قومی خبریں

سپریم کورٹ سے ایس پی لیڈر اعظم خان کو’ قبضے‘ اور’فراڈ‘ کیس میں عبوری ضمانت

نئی دہلی، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملنے کی خبر مل رہی ہے۔ عدالت نے ان کی زمین پر قبضے اور دھوکہ دہی کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ یہ ضمانت آرٹیکل 142 کے تحت استحقاق…

مزید پڑھیں »

آسام،کرناٹک کے بعد کیرالہ میں موسلادھار بارش کا انتباہ

ترواننت پورم، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ میں 19 مئی کو الگ الگ مقامات پر بہت بھاری (24 گھنٹے میں 12-20 سینٹی میٹر) سے بہت زیادہ بھاری (24 گھنٹے میں 7-11 سینٹی میٹر) بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی کچھ دیگر مقامات پر بہت بھاری (24 گھنٹوں میں 20…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسئلہ پرنچلی عدالت کوئی حکم جاری نہ کرے،سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی، 19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گیان واپی مسجد معاملہ کی سپریم کورٹ میں آج کوئی سماعت نہیں ہوگی۔ عدالت جمعہ کو سہ پہر 3 بجے سماعت کرے گی۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ نچلی عدالت کو آج کوئی حکم نہیں دینا چاہیے۔ ہندو فریق کے وکیل وشنو جین نے…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی نے ایک بار پھر گرافکس کے ذریعہ ہندوستان کا موازنہ سری لنکا سے کیا

نئی دہلی ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر ہندوستان کا سری لنکا سے موازنہ کیا ہے۔ اس بار انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر گرافکس کے ذریعے بتایا ہے کہ ہندوستان نے سری لنکا کے راستے پر کیسے چلنا شروع کردیا ہے۔ انہوں…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد تنازعہ: شیو لنگ سے متعلق پوسٹ کرنے پر ڈی یو کے پروفیسر رتن لال کیخلاف معاملہ درج

نئی دہلی ، 18 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے گیان واپی مسجد کے وضو خانہ سے برآمد نام نہاد شیولنگ کے بارے میں قابل اعتراض پوسٹ کیا تھا۔ ڈی یو کے پروفیسر…

مزید پڑھیں »

اب تاریخی شاہجہانی مسجد کو لگی فرقہ پرستوں کی نظر بد، ہندو مہاسبھا کا مفروضہ دعویٰ

جامع مسجد کے نیچے دیوی دیوتاؤں کی ہیں مورتیاں، وزیر اعظم کو لکھا خط نئی دہلی ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یکے بعد دیگرے اسلامی شعائر اور مسلم حکمرانوں کے آثار فسطائی طاقتوں کی نظر بد کا شکار ہو رہے ہیں ۔ اسی تناظر میں وارانسی کی گیان واپی مسجد، قطب مینار…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد تنازع: شیو لنگ کے مقام پر درشن پوجا اور بیت الخلا ہٹائے جانے سمیت دیگر معاملات پر کل سماعت

وارانسی ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وارانسی کے گیان واپی کمپلیکس مسجد احاطہ میں ہندو فریق کے دعویٰ کے مطابق مبینہ طور برآمد نام نہاد شیو لنگ ، جسے مسلم فریق فوراہ قرار دیتا ہے ، کے پوجا اور درشن اور بیت الخلاء ہٹائے جانے مطالبے پر بدھ کو سماعت ہوئی۔ عدالت…

مزید پڑھیں »

مہنگائی کے باعث متوسط اور غریب طبقہ کو یومیہ خرچ کیلئے قرض نہ لینا پڑ جائے: پرینکا گاندھی

نئی دہلی، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مہنگائی کے حوالہ سے بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آسمان چھوتی مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقہ (مڈل کلاس) کی زندگی محال کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے…

مزید پڑھیں »

گجرات: نمک فیکٹری کی دیوار گرنے سے ۱۲؍ مزدور ہلاک،۱۸؍دیگر زخمی

پی ایم مودی کا اظہارِ افسوس ، مہلوکین کے اہل خانہ کیلئے 2-2 لاکھ معاوضہ کا اِعلان احمد آباد ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات میں ایک نمک ساز فیکٹری میں دردناک حادثہ پیش آگیا ۔ فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

مزید پڑھیں »

ایودھیا مسجد: ابتک70 فیصد آن لائن عطیات غیر مسلموں نے دیئے

لکھنؤ، 18 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جس وقت ملک میں مختلف مساجد کے نام پر تنازعے پیدا کئے جا رہے ہیں ، اس وقت ایک خبر حیران کن بھی ہے ۔ دراصل مجوزہ ایودھیا مسجد کمپلکس کے لیے ’آن لائن‘ مالی عطیات دینے والوں میں 70 فیصد غیر مسلم ہیں۔ حالانکہ یہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button