قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے نظام الدین مرکز کو 14 اکتوبر تک کھلا رکھنے کی اجازت دی

نئی دہلی، 2 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو نظام الدین مرکز کے کچھ حصوں کو 14 اکتوبر تک کھلا رکھنے کی اجازت دی۔ کووڈ19 کی وبا کے درمیان مارچ 2020 میں مرکز میں ہی تبلیغی جماعت کا اجتماع ہوا تھا اور تب سے یہ بند ہے۔دہلی وقف…

مزید پڑھیں »

جہانگیرپوری تشدد : مزید دوافراد گرفتار

نئی دہلی 2مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے دہلی کے جہانگیر پوری تشدد کیس میں دو اور ملزمین کو گرفتارکیاہے۔ دونوں گرفتار ملزمان کے نام یونس اور شیخ سلیم ہیں جنہیں دہلی سے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔ دونوں پر تشدد کے دوران تلواریں تقسیم کرنے کا الزام ہے۔ دہلی…

مزید پڑھیں »

یکساں تعلیمی نظام کے لیے دائر درخواست پرسماعت دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا

نئی دہلی2مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)12ویں جماعت کی مساوی تعلیم کو لے کر دہلی ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی تھی۔ اس عرضی میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ 12ویں تک تمام کلاسوں کے لیے یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہیے۔ تمام طلباء کو ان کی مادری زبان…

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر پر کارروائی کی درخواست پر  سپریم کورٹ 9 مئی کو سماعت کرے گا

نئی دہلی،02؍مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر پر کارروائی کی درخواست پر 9 مئی کو سماعت کرے گی۔ جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر دھرم سنسد کیس کے ساتھ اس معاملے کی بھی سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ متعلقہ معاملات ہیں، اس لیے…

مزید پڑھیں »

کوویڈ 19 ویکسین لینے کے لیے کسی کو مجبور نہیں کیا جا سکتا:سپریم کورٹ

نئی دہلی ،02؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور بی آر گوئی کی بنچ نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 21 کے تحت جسمانی خود مختاری اور سالمیت کو تحفظ حاصل ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ موجودہ کوویڈ 19 ویکسین پالیسی کو واضح طور پر من مانی اور غیر معقول نہیں…

مزید پڑھیں »

’’بلڈوزر ‘‘ سنگھ پریوار کا نیا ہتھیار -✍️برندا کرت

دہلی کے جہانگیر پوری میں بلڈوزروں نے دُکانات کو زمین کے برابر کردیا۔ مسجد کے اگلا حصہ کو مسمار کردیا اور کئی لوگوں کا ذریعہ معاش تباہ کرکے رکھ دیا۔ یہ اچھا ہوا کہ سپریم کورٹ نے بروقت منصفانہ مداخلت کی اور پھر انہدامی کارروائی کو عارضی طور پر روک…

مزید پڑھیں »

جہانگیرپوری تشدداوربلڈوزر کی کارروائی پربھی خاموش شاہی امام مولانااحمدبخاری کی نیندٹوٹی

مولانااحمدبخاری نے جمعہ کے خطاب میں وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کااظہارکیا نئی دہلی 29اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جہانگیرپوری میں رام نومی کے بہانے تشدد کیا گیا،دہلی کے شاہی امام خاموش رہے،جہانگیرپوری میں بلڈوزرچلانے کانوٹس ملا،لیکن شاہی امام کی نیندنہیں ٹوٹی،جب سپریم کورٹ کے حکم کے باوجودبلڈوزرچل رہاتھاتب بھی پینتالیس منٹ کے فاصلے پرشاہی…

مزید پڑھیں »

بجلی بحران پرراہل گاندھی نے کہا،’بلڈوزر چھوڑو، بجلی لاؤ‘

بی جے پی اپنی ناکامی کے لیے ریاست کوذمے دارنہ ٹھہرائے نئی دہلی 29اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ملک میں جاری کوئلہ بحران کے درمیان بی جے پی حکومت پرطنز کیاہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی کو نفرت کے بلڈوزر روک کر ملک کے پاور پلانٹس کو…

مزید پڑھیں »

تشددسے کسی کوفائدہ نہیں ہوتا،تمام طبقے کااتحادضروری:موہن بھاگوت

سنجے راوت کا ردعمل، اچھی بات کہی،بی جے پی کوگھیرا ممبئی 29اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کی حمایت کی ہے۔ پارٹی لیڈر سنجے راوت نے سنگھ کے سربراہ کو مبارکباد دی اور کہاہے کہ ان کے بیان پرپورے ملک میں بحث ہونی چاہیے۔ اس دوران…

مزید پڑھیں »

بہار میں پولیس کی بے شرمی: بیٹے کی جیل سے رہائی کے عوض خاتون سے تیل مالش-ویڈیو وائرل

سہرسہ ؍پٹنہ ،29اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے سہرسہ سے ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک پولیس افسر نے شکایت لے کر آئی خاتون کو تیل مالش کروایا۔معلومات کے مطابق خاتون اپنے بیٹے کے جیل جانے سے پریشان تھی، اس لیے وہ انسپکٹر کے پاس اس کی رہائی کیلئے درخواست لے…

مزید پڑھیں »
Back to top button