قومی خبریں

ہاردک پٹیل کیلئے بھاجپاکے دل میں ’نرم گوشہ ‘ حکومت انتخابات سے پہلے ہاردک پٹیل کیخلاف مقدمہ واپس لے گی

احمد آباد ،10مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات میں اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی ہارد ک پٹیل کے لئے نرم رویہ اختیار کرچکی ہے ۔ فی الحال کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل کو احمد آباد سیشن کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے گجرات حکومت کو پاٹی دار لیڈر اور 17…

مزید پڑھیں »

تیجندر بگا کو ہائی کورٹ سے راحت، 5 جولائی تک گرفتاری پر پابندی

چنڈی گڑھ،10؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہلی یونٹ کے ترجمان تیجندر پال سنگھ بگا کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے اور عدالت نے ان کی گرفتاری پر 5 جولائی تک پابندی لگا دی ہے۔ موہالی کے ایک پولیس اسٹیشن میں اپریل میں بگا کے…

مزید پڑھیں »

مہمان نوازی ✍️رئیس صدیقی

بارات آچکی تھی، نکاح ہوچکا تھا‘ اب ایک وسیع میدان میں کھانا کھلانے کی تیاریاں ہونے لگیں۔ لوگ کرسیوں پر بیٹھ رہے تھے کہ سڑک پر ایک یکہ آکر رُکا اور اس سے ایک بوڑھی سواری اُتری ۔اس کے پائوں میں پلاسٹک کی چپل تھی جس کے پٹے کئی جگہ…

مزید پڑھیں »

طلاق ثلاثہ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کیخلاف کیس درج

علی گڑھ ،9 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے اپنی بیوی کو تین طلاق دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اسسٹنٹ پروفیسر کے خلاف تین طلاق اور جہیز کے لیے ہراسانی کا معاملہ قرسی تھانہ میں درج…

مزید پڑھیں »

اہانت رسول صلی ا للہ علیہ وسلم سے متعلق عرضی سپریم کو ر ٹ نے مرکزی سرکار و دیگر سے کارروئی کی رپورٹ طلب کی

نئی دہلی9مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے سوموار کو اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق عرضی ( (1265/2021پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی سرکارو دیگر کو نوٹس جاری کیا ہے کہ ایسی انتہائی افسوسناک وشرمناک حرکتوں کے خلاف اب تک کیا اقدامات کیے گیے، وہ اس سلسلے میں عدالت میں جلد جواب…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد اور شری نگر گوری مندر معاملے میں ایک اور درخواست دائر

وارانسی9مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی کی گیان واپی مسجد اور شری نگر گوری مندر تنازعہ کے معاملے میں پیر کو عدالت میں دلائل شروع ہوئے، لیکن سماعت مکمل نہیں ہو سکی۔ ایڈووکیٹ کمشنر عدالت میں پیش ہوئے اور اپنا موقف پیش کیاہے۔ اس کے بعد مدعی کی جانب سے نئی درخواست دائر کی گئی،…

مزید پڑھیں »

شاہین باغ میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف سیاسی جماعت کی درخواست پر غور نہیں کیا جا سکتا: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 9 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے پیر کو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کی جانب سے شاہین باغ میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف دائر درخواست پر غور کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ وہ اس معاملے میں کسی سیاسی جماعت کے کہنے پر مداخلت نہیں…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: وزیر داخلہ کے انتباہ کے باوجودصبح 5 بجے سے لاؤڈ اسپیکر پر ہنومان چالیسا کا ورد ،ریاستی حکومت ناکام

بنگلورو، 9 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے بعد اب کرناٹک میں بھی لاؤڈ اسپیکر کا تنازعہ گہرا ہوگیا ہے۔ یہاں ہندو تنظیم شری رام سینا کے اعلان کے بعد پیر کی صبح 5 بجے سے لاؤڈ اسپیکر پر ہنومان چالیسا کا ورد کیا گیا۔ شری رام سینا کے کارکنان نے ہبلی اور…

مزید پڑھیں »

تجاوزات مخالف مہم:شاہین باغ سے خالی ہاتھ لوٹے بلڈوز،لوگوں نے خودہٹالی تجاوزات

نئی دہلی، 9 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیر کو شہر کے شاہین باغ علاقے میں انسداد تجاوزات مہم چلانے کے لیے جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن (ایس ڈی ایم سی) کے اہلکاروں کے بلڈوزر کے ساتھ پہنچنے پر خواتین سمیت سینکڑوں مقامی لوگوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ایک اہلکار نے بتایا کہ احتجاج کے…

مزید پڑھیں »

پوجا سنگھل معاملہ: ای ڈی نے آئی اے ایس افسر کو بھیجا سمن -منی لانڈرنگ کیس میں ریکارڈ کرے گی بیان

نئی دہلی، 9 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کو جھارکھنڈ کی کان کنی سکریٹری پوجا سنگھل کو اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے سمن بھیجا ہے۔ رانچی میں ای ڈی ان سے منریگا فنڈز میں مبینہ دھوکہ دہی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کرے گی۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button