گیان واپی مسجد تنازع: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مسلم فریق کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار نئی دہلی، 18 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے گیان واپی مسجد کیس اور دیگر مسائل پر منگل کو وارانسی میں اپنی ایگزیکٹیو کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس طلب…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
احمد آباد ، 18 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے، ہاردک پٹیل نے آج کانگریس چھوڑ دی جنہیں راہل گاندھی کو 2019 میں پارٹی میں شامل کیا گیا تھا۔ انہوں نے ایک دھماکہ دار خط میں کہا کہ سرکردہ لیڈران اپنے موبائل فون سے مشغول تھے اور گجرات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اپنی بیٹی شینا بورا کو قتل کرنے کے الزام میں 2015 سے جیل میں قید سابق میڈیا ایگزیکٹیو اندرانی مکھرجی کو ضمانت پر رہا کیا جائے گا۔سپریم کورٹ نے آج فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ہم اندرانی مکھرجی کو ضمانت دے رہے ہیں۔ 6.5…
مزید پڑھیں »گیان واپی مسجد کے وضو خانہ میں مبینہ برآمد نام نہاد شیولنگ کیخلاف تبصرہ کیا تھا احمد آباد ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ترجمان دانش قریشی کو گجرات میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی احمد آباد سائبر کرائم برانچ نے کی ہے۔ اطلاع کے…
مزید پڑھیں »اسلامی آثار و نشاں پر فسطائیوں کی نظر بد لگ گئی متھرا، 17 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گیانواپی مسجد کے بعد اب متھرا شری کرشنا کی جائے پیدائش سے متصل شاہی عیدگاہ مسجد کو سیل کرنے اور وہاں بھی سروے کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔متھرا کی سول کورٹ میں ایک عرضی دائر کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ازدواجی عصمت دری کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کے منقسم فیصلے کے بعد اس معاملے میں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ دراصل دہلی ہائی کورٹ کی دو ججوں کے بنچ نے اس بات پر منقسم فیصلہ دیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی نے کارتی چدمبرم سمیت چھ لوگوں کے خلاف ایک چینی کمپنی کو حد سے زیادہ ویزا جاری کرنے کے لیے رشوت لینے کا معاملہ درج کیا ہے۔ اس کے لیے منگل کو دس مقامات پر تلاشی لی گئی۔مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے سپرٹیک ایمرالڈ کورٹ کے 40 منزلہ ٹاورز کو گرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ دونوں ٹاورز کو 22 مئی تک گرایا جانا تھا۔ سپریم کورٹ نے اب 28 اگست تک کا وقت دیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جتیندر نارائن سنگھ تیاگی، جو پہلے وسیم رضوی کے نام سے مشہور تھے، مرتد ہو کر جتیندر تیاگی بن گئے ، کو تین ماہ کی عبوری ضمانت دے دی ہے۔ وسیم رضوی پر گزشتہ سال دسمبر میں منعقدہ ہری دوار دھرم سنسد میں…
مزید پڑھیں »وارانسی ، 17 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گیان واپی مسجد معاملہ میں وارانسی کی عدالت میں ایک نئی عرضی داخل کی گئی ہے۔ نئی عرضی تین خواتین سیتا ساہو، منجو ویاس، ریکھا پاٹھک نے دائر کی ہے۔ (وہ وہی خواتین ہیں ، جنہوں نے شرنگا گوری کے حوالے سے عرضی دائر کی تھی)۔…
مزید پڑھیں »








