بند کر دیا گیا۔ جس کی وجہ…
مزید پڑھیں »جتیندر تیاگی (وسیم رضوی) کیلئے عدم تعاون پرکیا مایوسی کا اظہار ہری د وار ، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کیلئے مشہور یتی نرسمہانند گری نے دھرم سنسد سے تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔ یہ اعلان کرتے ہوئے کہ جہاد کیخلاف کوئی دھرم سنسد منعقد نہیں کیا جائے…
مزید پڑھیں »سری نگر ، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو پروفیسر نیلوفر خان، شعبہ ہوم سائنس کو کشمیر یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا۔اب پروفیسر نیلوفر کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر ہوں گی۔ کشمیر اینڈ جموں یونیورسٹیز ایکٹ 1969 کے سیکشن 12…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب پولیس نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔پنجاب پولیس نے بدھ کو ان دونوں افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پنجاب پولیس کے دعویٰ کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت کولکاتہ کے اینٹلی کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا کے مشہور نٹھاری کیس کے ایک اور معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے مرکزی ملزم سریندر کولی کو موت کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ دوسرے ملزم مونندر سنگھ پنڈھیرMoninder Singh Pandher کو جسم فروشی کے کاروبار میں قصوروار پائے جانے پر 7 سال قید…
مزید پڑھیں »گوہاٹی، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام کے 27 اضلاع میں پھیلے ہوئے 6.6 لاکھ سے زیادہ لوگ ریاست میں مانسون بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں،اس دوران نو افراد کے ہلاک ہو نے کی بھی خبر ہے۔ ابتک 48,000 سے زیادہ لوگوں کو 248 ریلیف کیمپوں میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 19 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ یاسین ملک کی سزا کے تعین کے لیے این آئی اے عدالت میں سزا پر بحث 25 مئی سے شروع ہوگی۔دہلی کی ایک عدالت میں یاسین ملک…
مزید پڑھیں »متھرا، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک اور تنازع اب عدالت کی جانب چل پڑا ۔ متھرا میں ایک شاہی عید گاہ مسجد کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی ایک عرضی کو اتر پردیش کی ایک عدالت نے منظوری دے دی ہے۔ جس میں مبینہ طو رپر کرشن جنم بھومی یا بھگوان کرشن کی…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ ، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سدھو کو 34 سال پرانے روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔اب پنجاب پولیس سدھو کو اپنی تحویل میں لے گی۔ اس سے پہلے سدھو…
مزید پڑھیں »








