ایٹا نگر،13؍مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہماچل پردیش کے بعد جمعہ کو اروناچل پردیش میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دوپہر تقریباً 12.40 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ان جھٹکوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 تھی۔ اس سے پہلے جمعہ کی صبح ہماچل پردیش…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،13؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی کی گیان واپی مسجد سروے کا معاملہ اب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ یہ عرضی وارانسی کی انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی نے دائر کی ہے۔ عرضی میں گیانواپی مسجد میں سروے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وہ بیٹے دنیا میں بہت ترقی حاصل کرتے ہیں جو اپنی ماں کو ترجیح دیتے ہیں۔ اور جب ماں بیٹے ایک ہی شعبے سے وابستہ ہوں تو زندگی اور بھی خوبصورت ہوجاتی ہے جیسا کہ نیچے دی گئی کہانی میں بتایا گیا۔ایک نوجوان جس کی ماں ائیرلائن میں…
مزید پڑھیں »جے پور12مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع کے نوہر قصبے میں کچھ سماج دشمن عناصر نے وشو ہندو پریشد کے ایک عہدیدار کی پٹائی کی۔ اس کی وجہ سے نوہر کے علاوہ بھدرا اور راوتسر قصبوں میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق قصبے میں…
مزید پڑھیں »نرملا سیتارمن، پیوش گوئل ، نقوی ،کپل سبل اورجے رام رمیش کی مدت مکمل نئی دہلی12مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھاکی جون اور اگست کے درمیان خالی ہونے والی 57 نشستوں کے لیے انتخابات 10 جون کو ہوں گے۔ بھارت میں صدارتی انتخابات سے قبل ہونے والے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی12مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمشنر راجیو کمار کو جمعرات کو اگلا چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ 15 مئی کو عہدہ سنبھالیں گے۔ سبکدوش ہونے والے سی ای سی سشیل چندرا کی میعاد 14 مئی کو ختم ہو رہی ہے۔ اپنے ٹویٹر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی12مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شرجیل امام نے غداری کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد جمعرات کو ضمانت کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا ہے کہ غداری کے الزام میں جیل میں بند قیدی بھی ضمانت کی اپیل کر سکتے ہیں۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی12مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے سال 2020 میں تبلیغی جماعت میں شامل ہونے کے لیے آنے والے غیر ملکی شہریوں کو راحت دی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا ہے کہ وہ ان غیر ملکی شہریوں کے ویزوں پر غور کرے جو بلیک لسٹنگ کے حکم سے متاثر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی12مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات سے تعلق رکھنے والے پاٹیدار برادری کے مضبوط لیڈر ہاردک پٹیل نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ کانگریس چھوڑ رہے ہیں۔ گجرات کانگریس کے ورکنگ صدر ہاردک پٹیل نے کہاہے کہ افواہیں سیاست کا حصہ ہیں۔ تاہم انہوں نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں »عدالت نے منگل تک رپورٹ طلب کی ،متنازعہ کمشنرہی جانچ کریں گے وارانسی 12مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گیان واپی مسجد کیس کی سماعت آج وارانسی کی ایک عدالت میں ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے کہا ہے کہ گیان واپی مسجد کا ویڈیو معائنہ جاری رہے گا۔ عدالت نے اس سلسلے میں منگل…
مزید پڑھیں »





