قومی خبریں

انجمن انتظامیہ مسجد نے گیان واپی کیس پر سپریم کورٹ میں اپنی دلیل پیش کی

مسجدوں کے خلا ف عرضی مذہبی عبادت گاہ ایکٹ1991 کی خلاف ورزی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گیان واپی تنازعہ کیس میں انجمن انصافیہ مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے 1991 میں دائر اصل مقدمے پر پہلے ہی روک لگا دی…

مزید پڑھیں »

اہل خانہ میری سیکورٹی کیلئے فکر مند تھے، گیان واپی مسجد کیس کے جج کا بیان

وارانسی،13مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی کی ایک عدالت کے جج نے جنہوں نے گیان واپی مسجد کے اندر ویڈیو گرافی کی اجازت دی ہے ، اپنے فیصلے کے دوران کہا کہ ان کا خاندان ان کی سکیورٹی کے بارے میں بہت فکر مند ہے کیونکہ ایک عام شہری معاملہ کو غیر معمولی بنا دیا…

مزید پڑھیں »

مدارس میں قومی ترانے پر شاہنواز حسین کا بیان: جو اِس ملک کا شہری ہے اسے ’قومی ترانہ ‘گانا چاہیے

پٹنہ ،13مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے مدارس میں قومی ترانہ گائے جانے کے معاملے پر بہار کے صنعت کے وزیر شاہنواز حسین اوروزیر جنک رام کی ایک ہی رائے ہے۔ وہ مانتا ہیں کہ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ ان دونوں لیڈروں کی یہ رائے بی جے پی کے تعاون پروگرام کے دوران…

مزید پڑھیں »

دہلی سمیت کئی ریاستوں میں شدید گرمی کا الرٹ جاری

نئی دہلی ،13مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت نئی دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اس وقت چلچلاتی دھوپ سے کوئی راحت کی اُمید نہیں ہے۔ نئی دہلی میں درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے شدید گرمی کے ساتھ لو…

مزید پڑھیں »

امانت اللہ خان کو’ ہسٹری شیٹر‘ قرار دیا گیا دہلی پولیس نے اب تک 18 کیسز درج کیے-امانت اللہ خان کو ضمانت ملی

امانت اللہ خان کو’ ہسٹری شیٹر‘ قرار دیا گیا دہلی پولیس نے اب تک 18 کیسز درج کیے نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اکثر سرخیوں میں رہنے والے عام آدمی پارٹی (آپ) کے ایم ایل اے امانت اللہ خان پرالزامات بڑھتے جا رہے ہیں۔ان کے خلاف کاررووائی پرعام آدمی پارٹی اورکجریوال پوری طرح…

مزید پڑھیں »

اچھے دنوں کی بہار : نمکین کے پیکٹ سے لے کر صابن کے پیکٹ کی قیمت نہیں بڑھی ،مگر سائز کم ہوگیا

نئی دہلی،13مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلسل بڑھتی مہنگائی کے درمیان کئی کمپنیوں نے اپنے پیکٹ کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا۔ یہ اچھی بات ہے، لیکن یہ محض خام خیالی ہے ۔سچائی یہ ہے کہ انہوں نے پیکٹوں میں آنے والے سامان کی مقداراو ر وزن کم کردی ہے۔ صابن ہو یا وہ تمام…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے NEET-PG 2022 کے امتحان کو ملتوی کرنے سے کیا انکار

امتحان 21 مئی کو ہی ہوگا نئی دہلی،13؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے آج NEET-PG 2022 کے امتحان کو ملتوی کرنے سے انکار کر دیا ہے، NEET-PG 2022 کا امتحان اپنے مقررہ وقت یعنی 21 مئی 2022 کو ہوگا۔ سپریم کورٹ نے ڈاکٹروں کی NEET-PG 2022 امتحان کو ملتوی کرنے کی عرضی کو…

مزید پڑھیں »

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحان کی تاریخ میں توسیع، اب امتحان 11 جون سے ہوں گے

نئی دہلی،13؍مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز (انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز) کے لیے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ یونیورسٹی کے ایک اہلکار نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اپنے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز میں داخلہ امتحان جون کے…

مزید پڑھیں »

’یہ سب سے بڑی تباہی ہوگی‘: دہلی میں بلڈوزر پر منیش سسودیا نے کہا، امیت شاہ کو لکھا خط

نئی دہلی،13؍مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے آج ڈیجیٹل پریس کانفرنس کرکے دہلی میں بلڈوزر چلانے کا مسئلہ اٹھایا۔ پریس کانفرنس کے دوران نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ آج میں ایک بڑا انکشاف کرنے جا رہا ہوں۔ کیسے بی جے پی بلڈوزر سے وصولی…

مزید پڑھیں »

بی جے پی لوگوں کو خوف کے سائے میں رہنے پر مجبور کر رہی ہے: سونیا گاندھی

نئی دہلی،13؍مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے ادے پور میں کانگریس کے تین روزہ ’نوسنکلپ چنتن شیور‘ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے مرکز میں برسراقتدار بی جے پی کو نشانہ بنایا اور کہا کہ بی جے پی نے ملک کے لوگوں کو خوف کے ماحول میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button