قومی خبریں

تین بچوں کی ماں شبنم نے نابالغ لڑکے سے محبت کی خاطر شوہر اور بچے چھوڑ دیے

امروہہ کے علاقے سیدانگلی میں تین بچوں کی ماں شبنم نے شوہر کو چھوڑ کر 17 سالہ لڑکے سے محبت کی خاطر اپنا گھر چھوڑ دیا۔ پنچایت نے اسے اپنی مرضی سے رہنے کی اجازت دی، قانونی شادی ممکن نہیں۔

مزید پڑھیں »

امریکی ویزہ پالیسی کا سخت رخ: نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے 40 بین الاقوامی طلباء کے ویزے اچانک منسوخ

❝ بغیر اطلاع کے ویزا اور ریکارڈ منسوخی نہ صرف طلباء کے تعلیمی کیریئر بلکہ ان کی زندگیوں کو بھی متاثر کر رہی ہے، اور یہ اقدام انسانی اور تعلیمی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہو سکتا ہے۔ ❞

مزید پڑھیں »

حکومت ہند کو لال قلعہ,آگرہ اور تاج محل سے کروڑہا روپیوں کی آمدنی

"تاج محل، لال قلعہ، قطب مینار اور آگرہ قلعہ جیسے مغلیہ دور کی تعمیرات آج بھی ملک کو سیاحتی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ فراہم کررہی ہیں۔" – گجیندر سنگھ شیخاوت (وزیر ثقافت)

مزید پڑھیں »

ہندوستانی شیئر مارکٹ میں تاریخی گراوٹ‘ سرمایہ کاروں کو 20 لاکھ کروڑ کا نقصان

’’بی ایس ای سینسیکس میں 3300 پوائنٹس اور نفٹی میں 920 پوائنٹس کی گراوٹ، سرمایہ کاروں کو بھاری نقصان، ماہرین کے مطابق یہ گراوٹ تاریخ کی بدترین گراوٹوں میں شامل ہے۔‘‘

مزید پڑھیں »

غازی سید سالار مسعودؒ کی درگاہ اور مہاراشٹر میں ہندوتوا ہجوم نے بھگوا جھنڈے لہرائے

’’سالار مسعود حملہ آور تھا، یہاں اس کی درگاہ نہیں ہونی چاہیے‘‘ – منیندر پرتاپ سنگھ، واقعے کے مرکزی کردار کی اشتعال انگیز دلیل۔

مزید پڑھیں »

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ: گھریلو بجٹ پر نیا بوجھ

"ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ گھریلو بجٹ پر اثر انداز ہوگا، جب کہ درآمدی انحصار اور بین الاقوامی قیمتیں اس تبدیلی کا بڑا سبب ہیں۔"

مزید پڑھیں »

راجستھان میں شدید گرمی: 56 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت 45.6 ڈگری تک جا پہنچا

"راجستھان کے باڑمیر میں درجہ حرارت 45.6 ڈگری سیلسیس تک پہنچا، جو 1969 کے بعد اپریل میں ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔"

مزید پڑھیں »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا، حکومت کی وضاحت

حکومت کی وضاحت سے عوامی خدشات میں کمی آئی ہے کہ قیمتوں میں فوری اضافہ نہیں ہوگا، اگرچہ ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

متنازع وقف قانون سپریم کورٹ میں چیلنج

"یہ قانون مسلمانوں کو وقف جائیدادوں کے انتظام سے مکمل طور پر بے دخل کرنے کی کوشش ہے، جو نہ صرف آئین بلکہ شریعت سے بھی متصادم ہے۔" — ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی بیگوسرائے پہنچے، ‘نقل مکانی روکو، نوکری دو’ یاترا میں جوش و خروش سے شرکت

"یہ یاترا بہار کے نوجوانوں کی جدوجہد کی آواز ہے، جس کا مقصد ریاست میں روزگار پیدا کرنا اور نقل مکانی کو روکنا ہے۔" — راہل گاندھی

مزید پڑھیں »
Back to top button