قومی خبریں

کانگریس کو مضبوط گراؤنڈ کی ضرورت : پی چدمبرم

پونے7مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے کہاہے کہ ریاستی کانگریس کمیٹیوں (پی سی سی) کے انتخابات کے لیے نوجوانوں کے لیے راستہ بنانے کی ضرورت ہے۔ پونے میں کانگریس پارٹی کے کارکنوں کے ایک چھوٹے سے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پی چدمبرم نے تنظیم…

مزید پڑھیں »

اذان اورہنومان چالیسا پرتنازعہ افسوس ناک :سونوسود

ممبئی7مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ان دنوں ملک میں لاؤڈ اسپیکر اور ہنومان چالیسا کا تنازعہ ہے۔ سیاسی گلیاروں میں ہنومان چالیسا اور لاؤڈ سپیکر پر زبردست سیاست ہو رہی ہے۔ اس تنازعہ پر ہر کوئی اپنا اپنا موقف پیش کر رہا ہے۔ اب اس معاملے پر بالی ووڈ اداکار سونو سود نے بھی اپنا…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد پر بی جے پی 1991 کاماحول بناناچاہتی ہے-اسد الدین اویسی

نقوی کی پارٹی 1991کے پارلیمنٹ کے قانون کاحوالہ کیوں نہیں دیتی-اویسی کا تیکھا سوال ،مسلمانوں کاووٹ مانگنے والے چوہوں کی طرح کیوں بل میں غائب ہیں؟ حیدرآباد7مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی کی گیان واپی مسجد میں سروے کو لے کر بحث جاری ہے۔ ادھر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجدمیں سروے نہیں ہوسکا،زبردست مخالفت سروے افسرکی تبدیلی کی عرضی پرعدالت کافیصلہ محفوظ

وارانسی7مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی کی گیان واپی مسجد میں سروے کو لے کر تنازعہ جاری ہے۔ دوسرے دن بھی مسجد کے احاطے میں سروے کی شدید مخالفت ہوئی اور کام نہیں ہو سکا۔ سروے ٹیم کا کہنا ہے کہ انہیں مسجد کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ہندو فریق…

مزید پڑھیں »

مرکزی ملازمین کے ڈی اے میں ہو سکتا ہے تین سے چار فیصد اضافہ

نئی دہلی ،7مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جولائی کے مہینے میں 47 لاکھ مرکزی حکومت کے ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں تین سے چار فیصد اضافہ ہو سکتا ہے۔ 68 لاکھ پنشنرز کو بھی اس کا فائدہ مہنگائی ریلیف ‘DR’ کی شکل میں ملے گا۔ مارچ میں آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس ‘AICPI’ نے…

مزید پڑھیں »

مودی اوریوگی پر نازیبا تبصرہ کرنے پر تین افرادکے خلاف مقدمہ درج

بدایوں7مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر سماج وادی پارٹی کے ایک کارکن اور دو دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ (سٹی) پروین سنگھ چوہان نے ہفتہ کوبتایاہے کہ ضلع کے اسلام نگر تھانہ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کالجیم نے دو نئے ججوں کی سفارش، 5 سال بعد اقلیتی برادری کے جج کی تقرری

نئی دہلی،07؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ کو دو نئے جج مل گئے ہیں۔ ناموں کی سفارش کے 48 گھنٹے کے اندر مرکز نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سدھانشو دھولیا اور گجرات ہائی کورٹ کے جج جمشید بی پاردی والا کو سپریم کورٹ کا جج…

مزید پڑھیں »

کمرشیل سلنڈر کے بعد گھریلوسلنڈر بھی مہنگا

نئی دہلی،07؍مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے عام لوگ پہلے ہی مہنگائی کی مار جھیل ر ہے ہیں۔ اسی دوران عوام کے لیے ایک اور بری خبر آنے والی ہے۔ دراصل آج سے ملک بھر میں 14.2 کلو گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس…

مزید پڑھیں »

اترپردیش: پیٹرول ختم ہونے کی وجہ سے مریض کو نہیں ملی ایمبولینس ، ٹھیلے پر اسپتال لے جایا گیا

بلیا،07؍مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اب سب کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ ہندوستان میں صحت کی خدمات کی حالت کتنی خراب ہے۔ کورونا نے مزید واضح کر دیا ہے کہ ملک میں صحت کا نظام بہت خراب ہے۔ اسی دوران یوپی کے بلیا سے صحت کی خدمات کو بے نقاب کرنے والا ایک…

مزید پڑھیں »

کانگریس چھوڑ یں گے ہاردک پٹیل ؟ ٹویٹر پروفائل سے ہٹایا پارٹی کا انتخابی نشان اور عہدے کی تفصیلات

احمدآباد، 2 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات کانگریس کے ورکنگ صدر ہاردک پٹیل نے پیر کو پارٹی چھوڑنے کا پہلا اشارہ دیا۔ انہوں نے کانگریس کا انتخابی نشان – ہاتھ کا پنجا اور اپنے عہدے کی تفصیلات کو ٹویٹر سے ہٹا دیا ہے۔ گجرات انتخابات سے پہلے ہاردک کا کوئی بھی فیصلہ پارٹی…

مزید پڑھیں »
Back to top button