قومی خبریں

نتیش کماربے بس! ہندوانتہاپسند تنظیم نے مسجد پر بھگوا جھنڈا لہرایا،وزیراعلیٰ خاموش

پٹنہ 11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسالگتاہے کہ نتیش کمارفرقہ پرستوں کے سامنے عاجزہوچکے ہیں۔ان کی ریاست میں فرقہ پرستی عروج پرہے،وہ اسے کنٹرول کیاکرتے،ایک لفظ بولنے کوتیارنہیں ہیں۔یہی نہیں ان کے وز یرکھلے عام متنازعہ بیانات دیتے ہیں لیکن وزیراعلیٰ خاموش رہتے ہیں۔ اب بہار میں رام نومی کے موقع پر ایک ہندو تنظیم…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کا دہلی میں احتجاج،مرکزی حکومت کو چوبیس گھنٹے کی وارننگ

’کسانوں کے جذبات سے نہ کھلیں،کسان اقتدارسے اتارسکتے ہیں‘ نئی دہلی 11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت کی دھان کی خریداری کی پالیسی کے خلاف احتجاج کو تیز کرتے ہوئے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کو ریاست سے دھان کی خریداری پر جواب…

مزید پڑھیں »

لیوائس اور دیپیکا پڈوکون نے لانچ کیا اپنے پارٹنرشپ کا دوسرا سیزن

ممبئی11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پہلے سیزن کی کامیابی کے بعدلیوائس levis اور دیپیکا پڈوکون نے اپنا دوسرا سیزن شروع کر دیا ہے۔ گرمیوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے، یہ کلیکشن اس کے بہترین کلیکشن میں سے ایک ہے جو اس موسم گرما میں آپ کو ایک پرلطف احساس دلائے گا۔ پڈوکون کے سگنیچر، کول…

مزید پڑھیں »

اکھلیش کے رویے سے ناراض اعظم خان ایس پی سے کرسکتے ہیں ترک تعلق

لکھنؤ،11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کو جلد ہی ایک اور بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے ،کیونکہ پارٹی کے سینئر لیڈر محمد اعظم خان کے پارٹی چھوڑنے اور ممکنہ طور پر اپنی پارٹی بنانے کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔اعظم خان کے میڈیا انچارج فصاحت خان شانو نے کہا ہے…

مزید پڑھیں »

غازی آباد کے 2 اسکولوں کے 6 طلبہ کورونا سے متاثر ،اسکول 3 دن کے لیے بند

غازی آباد،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غازی آباد اترپردیش میں 2 بڑے سرکاری اسکولوں کے 6 بچے کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ جس کے بعد ان اسکولوں کو تین دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ان اسکولوں میں فی الحال آن لائن کلاسز ہوں گی۔ تاہم غازی آباد میں کورونا وائرس…

مزید پڑھیں »

 اگر عام لوگ چاہیں گے تو سیاست میں ضرور جائوں گا : رابرٹ واڈرا

اندور،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام لوگوں کی مرضی سے’ فعال سیاست‘میں آنے کی اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد صنعت کار رابرٹ واڈرا نے کہا ہے کہ سیاست میں داخل ہو کر وہ بڑے پیمانے پر لوگوں کی خدمت اور مدد کریں گے۔ جب ان سے فعال…

مزید پڑھیں »

نیشنل ہیرالڈ کیس: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کانگریس لیڈر ملکارجن کھڑگے سے کی تفتیش

نئی دہلی،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کو کانگریس کے سینئر لیڈر ملکارجن کھڑگے سے نیشنل ہیرالڈ کیس سے متعلق منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ حکام نے بتایا کہ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر کھڑگے کو تحقیقات کے…

مزید پڑھیں »

’کیا آپ سب کو جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں‘ گرفتاری میں جلد بازی پر پہلے بھی سوال اٹھا چکا ہے سپریم کورٹ

نئی دہلی، 10 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے تحقیقاتی ایجنسیوں کے کام کرنے کے انداز پر سوال اٹھایا۔ اس کے علاوہ سپریم کورٹ نے بھی سخت تبصرہ کیاہے۔ عدالت مالی دھوکہ دہی کیس پرسماعت کر رہی تھی۔ عدالت نے دھوکہ دہی کے اس مبینہ کیس میں…

مزید پڑھیں »

یوپی اے ٹی ایس ملزم مرتضیٰ عباسی کو عدالت میں کرے گی پیش

لکھنؤ،10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اے ٹی ایس گورکھ ناتھ مندر حملے Gorakhnath Temple Attack  کے ملزم احمد مرتضیٰ عباسی کو پیر کو گورکھپور کی عدالت میں پیش کرے گی۔ درحقیقت حملے کے ملزم کا سات روزہ ریمانڈ 11 اپریل کو ختم ہو رہا ہے۔ اس وجہ سے اے ٹی ایس مرتضیٰ کی تحویل…

مزید پڑھیں »

یوگی حکومت کا’ریٹرن گفٹ‘:پرائیویٹ اسکولوں کو فیس بڑھانے کی منظوری

منیش سسودیانے دہلی ماڈل پیش کیا،پنجاب میں فیس بڑھانے پر پابندی لگائی گئی نئی دہلی10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی الیکشن کے بعدمہنگائی کی مارتیزی سے پڑرہی ہے۔ہرچیزمہنگی ہوگئی ہے۔اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے پرائیویٹ اسکولوں کو فیس بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ پیٹرول، ڈیزل، دودھ، مہنگی کاپی کتابوں کے بعد…

مزید پڑھیں »
Back to top button